محمدعمرفاروق — اکتوبر 10، 2012 11:34 صبح
نام:محمدعمرفاروقباقی چیزیں پروفائل پر پڑھ لیں، کچھ پوچھنا ہو تو پوچھ لیں۔
نیلم — اکتوبر 10، 2012 11:37 صبح
خوش آمدید
انیس الرحمن — اکتوبر 10، 2012 12:00 شام
قیصرانی — اکتوبر 10، 2012 12:20 شام
محفل پر خوش آمدید
قیصرانی — اکتوبر 10، 2012 12:20 شام
یار آپ کے آم سے میرا دل بہت للچاتا ہے

نگار ف — اکتوبر 10، 2012 12:24 شام
نام بھی پڑھنے میں آرہا تھا آپ نے خواہ مخواہ سیاہی ضائع کردی۔۔۔
خیر خوش آمدید

شمشاد — اکتوبر 10، 2012 12:25 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
انیس الرحمن — اکتوبر 10، 2012 12:27 شام
یار آپ کے آم سے میرا دل بہت للچاتا ہے
میں جلد ہی فن لینڈ میں آم کا بزنس شروع کرنے والا ہوں۔۔۔

قیصرانی — اکتوبر 10، 2012 12:27 شام
میں جلد ہی فن لینڈ میں آم کا بزنس شروع کرنے والا ہوں۔۔۔
جزاک اللہ۔ پہلا کسٹمر میں ہوں گا، یہ یاد رہے
انیس الرحمن — اکتوبر 10، 2012 12:29 شام
جزاک اللہ۔ پہلا کسٹمر میں ہوں گا، یہ یاد رہے
یاد رہے گا۔

میں پہلے کسٹمر کو چونا لگانے والی پالیسی آپ پر اپلائی نہیں کروں گا۔۔۔

قیصرانی — اکتوبر 10، 2012 12:30 شام
یاد رہے گا۔

میں پہلے کسٹمر کو چونا لگانے والی پالیسی آپ پر اپلائی نہیں کروں گا۔۔۔
اور میں سوچ رہا تھا کہ بوہنی کرانے پر مجھے شاید فری کسٹمر کا درجہ مل جائے

انیس الرحمن — اکتوبر 10، 2012 12:31 شام
اور میں سوچ رہا تھا کہ بوہنی کرانے پر مجھے شاید فری کسٹمر کا درجہ مل جائے
تو جناب میں نے اور کیا کہا ہے۔۔۔؟؟؟
محمدصابر — اکتوبر 10، 2012 12:31 شام
خوش آمدید محمد عمر فاروق
قیصرانی — اکتوبر 10، 2012 12:32 شام
تو جناب میں نے اور کیا کہا ہے۔۔۔ ؟؟؟
چونے سے بچاؤ ہوا ہے، کتھا اور دیگر اجزاء تو باقی ہیں نا۔ چلیں اس دھاگے کو ترتیب سے چلنے دیتے ہیں۔ پی ایم میں کھیل کود لیتے ہیں

محمد بلال اعظم — اکتوبر 10، 2012 12:34 شام
خوش آمدید بِ لا ت ک ل ل ف
ویسے بھی اتنے سے تعارف کے لئے جب آپ نے ت ک ل ل ف نہیں کیا تو میں ک ی و ں کروں۔
محمدعمرفاروق — اکتوبر 10، 2012 12:52 شام
نام بھی پڑھنے میں آرہا تھا آپ نے خواہ مخواہ سیاہی ضائع کردی۔۔۔
خیر خوش آمدید
سیاہی تو بچالی پر چند لاکھ الیکٹرون ضائع ہو گئے۔
محمدعمرفاروق — اکتوبر 10، 2012 12:55 شام
خوش آمدید بِ لا ت ک ل ل ف
ویسے بھی اتنے سے تعارف کے لئے جب آپ نے ت ک ل ل ف نہیں کیا تو میں ک ی و ں کروں۔
کیا آپ تکلف کہنا چاہ رہے ہیں؟
انیس الرحمن — اکتوبر 10، 2012 12:57 شام
چونے سے بچاؤ ہوا ہے، کتھا اور دیگر اجزاء تو باقی ہیں نا۔ چلیں اس دھاگے کو ترتیب سے چلنے دیتے ہیں۔ پی ایم میں کھیل کود لیتے ہیں
کتھا اور دیگر اجزا تو میں نے اپنے لیے رکھ لیا ہے۔
یہاں ملاحظہ کیجیے۔۔
ملک عدنان احمد — اکتوبر 10، 2012 12:58 شام
چلیں جی سب نے کہہ دیا تو میں بھی کہہ ہی دوں خوش آمدید
محمدعمرفاروق — اکتوبر 10، 2012 1:00 شام
یار آپ کے آم سے میرا دل بہت للچاتا ہے
غالب اور اقبال کے پسندیدہ آم سے کس جی نہیں للچاتا !!!
ویسے اب تو آم کا موسم بھی ختم ہو گیا ہے