میرا تعارف

مہدی نقوی حجاز — ستمبر 7، 2012 3:10 شام
خوش آمدید۔۔۔ اور آپ کن شعرائے کرام کی شاعری کی وحشت میں اوہ میرا مطلب خوبصورتی میں اضافہ کر رہی ہیں ؟؟ :D
زونی — ستمبر 7، 2012 7:09 شام
خش آمدید ہانیہ!!! :)
تعبیر — ستمبر 7، 2012 11:10 شام
وعلیکم السلام اور خوش آمدید ہانیہ :)
hania khan — ستمبر 8، 2012 10:10 شام
ہانیہ صاحبہ ، محفل میں آپ کو خوش آمدید ، امید ہے آپ انجوائے کریں گی۔ :rose:
بہت بہت شکریہ
hania khan — ستمبر 8، 2012 10:11 شام
بہت بہت شکریہ
hania khan — ستمبر 8، 2012 10:13 شام
خوش آمدید۔۔۔ اور آپ کن شعرائے کرام کی شاعری کی وحشت میں اوہ میرا مطلب خوبصورتی میں اضافہ کر رہی ہیں ؟؟ :D
ہاہاہا
ویسے جو بھی شاعری اچھی لگے ۔۔۔۔۔۔۔
اسی کو بگاڑ میرا مطبل ہے سنوار دیتی ہوں:p
hania khan — ستمبر 8، 2012 10:14 شام
وعلیکم السلام اور خوش آمدید ہانیہ :)
بہت بہت شکریہ
مہدی نقوی حجاز — ستمبر 9، 2012 8:11 صبح
ہاہاہا
ویسے جو بھی شاعری اچھی لگے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اسی کو بگاڑ میرا مطبل ہے سنوار دیتی ہوں:p
پھر خدا کا شکر ہے کہ ہمارا کلام کسی کو خوش نہیں آتا ورنہ محترمہ کے "مطبل" کے حساب سے سنور جاتا،۔۔۔۔ :ROFLMAO:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.53951/page-4