انیس الرحمن — اکتوبر 10، 2012 1:02 شام
غالب اور اقبال کے پسندیدہ آم سے کس جی نہیں للچاتا !!!
ویسے اب تو آم کا موسم بھی ختم ہو گیا ہے
بھائی ہمارے ہاں تو ابھی بھی کچے آم بک رہے ہیں۔۔
محمدعمرفاروق — اکتوبر 10، 2012 1:10 شام
اور آخر میں خوش آمدید کہنے پر تمام محفلین کا شکریہ ادا کرتا ہوں، کہ مجھے شرو عات کا موقع دیا۔
محمدعمرفاروق — اکتوبر 10، 2012 1:14 شام
بھائی ہمارے ہاں تو ابھی بھی کچے آم بک رہے ہیں۔۔
ہمارے ہاں ایسے آموں کو کولڈستوریج کے آم کہتے ہیں ، جن کو آپ بے موسمی بھی کہ سکتے ہیں۔

اشتیاق علی — اکتوبر 10، 2012 1:47 شام
نام:محمدعمرفاروقباقی چیزیں پروفائل پر پڑھ لیں، کچھ پوچھنا ہو تو پوچھ لیں۔
بہت خوب ۔ بڑا مختصر سا تعارف کروایا ۔ پروفائل میں تو گنی چنی چیزیں ہوتی ہیں۔ مفصل تعارف تو کروائیے جناب۔

محمدعمرفاروق — اکتوبر 10، 2012 2:03 شام
بہت خوب ۔ بڑا مختصر سا تعارف کروایا ۔ پروفائل میں تو گنی چنی چیزیں ہوتی ہیں۔ مفصل تعارف تو کروائیے جناب۔
جی ہاں پروفائل پر اتنی ہی جگہ تھی۔ سوفٹ وئیر انجئینر ہوں۔کمپئٹرسائنس اور طبعیات میں ایم ایس سی کیا ہوا ہے۔ تین سال قبل غالب کو ڈھونڈتے ہوئے یہاں آ ٹپکا! پچھلے ہفتے سے غالب کی پھر سے شروع ہوئی ہوئی ہے۔ لکھنا آج سے شروع کیا ہے۔ پہلے صرف پڑھتا تھا۔ سپاس گزار ہوں چند گھنٹوں میں بہت مھبت ملی۔
باقی باتیں انٹرویو میں بتائی جائیں تو اچھی بات ہو گی۔
اشتیاق علی — اکتوبر 10، 2012 2:08 شام
جی ہاں پروفائل پر اتنی ہی جگہ تھی۔ سوفٹ وئیر انجئینر ہوں۔کمپئٹرسائنس اور طبعیات میں ایم ایس سی کیا ہوا ہے۔ تین سال قبل غالب کو ڈھونڈتے ہوئے یہاں آ ٹپکا! پچھلے ہفتے سے غالب کی پھر سے شروع ہوئی ہوئی ہے۔ لکھنا آج سے شروع کیا ہے۔ پہلے صرف پڑھتا تھا۔ سپاس گزار ہوں چند گھنٹوں میں بہت مھبت ملی۔
باقی باتیں انٹرویو میں بتائی جائیں تو اچھی بات ہو گی۔
يہ ہوئی نہ بات۔ تو انٹرویو کے موڈ میں بھی ہیں ؟
حسیب نذیر گِل — اکتوبر 10، 2012 2:10 شام
خوش آمدید محمد عمر فاروق صاحب
اشتیاق علی — اکتوبر 10، 2012 2:12 شام
حسیب بھائی کیا آپ عمر بھائی کا انٹرویو لینے کے لیے تیار ہیں؟
حسیب نذیر گِل — اکتوبر 10، 2012 2:13 شام
جی ہاں پروفائل پر اتنی ہی جگہ تھی۔ سوفٹ وئیر انجئینر ہوں۔کمپئٹرسائنس اور طبعیات میں ایم ایس سی کیا ہوا ہے۔ تین سال قبل غالب کو ڈھونڈتے ہوئے یہاں آ ٹپکا! پچھلے ہفتے سے غالب کی پھر سے شروع ہوئی ہوئی ہے۔ لکھنا آج سے شروع کیا ہے۔ پہلے صرف پڑھتا تھا۔ سپاس گزار ہوں چند گھنٹوں میں بہت مھبت ملی۔
باقی باتیں انٹرویو میں بتائی جائیں تو اچھی بات ہو گی۔
بہت خوب جناب یک نہ شُد دو شُد یعنی طبیعات اور کمپیوٹر میں ماسٹرز
حسیب نذیر گِل — اکتوبر 10، 2012 2:14 شام
حسیب بھائی کیا آپ عمر بھائی کا انٹرویو لینے کے لیے تیار ہیں؟
کیوں نہیں جناب آپ حکم کریں
اشتیاق علی — اکتوبر 10، 2012 2:20 شام
کیوں نہیں جناب آپ حکم کریں
تو پھر نیا دھاگہ شروع کریں اور عمر بھائی کا انٹرویو شروع کریں۔
Muhammad Qader Ali — اکتوبر 10، 2012 2:20 شام
سب سے پہلے تو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتۃ
خوش آمدید
خوشی خوشی آئےہیں خوش رہیے۔
محمدعمرفاروق — اکتوبر 10، 2012 2:31 شام
سب سے پہلے تو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتۃ
خوش آمدید
خوشی خوشی آئےہیں خوش رہیے۔
کہا نا ! غالب کی تکلیف کھینچ لائ ۔۔۔ کوشش کروں گا کہ خوش رہوں اور خوش رکھوں
محمدعمرفاروق — اکتوبر 10، 2012 2:33 شام
يہ ہوئی نہ بات۔ تو انٹرویو کے موڈ میں بھی ہیں ؟
موڈ تو بنانا پڑتا ہے
Muhammad Qader Ali — اکتوبر 10، 2012 2:33 شام
کہا نا ! غالب کی تکلیف کھینچ لائ ۔۔۔ کوشش کروں گا کہ خوش رہوں اور خوش رکھوں
بہت اچھے اور اچھے توقعات کے ساتھ۔
محمدعمرفاروق — اکتوبر 10، 2012 2:35 شام
بہت خوب جناب یک نہ شُد دو شُد یعنی طبیعات اور کمپیوٹر میں ماسٹرز
جی اللہ کا شکر ہے
محمدعمرفاروق — اکتوبر 10، 2012 2:41 شام
يہ ہوئی نہ بات۔ تو انٹرویو کے موڈ میں بھی ہیں ؟
ہوں تو ۔پر یہ نہیں جانتا کہ آپ ( اہل محفلین) انٹرویو میں کیا سلوک کرتے ہیں
اشتیاق علی — اکتوبر 10، 2012 2:45 شام
ہوں تو ۔پر یہ نہیں جانتا کہ آپ ( اہل محفلین) انٹرویو میں کیا سلوک کرتے ہیں
آپ گھبرائیے مت جناب انٹرویو شروع تو ہونے دیں۔
محمدعمرفاروق — اکتوبر 10، 2012 2:59 شام
آپ گھبرائیے مت جناب انٹرویو شروع تو ہونے دیں۔
ابھی مجھے کریز پر کھڑا تو ہونے دیں
محمد وارث — اکتوبر 10، 2012 4:13 شام
خوش آمدید محمد عمر فاروق صاحب۔
ابھی مجھے کریز پر کھڑا تو ہونے دیں
تو قبلہ یہ لیجیے فُل ٹاس:
اپنی پسند کا ٍ غالب کا کوئی شعر سنا دیجیے