میرا تعارف

شمشاد — ستمبر 1، 2012 9:54 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
شمشاد — ستمبر 1، 2012 10:00 شام
پہلے تو میں محترمہ ہانیہ کو اردو محفل میں صمیم قلب سے خوش آمدید کہتا ہوں۔
اس کے بعد ۔۔۔۔ ابھی ذرا بعد میں۔۔۔
سیدہ شگفتہ — ستمبر 2، 2012 6:56 صبح
السلام علیکم​
میرا نام ہانیہ ہے میں یہاں کی نئی میمبر ہوں​
میرا تعلق کراچی سے ہے​
مجھے ڈزائیں پوٹری کا بہت شوق ہے​
امید ہے مجھے یہاں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا​
وسلام​

السلام علیکم ہانیہ ، اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
سیدہ شگفتہ — ستمبر 2، 2012 7:02 صبح
جی فلحال تو پڑھائی کا سلسلہ رکا ہوا ہے لیکن ایم ائے اکنامکس کا ارادہ ہے اللہ تعلیٰ پورا کروایئں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ بس آجکل ڈزائں پوئٹری کا شوق ہوا وا ہے تو جو بھی فرصت ملتی ہے اسی کو دیتی ہوں ہم 4 بہن بھائی ہیں بڑی آپی پھر بھیا پھر ہانیہ صاحبہ اور اسکے بعد چھوٹا بھائی ہے شرارتی سا۔۔۔
اور کچھ پوچھئے ۔۔۔ ۔:) تو ہم بتائیں۔۔۔

:happy:
دلچسپ شوق ہانیہ، چلیں میں بھی سوال کر لیتی ہوں، یہ بتائیے کہ یہ شوق کیسے ہوا، کسی کا کام دیکھ کر یا کس طرح؟
دوسرا سوال یہ کہ اردو محفل فورم کے بارے میں کس طرح معلوم ہوا؟
مزید سوال بعد میں۔
محمد بلال اعظم — ستمبر 2، 2012 7:03 صبح
خوش آمدید
محمد امین — ستمبر 2، 2012 11:52 صبح
خوش آمدید۔۔۔ یہ ڈیزائن پوئٹری کیا ہوتی ہے؟
سیدہ شگفتہ — ستمبر 2، 2012 12:14 شام
خوش آمدید۔۔۔ یہ ڈیزائن پوئٹری کیا ہوتی ہے؟

السلام علیکم
خیریت سے ہیں محمد امین بھائی، موضوع سے قدرے ہٹ کر ایک بات یاد آگئی آپ کے سوال سے، آپ نے کافی پہلے الفاظ و کلمات کے انگریزی سے اردو میں تلفظ کے حوالے سے اپنے خیالات شیئر کیے تھے یہاں فورم میں، (مجھے اب صحیح سے یاد نہیں آ رہا کہ کہاں کہاں شیئر کیا تھا آپ نے، شاید ایک سے زائد دھاگوں میں؟) کیا آپ انہیں کسی جدا دھاگے میں جمع کر سکتے ہیں؟
محمد امین — ستمبر 2، 2012 1:31 شام

وعلیکم السلام۔۔ اللہ کا شکر ہے آپ سنائیے۔۔ :)
یہ تو خود مجھے بھی تلاش کرنا پڑے گا :) :) :) دیکھتا ہوں۔۔۔
سیدہ شگفتہ — ستمبر 2، 2012 2:03 شام
وعلیکم السلام۔۔ اللہ کا شکر ہے آپ سنائیے۔۔ :)
یہ تو خود مجھے بھی تلاش کرنا پڑے گا :) :) :) دیکھتا ہوں۔۔۔

شکریہ امین بھائی، جب بھی فرصت ملے یا سہولت سے کر سکیں تو کر لیجیے گا۔
میں اب بہت بہتر اللہ کا شکر۔
hania khan — ستمبر 6، 2012 10:27 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
بہت بہت شکریہ
hania khan — ستمبر 6، 2012 10:29 صبح
پہلے تو میں محترمہ ہانیہ کو اردو محفل میں صمیم قلب سے خوش آمدید کہتا ہوں۔
اس کے بعد ۔۔۔ ۔ ابھی ذرا بعد میں۔۔۔
ایک بار پھر سے بہت بہت شکریہ جناب صمیم قلب کون ہیں قلب کی کوئی قسم ہے یا کوئی کیفیت کا نام؟:D
خوش آمدید تو پہلے ہی کہ چکے ۔۔۔۔۔
hania khan — ستمبر 6، 2012 10:31 صبح
السلام علیکم ہانیہ ، اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
بہت بہت شکریہ بہنا
hania khan — ستمبر 6، 2012 10:36 صبح
:happy:
دلچسپ شوق ہانیہ، چلیں میں بھی سوال کر لیتی ہوں، یہ بتائیے کہ یہ شوق کیسے ہوا، کسی کا کام دیکھ کر یا کس طرح؟
دوسرا سوال یہ کہ اردو محفل فورم کے بارے میں کس طرح معلوم ہوا؟
مزید سوال بعد میں۔
نہت نہت شکریہ شگفتہ بہنا۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ ماہ قبل میں نے ایک اردو فورم جوائن کیا تھا وہاں لوگوں کی ڈزائن پوئٹری دیکھتی مجھے بھی ہوا کہ یہ سیکھوں بس وہیں سے یہ شوق پروان چڑھا ۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک گانا سرچ کرہی تھی وہاں سے اس فورم کا پتہ چلا ،،،
مقدس — ستمبر 6، 2012 10:40 صبح
ویلکم ہانیہ سس
hania khan — ستمبر 6، 2012 2:57 شام
بہت بہت شکریہ
hania khan — ستمبر 6، 2012 2:59 شام
خوش آمدید۔۔۔ یہ ڈیزائن پوئٹری کیا ہوتی ہے؟
بہت بہت شکریہ
ڈزائن پوئٹری کی اردو کیا ہوتی ہے ؟؟
بناوٹی شاعری ؟؟؟؟؟
hania khan — ستمبر 6، 2012 3:00 شام
بہت بہت شکریہ
مقدس — ستمبر 6، 2012 5:03 شام
بہت بہت شکریہ
ڈزائن پوئٹری کی اردو کیا ہوتی ہے ؟؟
بناوٹی شاعری ؟؟؟؟؟
نہیں مصورانہ شاعری :)
hania khan — ستمبر 6، 2012 8:18 شام
نہیں مصورانہ شاعری :)
بہت شکریہ رہنمائی کرنے کے لئے مقدس بہنا
عبدالروف اعوان — ستمبر 7، 2012 2:05 شام
ہانیہ صاحبہ ، محفل میں آپ کو خوش آمدید ، امید ہے آپ انجوائے کریں گی۔ :rose:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.53951/page-3