میرا تعارف

تبسم — دسمبر 5، 2011 1:36 شام
میں ایک بار ہی قبول کر تی ہوں
ابن سعید — دسمبر 5، 2011 2:40 شام
السلام علیکم
سعید صاحب مجھے یہ بیائیں کے تبسم میرا نام ہےیہ بٹیارانی کون ہے
oiu8ee.jpg

مزید آپ کیا جانہ چاہتے ہیں

وعلیکم السلام۔
سعید ہمارے والد صاحب قبلہ کا نام ہے اس لئے ہم "ابنِ سعید" ہیں، جبکہ ہمارا نام سعود عالم ہے۔ "بٹیا رانی" وہ خطاب ہے جس سے ہم محفل کی اکثر بچیوں کو مخاطب کرتے ہیں۔ اگر آپ کی نظروں میں قابل اعتراض ہو تو مطلع کر دیں۔ مشہور ہے کہ ہم محفل کے سب سے بوڑھے رکن ہیں۔ :)
مزید آپ جو بھی بتانا مناسب سمجھیں مثلاً دلچسپیاں، مشاغل اور کارناموں وغیرہ کی تھوڑی سی جھلک۔ :)
زیک — دسمبر 5، 2011 3:44 شام
خوش آمدید تبسم
عائشہ عزیز — دسمبر 5، 2011 3:51 شام
میں ایک بار ہی قبول کر تی ہوں
میرا بھی تو دل کررہا تھا بہنا شکر ہے کیا نہیں ۔۔ہی ہی ہی
پپو — دسمبر 6، 2011 6:43 صبح
السلام علیکم
2sb1fo7.jpg

پپو جی آپ مجھے یہ بتائیں کے یہ آپ کاریل نام ہے کے کسی کو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ بنانےکے لیے تو نہیں ہے:rollingonthefloor:
اگر آپ کو میری اس بات کا بو را لگے تو سوری
یہ میرا بچپن کا نک نیم تھا بعد میں میں نے اسے نیٹ نیم بنا لیا برا کیا لگنا آپ کی بات کا خوشی ہوئی مجھے
تبسم — دسمبر 6، 2011 7:19 صبح
السلام علیکم
1ibrkm.gif
تبسم — دسمبر 6، 2011 7:23 صبح
میرا بھی تو دل کررہا تھا بہنا شکر ہے کیا نہیں ۔۔ہی ہی ہی
آچھا کیا عائشہ اس ہی خوشی میں یہ لئیں میری طرف سے
1zv5303.jpg
تبسم — دسمبر 6، 2011 7:36 صبح
وعلیکم السلام۔
سعید ہمارے والد صاحب قبلہ کا نام ہے اس لئے ہم "ابنِ سعید" ہیں، جبکہ ہمارا نام سعود عالم ہے۔ "بٹیا رانی" وہ خطاب ہے جس سے ہم محفل کی اکثر بچیوں کو مخاطب کرتے ہیں۔ اگر آپ کی نظروں میں قابل اعتراض ہو تو مطلع کر دیں۔ مشہور ہے کہ ہم محفل کے سب سے بوڑھے رکن ہیں۔ :)
مزید آپ جو بھی بتانا مناسب سمجھیں مثلاً دلچسپیاں، مشاغل اور کارناموں وغیرہ کی تھوڑی سی جھلک۔ :)
آپ مجھے بہن کہے سکتے ہیں پر "بٹیا رانی" :shameonyou: آپ اب ہی سے اپنے آپ کو بوڑھے کہیں گے تو آپ سےشادی کون کر ئے گا:laughing:
مجھے کھا نا بنانہ آچھا لگتا ہے کوئی ناکوئی نئی ڈش تیارکر تی ہی رہے تی ہوں اور بچوں کے ساتھ کھیل نا آچھا دیکتاہے اور بھائی کو ستانا اور مجھے لگتا ہے میں اس فورم سے بہت کچھ نیا سیکھ سکتی ہوں ۔:)
ابن سعید — دسمبر 6، 2011 7:43 صبح
آپ مجھے بہن کہے سکتے ہیں پر "بٹیا رانی" :shameonyou: آپ اب ہی سے اپنے آپ کو بوڑھے کہیں گے تو آپ سےشادی کون کر ئے گا:laughing:
مجھے کھا نا بنانہ آچھا لگتا ہے کوئی ناکوئی نئی ڈش تیارکر تی ہی رہے تی ہوں اور بچوں کے ساتھ کھیل نا آچھا دیکتاہے اور بھائی کو ستانا اور مجھے لگتا ہے میں اس فورم سے بہت کچھ نیا سیکھ سکتی ہوں ۔:)

یہ تو مسئلہ ہی حل ہو گیا۔ در اصل ہم بہنوں کو ہی دلار سے بٹیا رانی کہتے ہیں۔ ویسے تو ہم ہم پیدائشی بوڑھے ہیں اس کے باوجود آپ کے لئے ایک عدد بھابھی اور ایک عدد بھتیجی کا انتظام کر لیا ہے۔
آپ کے تو کئی سارے شوق آپ کے سعود بھیا سے ملتے ہیں، بس ایک فرق ہے وہ یہ کہ ہمیں بہنوں سے تنگ ہونا بہت اچھا لگتا ہے۔ ہماری ننھی پری عائشہ عزیز بٹیا رانی اور دلاری پری مقدس بٹیا رانی اس بات کی توثیق کر دیں گی۔ :)
تبسم — دسمبر 6، 2011 7:53 صبح
یہ میرا بچپن کا نک نیم تھا بعد میں میں نے اسے نیٹ نیم بنا لیا برا کیا لگنا آپ کی بات کا خوشی ہوئی مجھے
اچھا میں سمجی کے آپ سب کو ستانے کے لیے رکھے ہیں
پپو — دسمبر 6، 2011 8:13 صبح
نہیں ایسا کچھ نہیں
محمداحمد — دسمبر 6، 2011 8:20 صبح
محفل میں خوش آمدید!
عائشہ عزیز — دسمبر 6، 2011 3:23 شام
یہ تو مسئلہ ہی حل ہو گیا۔ در اصل ہم بہنوں کو ہی دلار سے بٹیا رانی کہتے ہیں۔ ویسے تو ہم ہم پیدائشی بوڑھے ہیں اس کے باوجود آپ کے لئے ایک عدد بھابھی اور ایک عدد بھتیجی کا انتظام کر لیا ہے۔
آپ کے تو کئی سارے شوق آپ کے سعود بھیا سے ملتے ہیں، بس ایک فرق ہے وہ یہ کہ ہمیں بہنوں سے تنگ ہونا بہت اچھا لگتا ہے۔ ہماری ننھی پری عائشہ عزیز بٹیا رانی اور دلاری پری مقدس بٹیا رانی اس بات کی توثیق کر دیں گی۔ :)
:):):)
mfdarvesh — دسمبر 7، 2011 4:25 صبح
:AOA:
اور
2kfs48.jpg
mfdarvesh — دسمبر 7، 2011 4:27 صبح
بی کام بہت اچھی ڈگری ہے
آپ نے کس یونیورسٹی سے بی کام کیا ہے؟
حسن — دسمبر 8، 2011 9:01 صبح
السلام علیکم
آپ نے یہ شعر تو لکھاہے پر اس کی تشریع بھی کر تے تو اچھا ہو تا
2sb1fo7.jpg

میں تبسم ہون جناب نہیں ہوں
و علیکِ السلام و رحمتہ اللہ،
اردو ویب پہ شاید تشریح کی ضرورت نہیں ہوتی جہاں تک میرا خیال ہے صاحب زوق افراد ہی تشریف فرما ہیں، اور ہاں جناب بھی ہیں آپ جناب!
تبسم — دسمبر 11، 2011 9:44 صبح
محفل میں خوش آمدید!
شکریہ بھائی
آپ کا بھی شکریہ
تبسم — دسمبر 11، 2011 9:58 صبح
یہ تو مسئلہ ہی حل ہو گیا۔ در اصل ہم بہنوں کو ہی دلار سے بٹیا رانی کہتے ہیں۔ ویسے تو ہم ہم پیدائشی بوڑھے ہیں اس کے باوجود آپ کے لئے ایک عدد بھابھی اور ایک عدد بھتیجی کا انتظام کر لیا ہے۔
آپ کے تو کئی سارے شوق آپ کے سعود بھیا سے ملتے ہیں، بس ایک فرق ہے وہ یہ کہ ہمیں بہنوں سے تنگ ہونا بہت اچھا لگتا ہے۔ ہماری ننھی پری عائشہ عزیز بٹیا رانی اور دلاری پری مقدس بٹیا رانی اس بات کی توثیق کر دیں گی۔ :)
مجھے کس بات کی توثیق کر نی ہے:thinking:
تبسم — دسمبر 11، 2011 10:03 صبح
و علیکِ السلام و رحمتہ اللہ،
اردو ویب پہ شاید تشریح کی ضرورت نہیں ہوتی جہاں تک میرا خیال ہے صاحب زوق افراد ہی تشریف فرما ہیں، اور ہاں جناب بھی ہیں آپ جناب!
اردو سمجھ سکتی ہو حسن صاحب میں شعری سمجھ نے کے لئے :nailbiting: میں تو ابھی چھوٹی بچی ہوں ۔مجھے بہت کچھ سیکھنا ہے یہاں سے
ابن سعید — دسمبر 11، 2011 10:12 صبح
مجھے کس بات کی توثیق کر نی ہے:thinking:

بہنوں سے تنگ ہونے والی بات کی توثیق۔ :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.48835/page-3