میرا تعارف

حسیب نذیر گِل — اکتوبر 10، 2012 5:11 شام
تو پھر نیا دھاگہ شروع کریں اور عمر بھائی کا انٹرویو شروع کریں۔
میرے خیال کے مطابق عمر فاروق صاحب کا انٹرویو ایک دو دن ٹھہر کر کرتے ہیں تاکہ وہ یہاں تھوڑا بہت رچ بس جائیں۔
پھر محفلین بھی انٹرویو میں دلچسپی لیں گے
الف عین — اکتوبر 11، 2012 4:29 صبح
خوش آمدید عمر فاروق۔
اشتیاق علی — اکتوبر 11، 2012 5:43 صبح
میرے خیال کے مطابق عمر فاروق صاحب کا انٹرویو ایک دو دن ٹھہر کر کرتے ہیں تاکہ وہ یہاں تھوڑا بہت رچ بس جائیں۔
پھر محفلین بھی انٹرویو میں دلچسپی لیں گے
بالکل ٹھیک ہے جناب۔
محمدعمرفاروق — اکتوبر 11، 2012 6:39 صبح
ویسے تو بہت سے ہیں، ان میں سے ایک یہ ہے
نہ تھا کچھ تو خدا تھا کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا
ڈبویا مجھ کو ہونے نے نہ ہوتا میں تو کیاہوتا
محمدعمرفاروق — اکتوبر 11، 2012 6:41 صبح
جی ہاں پروفائل پر اتنی ہی جگہ تھی۔ سوفٹ وئیر انجئینر ہوں۔کمپئٹرسائنس اور طبعیات میں ایم ایس سی کیا ہوا ہے۔ تین سال قبل غالب کو ڈھونڈتے ہوئے یہاں آ ٹپکا! پچھلے ہفتے سے غالب کی پھر سے شروع ہوئی ہوئی ہے۔ لکھنا آج سے شروع کیا ہے۔ پہلے صرف پڑھتا تھا۔ سپاس گزار ہوں چند گھنٹوں میں بہت مھبت ملی۔
باقی باتیں انٹرویو میں بتائی جائیں تو اچھی بات ہو گی۔

تصحیح : پچھلے ہفتے سے غالب کی تکلیف پھر سے شروع ہوئی ہوئی ہے۔
محمدعمرفاروق — اکتوبر 11، 2012 8:02 صبح
میرے خیال کے مطابق عمر فاروق صاحب کا انٹرویو ایک دو دن ٹھہر کر کرتے ہیں تاکہ وہ یہاں تھوڑا بہت رچ بس جائیں۔
پھر محفلین بھی انٹرویو میں دلچسپی لیں گے
میرا بھی یہی خیال ہے، کچھ جان چھوٹی رہے گی :dancing:
قرۃالعین اعوان — اکتوبر 11، 2012 8:04 صبح
خوش آمدید!
محمدعمرفاروق — اکتوبر 11، 2012 8:04 صبح
خوش آمدید عمر فاروق۔
شکریہ
محمدعمرفاروق — اکتوبر 11، 2012 8:06 صبح

وعلیکم خوشآمدید
عائشہ عزیز — اکتوبر 11، 2012 5:53 شام
خوش آمدید بھائی
منصور مکرم — اکتوبر 11، 2012 6:02 شام
خوش آمدید
مہ جبین — اکتوبر 11، 2012 6:22 شام
محفل میں خوش آمدید @محمد عمر فاروق بھائی
غالب کے چاہنے والوں کی فہرست میں ایک اور اضافہ ماشاءاللہ
محمدعمرفاروق — اکتوبر 12، 2012 6:11 صبح
محفل میں خوش آمدید @محمد عمر فاروق بھائی
غالب کے چاہنے والوں کی فہرست میں ایک اور اضافہ ماشاءاللہ
ویسے میں نےابھی "غالب فلم" نہیں دیکھی، صرف ڈرامہ غالب ہی دیکھا ہے۔
میں بھائی کی نسبت "بھیاء" یا پھر "بھائیجان" یا کسی مناسب لفظ کو ترجیح دوں گا، بھائی سے مجھے "بھائی لوگ" (معزرت کے ساتھ) ذہن میں آتے ہیں۔
تمام محفلین کا ایکبارپھر شکریہ !!!
نیرنگ خیال — اکتوبر 12، 2012 6:24 صبح
صرف نام دھاگہ تعارف میں
اس تکلف کی کیا ضرورت تھی
:welcome: محفل میں
نایاب — اکتوبر 12، 2012 7:22 صبح
محترم محمد عمر فاروق صاحب اردو محفل پر دلی خوش آمدید
محمدعمرفاروق — اکتوبر 12، 2012 8:08 صبح
صرف نام دھاگہ تعارف میں
اس تکلف کی کیا ضرورت تھی
:welcome: محفل میں
سوچا تھا پورا مضمون لکھوں، لیکن
"کوئی بتلاو کہ ہم بتلائیں کیا"
محترم محمد عمر فاروق صاحب اردو محفل پر دلی خوش آمدید
شکریہ جناب !
عائشہ عزیز — اکتوبر 12، 2012 10:21 صبح
ویسے میں نےابھی "غالب فلم" نہیں دیکھی، صرف ڈرامہ غالب ہی دیکھا ہے۔
میں بھائی کی نسبت "بھیاء" یا پھر "بھائیجان" یا کسی مناسب لفظ کو ترجیح دوں گا، بھائی سے مجھے "بھائی لوگ" (معزرت کے ساتھ) ذہن میں آتے ہیں۔
تمام محفلین کا ایکبارپھر شکریہ !!!
بھائی لوگ کیا مطلب بھیا؟
میرے خیال میں تو سب کا مطلب ایک ہی ہے۔
محمدعمرفاروق — اکتوبر 12، 2012 10:28 صبح
بھائی لوگ کیا مطلب بھیا؟
میرے خیال میں تو سب کا مطلب ایک ہی ہے۔
کچھ علاقوں میں غنڈےلوگ اپنے آپ کو ایسا کہتے۔
عائشہ عزیز — اکتوبر 12، 2012 10:32 صبح
کچھ علاقوں میں غنڈے اپنے آپ کو ایسا کہتے۔
ہائیں!!!
سچی میں بھیا؟
بھلا یہ کیا بات ہوئی؟
محمدعمرفاروق — اکتوبر 12، 2012 10:41 صبح
بڑا بھائی بننے کی کوشش کرتے ہیں نا!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.55265/page-3