اوشو — جنوری 19، 2013 12:12 صبح
کچھ لوگوں کے خیال میں یہ بےہودگی ہوتی ہے۔
مقدس — جنوری 19، 2013 12:12 صبح
میری سمجھ میں تو نہیں آیا بھائی۔۔ بےہودگی کیسے۔۔
اوشو — جنوری 19، 2013 12:20 صبح
شمشاد بھائی شاید اس پر روشنی ڈال سکیں۔
مقدس — جنوری 19، 2013 12:21 صبح
شمشاد بھیا نے میرے اتنے سوالوں پر دو لگانی ہیں ہی ہی ہی ہی اور کہنا ہے بھاگ جاؤ یہاں سے ۔۔۔ لولززز
فلک شیر — جنوری 19، 2013 2:47 صبح
خوش آمدید ...........

سیدہ شگفتہ — جنوری 19، 2013 2:51 صبح
السلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
شمشاد — جنوری 19، 2013 8:01 صبح
کچھ لوگوں کے خیال میں یہ بےہودگی ہوتی ہے۔
آپ ویسے والے نہ لگائیں ناں۔
محمد وارث — جنوری 19، 2013 9:50 صبح
خوش آمدید ملک بلال صاحب
باباجی — جنوری 19، 2013 9:55 صبح
خوش آمدید جناب
آپ کے مراسلات القلم پر بھی پڑھنے کو ملتے رہتے ہیں
محسن وقار علی — جنوری 19، 2013 2:38 شام
نایاب — جنوری 19، 2013 2:50 شام
اردو محفل پر دلی خوش آمدید محترم اوشو صاحب
محمد بلال اعظم — جنوری 19، 2013 3:00 شام
"اوشو" کا مطلب اور رکھنے کی وجہ
حماد — جنوری 19، 2013 4:03 شام
حماد — جنوری 19، 2013 4:07 شام
"اوشو" کا مطلب اور رکھنے کی وجہ
شاید بلکہ یقینا
یہی ہو سکتی ہے۔
عمراعظم — جنوری 19، 2013 4:16 شام
فوٹو شوٹس پر کیوں اعتراض کرتے ہیں بھائی۔
اس لئے کہ لباسوں کے فوٹو شوٹس نہیں لئے جاتے،،،،، لباسوں میں کچھ لوگ بھر دیئے جاتے ہیں۔
ملائکہ — جنوری 19، 2013 4:25 شام
خوش آمدید۔۔۔
نیلم — جنوری 19، 2013 4:55 شام
خوش آمدید
اوشو — جنوری 19، 2013 5:16 شام
آپ ویسے والے نہ لگائیں ناں۔
اچھا جی نہ ایسے والے لگاتا ہوں نہ ویسے والے
شکریہ محترم محمد وارث جی
خوش آمدید جناب
آپ کے مراسلات القلم پر بھی پڑھنے کو ملتے رہتے ہیں
شکریہ بابا جی !

کوشش کروں گا۔
وعلیکم السلام! شکریہ محسن وقار علی جی
شکریہ حماد جی
اردو محفل پر دلی خوش آمدید محترم اوشو صاحب
شکریہ نایاب جی
شکریہ مائکہ جی
شکریہ نیلم جی

تعارف مکمل ہو گیا

اب وہ پٹی 80 فی صد سے 100 فی صد کر دیں۔

شمشاد — جنوری 19، 2013 5:20 شام
"اوشو" پہچان رکھنے کی کوئی خاص وجہ؟ مزید یہ کہ "اوشو" کا کیا مطلب ہے؟
اوشو — جنوری 19، 2013 5:30 شام
اب یہ کنفیوژن ہو گئی

میرے یعنی ملک بلال کے تعارف کی بات ہو رہی ہے۔ اوشو کا تعارف پھر کسی وقت پر اٹھا رکھیں۔ یا حماد جی کا دیا گیا لنک پڑھ لیں۔ ویسے تھوڑا منفرد سا ہے صرف دو انگلیوں کی حرکت سے ٹائپ کیا جا سکتا ہے، مختصر ہے وغیرہ وغیرہ