مخدوم احمد ذیشان ہاشمی — جنوری 9، 2016 3:55 شام
السلام علیکم
میرا نام محمد احمد ذیشان ہاشمی ہے سوِل سب انجنیئر ہوں لیکن زمینداری کرتا ہوں جس کی وجہ سے کافی وقت فراغت کا مل جاتا ہے اس لئے اردو فورم کی رکنیت اختیار کر لی۔
اپریل 2015 میں رکنیت اختیار کی تھی سمجھ نا آنے کی وجہ سے زیادہ دھیان نہیں دیا، اب کچھ مہربانوں کی مہربانی سے کافی حد تک سمجھ آگئی ہے۔
امید ہے آگے بھی آپ سب مہربان دوستوں سے مدد ملتی رہے گی۔
اگر کسی مقام پہ کسی کسی ذی روح صد تعزیم و تکریم کو میری بات یا میری طرف سے ارسال کی گئی کوئی لڑی بارِ خاطر گزرے تو بجائے تنقید کا نشانہ بنانے کے میری اصلاح فرمائی جائے۔
جزاک اللہ خیر
لاریب مرزا — جنوری 9، 2016 4:06 شام
اردو محفل میں خوش آمدید

حمیرا عدنان — جنوری 9، 2016 4:07 شام
خوش آمدید محترم مخدوم احمد ذیشان ہاشمی صاحب
محفل میں خوش آمدید امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو کو ملے گا

مخدوم احمد ذیشان ہاشمی — جنوری 9، 2016 4:18 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
بیحد شکریہ جزاک اللہ
مخدوم احمد ذیشان ہاشمی — جنوری 9، 2016 4:19 شام
خوش آمدید محترم مخدوم احمد ذیشان ہاشمی صاحب
محفل میں خوش آمدید امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو کو ملے گا
بیحد شکریہ جزاک اللہ
آپ سب کا خلوص اور محبتیں درکار
افضل حسین — جنوری 9، 2016 5:19 شام
محفل پہ خوش آمدید
محمد تابش صدیقی — جنوری 9، 2016 5:22 شام
خوش آمدید جناب
زیک — جنوری 9، 2016 6:45 شام
خوش آمدید آحمد!
مخدوم احمد ذیشان ہاشمی — جنوری 10، 2016 2:32 صبح
مخدوم احمد ذیشان ہاشمی — جنوری 10، 2016 2:33 صبح
مہربانی جناب تابش صاحب جزاک اللہ
مخدوم احمد ذیشان ہاشمی — جنوری 10، 2016 2:35 صبح
نور وجدان — جنوری 10، 2016 2:37 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید

محمد وارث — جنوری 10، 2016 2:38 صبح
خوش آمدید ہاشمی صاحب۔
فاتح — جنوری 10، 2016 2:46 صبح
محفل میں خوش آمدید احمد ذیشان صاحب
فاتح — جنوری 10، 2016 2:48 صبح
پہلے پہل آپ کا نام پڑھا تو سوچا کہ شاید اپنے
سید ذیشان بھائی ہیں جنہوں نے مخدومیت اور ہاشمیت کا اعلان بھی کر دیا ہے لیکن جب آپ کی تصویر دیکھی تو اندازہ غلط ثابت ہوا۔

مخدوم احمد ذیشان ہاشمی — جنوری 10، 2016 2:53 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
شکریہ محترمہ
مخدوم احمد ذیشان ہاشمی — جنوری 10، 2016 2:54 صبح
بیحد شکریہ جناب
جزاک اللہ خیر
مخدوم احمد ذیشان ہاشمی — جنوری 10، 2016 2:54 صبح
محفل میں خوش آمدید احمد ذیشان صاحب
شکریہ جناب
جزاک اللہ
مخدوم احمد ذیشان ہاشمی — جنوری 10، 2016 2:56 صبح
پہلے پہل آپ کا نام پڑھا تو سوچا کہ شاید اپنے
سید ذیشان بھائی ہیں جنہوں نے مخدومیت اور ہاشمیت کا اعلان بھی کر دیا ہے لیکن جب آپ کی تصویر دیکھی تو اندازہ غلط ثابت ہوا۔
مطلب ہم غیر ہوئے؟

سید ذیشان — جنوری 10، 2016 3:07 صبح
محفل پر خوش آمدید۔ آپ تو ہمارے ہم نام نکلے۔
پہلے پہل آپ کا نام پڑھا تو سوچا کہ شاید اپنے
سید ذیشان بھائی ہیں جنہوں نے مخدومیت اور ہاشمیت کا اعلان بھی کر دیا ہے لیکن جب آپ کی تصویر دیکھی تو اندازہ غلط ثابت ہوا۔
کوشش تو بڑی کی ہے، لیکن کوئی مرید بننے کو تیار ہی نہیں ہوتا۔