میرا تعارف

عائشہ عزیز — اکتوبر 12، 2012 11:01 صبح
جی اچھا بھیا
پر مجھے ابھی بھی سمجھ نہیں آئی۔ خیر!
عمر سیف — اکتوبر 12، 2012 11:24 صبح
خوش آمدید ۔۔
محمدعمرفاروق — اکتوبر 12، 2012 7:22 شام
جی اچھا بھیا
پر مجھے ابھی بھی سمجھ نہیں آئی۔ خیر!
کچھ عرصہ قبل ہمارے ہمسائیہ ملک سے ایک فلم آئی تھی، "منابھائی ایم بی بی ایس"، میں یہ تو نہیں کہوں گا کہ آپ وہ فلم دیکھیں، بس کسی سے پوچھ لیں، کہ "بھائی" کا کریکٹر کیسا تھا!
محمدعمرفاروق — اکتوبر 12، 2012 7:23 شام
شکریہ

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.55265/page-4