یہ قلعہ مئومبارک کی موجودہ تصویر ہے
بیحد شکریہ بہن جزاک اللہ
اللہ آپکو خوش رکھے شاد رہیں آباد رہیں آمین
بیحد شکریہ بہن جزاک اللہ
اسلام و علیکم شاہ جی ؛ شاہ جی مرید بنانا بھی ایک فن ہے، اور لگتا ہے کہ آپ اس فن سے نابلد ہیں۔تھوڑے دن کسی دنیا دار ''بابے '' کی خدمت میں حاضری دیں ،آپ اس فن سے کماحقہ واقفیت حاصل کر لیں گئے۔
ہمزاد حاضر ہوں تو انھیں بھی مرید بنا لیں
شکریہ
مہربانی جناب
شکریہ جناب
اردو محفل کا علم کافی عرصے سے ہے۔ وہ ایسے کہ میں نے کبھی بھی کوئی چیز تلاش کرنی چاہی گوگل پہ تو سب سے پہلے اردو محفل کا لنک آجاتا۔ تو مجھے بہت پسند آئی یہ محفل۔
سر جی کنیاں مجاں رکھیاں ہوئیاں نے
ایک بھینس ہے اور باقی گائے ہیں۔ مجھے بھینس کا شوق نہیں ہے۔ بھینس بھی اس لئے کہ گھر والے گائے کے دودھ سے دلچسپی نہیں رکھتے
اس کا مطلب ہے کہ پھر آپ عشق کا سبق بھی یاد نہیں کر سکتے ۔
دلچسپی نہیں ہے اس کے باوجود ایک بھینس ہےمیرے پاس

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.87052/page-4