محسن وقار علی — اپریل 15، 2013 12:41 شام
فارقلیط رحمانی — اپریل 15، 2013 1:13 شام

عالی جناب ڈاکٹر شفیق الرحمٰن صاحب۔
ڈاکٹر شفیق الرحمن — اپریل 15، 2013 2:31 شام
میرا تعلق شیخوپورہ شہر سے ہے۔تعلیم شیخوپورہ اور لاہور میں مکمل کی۔ 2011 میں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور سے ریاضی کے مضمون میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ گزشتہ سال میں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد میں شعبہ ریا ضی میں ملازمت کرتا رہا ہوں۔
اوراب
جنوری ۲۰۱۳ سے کامسیٹ انسٹیٹیوٹ آف انفورمیشن ٹیکنالوجی میں شعبہ ریاضی سے منسلک ھو چکا ھوں
سید شہزاد ناصر — اپریل 19، 2013 5:29 شام
ماشاء اللہ
آپ کو محفل پر خوش آمدید
امید ہے یہاں وقت اچھا گزرے گا