میرا تعارف

ناعمہ عزیز — ستمبر 1، 2012 1:10 شام
دلی خوش آمدید ڈئیر سس :)
اپنے بارے میں کچھ مزید بتائیں ؟ تعلیم کا سلسلہ جاری ہے یا ختم کر دیا ؟ اگر جاری ہے تو کیا کر پڑھ رہی ہیں آجکل ؟ اور اگر رک گیا تو کہاں تک ؟:rolleyes:
زبیر مرزا — ستمبر 1، 2012 1:10 شام
ویلکم ہانیہ خان
اردو محفل پر خوش آمدید
اور نایاب بہن نہیں بھائی ہیں:laughing:
ابھی شمشاد کو آنے دیں وہ تو آفیشل خالہ سمجھے جاتے ہیں تعارف کے زمرے میں :)
hania khan — ستمبر 1، 2012 1:18 شام
وعلیکم السلام
محفل میں آپ کو خوش آمدید
بہت بہت شکریہ
محمد وارث — ستمبر 1، 2012 1:19 شام
خوش آمدید ہانیہ خان صاحبہ
محمود احمد غزنوی — ستمبر 1، 2012 1:21 شام
خوش آمدید محترمہ :)
hania khan — ستمبر 1، 2012 1:24 شام
دلی خوش آمدید ڈئیر سس :)
اپنے بارے میں کچھ مزید بتائیں ؟ تعلیم کا سلسلہ جاری ہے یا ختم کر دیا ؟ اگر جاری ہے تو کیا کر پڑھ رہی ہیں آجکل ؟ اور اگر رک گیا تو کہاں تک ؟:rolleyes:
جی فلحال تو پڑھائی کا سلسلہ رکا ہوا ہے لیکن ایم ائے اکنامکس کا ارادہ ہے اللہ تعلیٰ پورا کروایئں ۔۔۔۔۔۔۔ بس آجکل ڈزائں پوئٹری کا شوق ہوا وا ہے تو جو بھی فرصت ملتی ہے اسی کو دیتی ہوں ہم 4 بہن بھائی ہیں بڑی آپی پھر بھیا پھر ہانیہ صاحبہ اور اسکے بعد چھوٹا بھائی ہے شرارتی سا۔۔۔
اور کچھ پوچھئے ۔۔۔۔:) تو ہم بتائیں۔۔۔
عاطف بٹ — ستمبر 1، 2012 1:26 شام
وعلیکم السلام
بہت خوش آمدید۔ امید ہے آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گا۔
اپنے بارے میں مزید بتائیے کہ کیا کرتی ہیں؟ پڑھی کہاں تک ہیں؟
hania khan — ستمبر 1، 2012 1:33 شام
ابھی شمشاد کو آنے دیں وہ تو آفیشل خالہ سمجھے جاتے ہیں تعارف کے زمرے میں :)
یہ شمشاد خالہ کون ہیں :rolleyes:
عاطف بٹ — ستمبر 1، 2012 1:35 شام
یہ شمشاد خالہ کون ہیں :rolleyes:
تھوڑا انتظار کریں، آپ کو پتہ چل گا شمشاد خالہ کا۔ :p
hania khan — ستمبر 1، 2012 1:37 شام
خوش آمدید ہانیہ خان صاحبہ
بہت بہت شکریہ
hania khan — ستمبر 1، 2012 1:38 شام
بہت بہت شکریہ محترم
hania khan — ستمبر 1، 2012 1:41 شام
وعلیکم السلام
بہت خوش آمدید۔ امید ہے آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گا۔
اپنے بارے میں مزید بتائیے کہ کیا کرتی ہیں؟ پڑھی کہاں تک ہیں؟
آمین ثم آمین ۔۔۔۔۔۔
میں نے بی اے کیا ہوا ہے فلحال کچھ نہیں کرہی گھر میں ہی ہوتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔ ڈزایئں پوئٹری سیکھ رہی ہوں ۔۔۔ اور کچھ خاص نہیں۔۔۔۔
عاطف بٹ — ستمبر 1، 2012 1:42 شام
آمین ثم آمین ۔۔۔ ۔۔۔
میں نے بی اے کیا ہوا ہے فلحال کچھ نہیں کرہی گھر میں ہی ہوتی ہوں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ڈزایئں پوئٹری سیکھ رہی ہوں ۔۔۔ اور کچھ خاص نہیں۔۔۔ ۔
ماشاءاللہ۔ بہت خوب۔
بی اے کن مضامین کے ساتھ کیا ہے آپ نے؟
حسیب نذیر گِل — ستمبر 1، 2012 1:57 شام
خؤش آمدید ہانیہ بہنا
قرۃالعین اعوان — ستمبر 1، 2012 2:13 شام
خوش آمدید!
اھلا و سھلا مرحبا!
ویلکم!
:battingeyelashes:
ناعمہ عزیز — ستمبر 1، 2012 3:16 شام
یہ شمشاد خالہ کون ہیں :rolleyes:
تھوڑا انتظار کریں، آپ کو پتہ چل گا شمشاد خالہ کا۔ :p
عاطف لالہ اب آپ ہمارے چاچو کے ساتھ یہ سلوک کریں گے ؟:raisedeyebrow:
ہانیہ یہ ہمارے چاچو ہیں ، محفل کی رونق ہیں اور شفقت کا سمندر ، نگاہیں ذرا عقابی رکھتے ہیں محفل پر اس لئے کے وہ محفل کے اعلی حضرات میں سے ہیں ، اور سعودیہ عرب میں مقیم ہیں ، آجکل پاکستان آئے ہوئے ہیں چھٹیاں منانے کے لئے :)
عاطف بٹ — ستمبر 1، 2012 3:18 شام
عاطف لالہ اب آپ ہمارے چاچو کے ساتھ یہ سلوک کریں گے ؟:raisedeyebrow:
ہانیہ یہ ہمارے چاچو ہیں ، محفل کی رونق ہیں اور شفقت کا سمندر ، نگاہیں ذرا عقابی رکھتے ہیں محفل پر اس لئے کے وہ محفل کے اعلی حضرات میں سے ہیں ، اور سعودیہ عرب میں مقیم ہیں ، آجکل پاکستان آئے ہوئے ہیں چھٹیاں منانے کے لئے :)
درج ذیل اقتباس پڑھ لو، خود ہی سمجھ آجائے گا کہ یہ سازش چلی کہاں سے تھی: ;)
ابھی شمشاد کو آنے دیں وہ تو آفیشل خالہ سمجھے جاتے ہیں تعارف کے زمرے میں :)
عاطف بٹ — ستمبر 1، 2012 3:19 شام
اور شمشاد بھائی کے جانِِ محفل اور نگرانِ محفل ہونے سے انکار بھلا کس کافر نے کیا ہے؟ :)
ناعمہ عزیز — ستمبر 1، 2012 3:23 شام
زحال مرزا لالہ آپ کو بھی سزا دینا ہی پڑے گی ، چلیں جلدی سے مجھے آئسکریم کھلائیں ۔ :rolleyes:
زبیر مرزا — ستمبر 1، 2012 9:44 شام
زحال مرزا لالہ آپ کو بھی سزا دینا ہی پڑے گی ، چلیں جلدی سے مجھے آئسکریم کھلائیں ۔ :rolleyes:
پیچ فیلور والی ونیلا آئسکریم :) اتنی مزیدارررررررررر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ سب ہوجائیں کھانے کوتیار :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.53951/page-2