خوش آمدید ڈاکٹر شفیق الرحمٰن صاحب ۔۔ اهلا و سهلا مرحبا بك يا حبيبي 

اور ڈاکٹر انیس الرحمن بھی اس محفل میں ہیں یہ جان کر شاید آپ کو خوشی نہیں ہوئی۔۔۔۔
اور ڈاکٹر انیس الرحمن بھی اس محفل میں ہیں یہ جان کر شاید آپ کو خوشی نہیں ہوئی۔۔۔۔
دعوہ بہت بڑا ہے ریاضی میں آپ کو۔۔۔
آپ نے فراک کب سے پہننا شروع کی؟
خود پہن رہا ہوتا تو خود ہی نہ ناپ لیتا؟
مجھے تو اس کی اب سمجھ آئی کہ

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.54591/page-2