مخدوم احمد ذیشان ہاشمی صاحب محفل میں بہت محبت کے ساتھ خوش آمدید
ویسے "ھاشمی" کے ساتھ "باغی" ذھن میں آتا ہے

ویسے "ھاشمی" کے ساتھ "باغی" ذھن میں آتا ہے
مشورہ اچھا ہے۔ اورنگزیب عالمگیر کی طرح ٹوپیاں بنانے کا کام تو شروع کر دیا ہے اب اگلا قدم ٹوپیاں کرنا باقی رہ گیا ہے.
قبلہ آپ ان حضرت رحمۃ اللہ علیہ سے تو مت ملائیے خود کو باپ بھائیوں کے ساتھ حضور عالی جیسا سلوک آپ نہیں کر سکتے۔
بیحد شکریہ جناب سید عاطف علی صاحب
آپکی محبت کا بیحد شکریہ۔
بیحد شکریہ شگفتہ بہن میں پھر سے کوشش کرتا ہوں
بیحد شکریہ
مجھ سے کیوں نہیں ہوئی؟
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.87052/page-3