میرا تعارف

فرخ منظور — دسمبر 2، 2011 9:20 شام
خوش آمدید!
مغزل — دسمبر 3، 2011 8:36 صبح
Bبہت شکریہ جی آپ کا۔۔ہمیں تو بہت ٹاہم ہوگیا محفل میں۔ اور لڑی تو کوہی نہیں ہے۔
لیجے بہنا ہم نے آپ کی لڑی بنا دی ہے ، تشریف لائیے اور تفصیلی تعارف کا شرف عطا کیجے ۔ ربطہ یہ ہے
الف عین — دسمبر 4، 2011 6:34 صبح
خوش آمدید
عرفان سرور — دسمبر 4، 2011 6:55 صبح
خوش آمدید ۔۔۔
عندلیب — دسمبر 4، 2011 7:01 صبح
خوش آمدید بہن ۔
تبسم — دسمبر 5، 2011 9:11 صبح
وعلیکم السلام
آپ کی آئیڈی کا نام اچھا ہے آپ خالی وقت میں کتابیں پڑتی ہیں تو بھرئے ہوئے وقت میں کیا کرتی ہیں :rolleyes:
السلام علیکم
آپ کو نہیں معلوم سب لوگ بھرئے ہوئے وقت میں کیا کرتے ہیں جو مجھ سے پوچھ راہے ہیں :p
تبسم — دسمبر 5، 2011 9:17 صبح
السلام علیکم
2sb1fo7.jpg

السلام علیکم
1ew2l0.gif

السلام علیکم ، اردو محفل میں خوش آمدید !
السلام علیکم
2sb1fo7.jpg

السلام علیکم
1ew2l0.gif

السلام علیکم
2sb1fo7.jpg
تبسم — دسمبر 5، 2011 9:22 صبح
موسٹ ویلکم تبسم بہنا۔۔۔۔ !
بی کام ہم نے بھی کیا ہوا ہے ۔۔۔ ! ۔۔۔ پہلے بے کام تھے ،،، بی کام کرنے کے بعد با کام بن گئے۔۔۔۔ !
السلام علیکم
1ew2l0.gif

متلاشی صاحب مجھے بھی پڑ تے وقت یہ ہی کہا جاتا تھا بی کام بے کار کہے تے تھے ہم پر کوئی اسر نہیں ہو تاتھا میں پڑھ نے والی ہوں اورمجھے پسندہ ہے تو بس
تبسم — دسمبر 5، 2011 9:28 صبح
تبسم بہنا محفل میں خوش آمدید، ہماری باجو کا نام چُرا لیا آپ نے ۔۔ ہی ہی ۔۔ جیتی رہیں ۔۔
ڈاکٹرتبسم صدیقی کو میں محفل میں آنے کو کہوں گا۔ پھر ایک نہیں دو دو تبسم ہوں گی یہاں ۔۔
ایک بار پھر محفل میں خو ش آمدید۔
السلام علیکم
15cyq6b.jpg

مغل صاحب میں نے کسی کا نام نہیں چُرآیا جاکر دیکھ لیں آپ کے باجی کانے اُن کا نام ہے کے نہیں مجھ پر الزم مت لگائیں :sad3:
جلدی سے بلائیں :daydreaming:
تبسم — دسمبر 5، 2011 9:36 صبح
15cyq6b.jpg

اردو محفل میں خوش آمدید۔
15cyq6b.jpg
الم — دسمبر 5، 2011 9:38 صبح
وعلیکم اسلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔
خوش آمدید، بونجور، جی آیاں نوں، پخیر راغلے،بئین ونیدا۔۔۔۔
امید ہے آپکو محفل پسند آئے گی۔۔۔
تبسم — دسمبر 5، 2011 9:41 صبح
تبسم بٹیا رانی، اردو محفل میں خوش آمدید۔ آپ مزید جو بھی بتانا چاہیں وہ بتا دیں۔ :)
السلام علیکم
سعید صاحب مجھے یہ بیائیں کے تبسم میرا نام ہےیہ بٹیارانی کون ہے
oiu8ee.jpg

مزید آپ کیا جانہ چاہتے ہیں
تبسم — دسمبر 5، 2011 9:45 صبح
السلام علیکم
جی آیاں نوں مس تبسم خالی وقت کتابیں پڑھنا اچھا مشغلہ ہے اور اردو محفل پر بھی بہت اچھا وقت گزرا جاسکتا ہے
السلام علیکم
2sb1fo7.jpg

پپو جی آپ مجھے یہ بتائیں کے یہ آپ کاریل نام ہے کے کسی کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بنانےکے لیے تو نہیں ہے:rollingonthefloor:
اگر آپ کو میری اس بات کا بو را لگے تو سوری
تبسم — دسمبر 5، 2011 9:47 صبح
وعلیکِ السلام
وہ آئے خندہ پیشانی کہیں سے
تبسم ہے عیاں چینِ جبیں سے۔۔۔
خوش آمدید جناب!
ًً
السلام علیکم
آپ نے یہ شعر تو لکھاہے پر اس کی تشریع بھی کر تے تو اچھا ہو تا
2sb1fo7.jpg

میں تبسم ہون جناب نہیں ہوں
تبسم — دسمبر 5، 2011 9:51 صبح
خوش آمدید سویٹ سس :)
مزید یہ بتائیں کہ آگے پڑھنے کا کیا ارادہ ہے؟؟:rolleyes:
السلام علیکم
ناعمہ جی میرا اگے پڑھ نےکا ارادہ توبہت تھا پر ابا نے منہ کر دیا اس لے اب کچھ بھی نہیں کر رہی ہوں
15cyq6b.jpg
تبسم — دسمبر 5، 2011 9:54 صبح
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اردو محفہل میں خوش آمدید
b.com کہاں سے پڑھا، آگے کیا پڑھنے کا ارادہ ہے؟
السلام علیکم
شمشاد بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ
17pf0o.gif

میں نے اُپر کہا ہے آگے پڑھنے کے بارے میں بھائی
شمشاد — دسمبر 5، 2011 10:00 صبح
لیکن آپ نے یہ نہیں بتایا کہ بی کام کہاں سے کیا ہے؟ اور حال مقیم کہاں ہیں؟
تبسم — دسمبر 5، 2011 10:02 صبح
السلام علیکم
15cyq6b.jpg

السلام علیکم
15cyq6b.jpg

السلام علیکم
15cyq6b.jpg
تبسم — دسمبر 5، 2011 10:06 صبح
وعلیکم اسلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔
خوش آمدید، بونجور، جی آیاں نوں، پخیر راغلے،بئین ونیدا۔۔۔۔
امید ہے آپکو محفل پسند آئے گی۔۔۔
السلام علیکم
مجھے اچھا تو لگا بھائی تب ہی تو یہاں ہوں اور پہلی بار اس ترہا کافورم دیکھاہے
اپ کا شکریہ
15cyq6b.jpg
عائشہ عزیز — دسمبر 5، 2011 11:54 صبح
تبسم سس اتنے اچھے تھینک مل رہے ہیں کہ میرا دل کررہا ہے آپ کو ایک بار پھر سے ویلکم کردوں :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.48835/page-2