میرا تعارف

hania khan — ستمبر 1، 2012 8:06 صبح
السلام علیکم​
میرا نام ہانیہ ہے میں یہاں کی نئی میمبر ہوں​
میرا تعلق کراچی سے ہے​
مجھے ڈزائیں پوٹری کا بہت شوق ہے​
امید ہے مجھے یہاں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا​
وسلام​
نیلم — ستمبر 1، 2012 8:10 صبح
خوش آمدید ہانیہ....
hania khan — ستمبر 1، 2012 8:12 صبح
بہت بہت شکریہ
نایاب — ستمبر 1، 2012 8:17 صبح
محترم بہنا ہانیہ خان
محفل اردو پر دلی خوش آمدید
ان شاءاللہ آپ کے شوق کو مزید جلا ملے گی یہاں ۔
hania khan — ستمبر 1، 2012 8:19 صبح
محترم بہنا ہانیہ خان
محفل اردو پر دلی خوش آمدید
ان شاءاللہ آپ کے شوق کو مزید جلا ملے گی یہاں ۔
بہت بہت شکریہ نایاب بھائی
بہت خوشی ہوئی آپکا جواب پرھ کر
خوش رہیے
باباجی — ستمبر 1، 2012 8:25 صبح
ویلکم ہانیہ خان
اردو محفل پر خوش آمدید
اور نایاب بہن نہیں بھائی ہیں:laughing:
نایاب — ستمبر 1، 2012 8:36 صبح
بہت بہت شکریہ نایاب بھائی
بہت خوشی ہوئی آپکا جواب پرھ کر
خوش رہیے
بس تو پھر محترم بہنا جلدی سے اپنے شوق شاعری اور ڈیزائنگ کے کچھ نمونے شریک محفل کریں ۔
hania khan — ستمبر 1، 2012 11:46 صبح
ویلکم ہانیہ خان
اردو محفل پر خوش آمدید
اور نایاب بہن نہیں بھائی ہیں:laughing:
شکریہ جناب
معلوم ہوگیا ہے
پوسٹ ایڈٹ کردی گیئ ہے
hania khan — ستمبر 1، 2012 11:48 صبح
بس تو پھر محترم بہنا جلدی سے اپنے شوق شاعری اور ڈیزائنگ کے کچھ نمونے شریک محفل کریں ۔
جی ضرور بہت جلد انشااللہ
عمر سیف — ستمبر 1، 2012 11:51 صبح
خوش آمدید ۔۔
عائشہ عزیز — ستمبر 1، 2012 11:51 صبح
خوش آمدید بہنا
hania khan — ستمبر 1، 2012 11:53 صبح
بہت بہت شکریہ
hania khan — ستمبر 1، 2012 11:54 صبح
بے حد شکریہ بہنا
محمداحمد — ستمبر 1، 2012 11:58 صبح
خوش آمدید۔۔۔۔۔!
hania khan — ستمبر 1، 2012 11:59 صبح
بہت بہت شکریہ
کاشف اکرم وارثی — ستمبر 1، 2012 12:32 شام
%D8%AE%D9%88%D8%B4%20%D8%A2%D9%85%D8%AF%DB%8C%D8%AF.jpg
ابن سعید — ستمبر 1، 2012 12:45 شام
ہانیہ بٹیا، اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ یہاں آپ کا وقت اچھا گذرے گا۔ کسی قسم کی پریشانی کی صورت میں تمام محفلین و انتظامیہ کا تعاؤن آپ کو حاصل رہے گا۔ :)
hania khan — ستمبر 1، 2012 12:57 شام
بہت بہت شکریہ اتنا پیارا خوش آمدید کہنے کے لئے۔۔
hania khan — ستمبر 1، 2012 1:06 شام
ہانیہ بٹیا، اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ یہاں آپ کا وقت اچھا گذرے گا۔ کسی قسم کی پریشانی کی صورت میں تمام محفلین و انتظامیہ کا تعاؤن آپ کو حاصل رہے گا۔ :)
بہت بہت شکریہ برادر اگر کویئ مسلہ ہوا تو اپ کو ہی تنگ کروں گی بھائی
:)
زبیر مرزا — ستمبر 1، 2012 1:08 شام
وعلیکم السلام
محفل میں آپ کو خوش آمدید
صفحات: 1 2 3 4

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.53951/