میرا تعارف

ڈاکٹر شفیق الرحمن — ستمبر 21، 2012 8:52 صبح
میرا تعلق شیخوپورہ شہر سے ہے۔تعلیم شیخوپورہ اور لاہور میں مکمل کی۔ 2011 میں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور سے ریاضی کے مضمون میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ ان دنوں میں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد میں شعبہ ریا ضی میں ملازمت کر رہا ہوں۔
محمد بلال اعظم — ستمبر 21، 2012 8:56 صبح
خوش آمدید شفیق صاحب
نیلم — ستمبر 21، 2012 8:57 صبح
خوش آمدید
ڈاکٹر شفیق الرحمن — ستمبر 21، 2012 9:03 صبح
شکریہ
اردو محفل والوں کا بہت بہت شکریہ
مقدس — ستمبر 21، 2012 9:05 صبح
ویلکم بھائی
مہ جبین — ستمبر 21، 2012 10:56 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید ڈاکٹر شفیق الرحمن صاحب
قیصرانی — ستمبر 21، 2012 11:06 صبح
ماشاء اللہ، ریاضی میں پی ایچ ڈی۔ کس فیلڈ میں تخصیص یعنی سپیشلائزیشن کی ہے؟
محفل پر خوش آمدید :)
پپو — ستمبر 21، 2012 11:07 صبح
ڈاکٹر شفیق الرحمن صاحب محفل پر جی آیاں نوں بڑی خوشی کی بات ہے کہ آپ قوم کے معماروں کو تعلیم و تربیت دے رہے ہیں میرے ساتھ ہو سکتا آپ کی نہ بنے کیونکہ جس مضمون میں میرے پاس مارکس مشکل آتے تھے آپ نے اس میں Phd کر رکھی ہے
ڈاکٹر شفیق الرحمن — ستمبر 21، 2012 11:12 صبح
شکریہ
الجبرا کی فیلڈ میں-
محفل فورم بہت عمدہ ہے۔ اس طرح کا فورم پہلے کبھی دیکھنے کو نہیں ملا۔
ڈاکٹر شفیق الرحمن — ستمبر 21، 2012 11:17 صبح
اس سے کیا فرق پڑتا ہے جناب۔ میرے نزدیک ریاضی اور ادب میں مماثلت ہے۔
الرٹ آئن سٹائن نے کہا تھا
PURE MATHEMATICS IS THE POETRY OF LOGICAL IDEAS
عائشہ عزیز — ستمبر 21، 2012 1:39 شام
خوش آمدید بھائی
محمد وارث — ستمبر 21، 2012 1:50 شام
خوش آمدید ڈاکٹر شفیق الرحمٰن صاحب
عتیق الرحمن — ستمبر 21، 2012 3:46 شام
خوش آمدید ڈاکٹر صاحب ۔۔۔۔ آپ کو اس محفل میں دیکھ کر خوشی ہوئی ۔۔۔۔ :)
منصور مکرم — ستمبر 21، 2012 3:51 شام
ڈاکٹر شفیق الرحمٰن صاحب اردو محفل میں خوش آمدید
ناعمہ عزیز — ستمبر 21، 2012 4:48 شام
خوش آمدید لالہ :)
مجھے ریاضی بالکل پسند نہیں ہے لیکن اگر کچھ پوچھنا ہوا تو آپ سے پوچھ لوں گی ویسے ضرورت تو نہیں پڑے گی امید ہے :)
رانا — ستمبر 21، 2012 4:50 شام
:welcome:
نایاب — ستمبر 21، 2012 4:51 شام
محترم ڈاکٹر شفیق الرحمن صاحب
محفل اردو میں دلی خوش آمدید
انیس الرحمن — ستمبر 21، 2012 4:55 شام
KwULv.png
ڈاکٹر شفیق الرحمن — ستمبر 21، 2012 7:47 شام
آپ سب کا بہت شکریہ
ڈاکٹر عتیق الرحمن صاحب بھی اس محفل میں ہیں یہ جان کر اور بھی زیادہ خوشی ہوئی۔
قرۃالعین اعوان — ستمبر 21، 2012 7:56 شام
خوش آمدید!
صفحات: 1 2 3

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.54591/