میرا تعارف

مخدوم احمد ذیشان ہاشمی — جنوری 11، 2016 8:58 صبح
سنا ہے کہ بھینس کے آگے بین بجانے کا کوئی فائدہ نہیں، تو کیا گائے کے آگے بین بجانے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گائے ہو یا بھینس تو جنس مونث ہے ان کی تو بیین بجائی جائے یا تقریر کی جائے تو فائدہ کوئی نہیں ہونا۔:p
مخدوم احمد ذیشان ہاشمی — جنوری 11، 2016 9:01 صبح
مہربانی جناب
خالد محمود چوہدری — جنوری 11، 2016 9:21 صبح
گائے ہو یا بھینس تو جنس مونث ہے ان کی تو بیین بجائی جائے یا تقریر کی جائے تو فائدہ کوئی نہیں ہونا۔:p

آپکے جواب میں کچھ تو گڑ بڑ ہے
محمد جنید — جنوری 11، 2016 9:35 صبح
خوش آمدید
مخدوم احمد ذیشان ہاشمی — جنوری 11، 2016 9:59 صبح
آپکے جواب میں کچھ تو گڑ بڑ ہے
گڑ بڑ ہی گڑ بڑ ہے جناب
مخدوم احمد ذیشان ہاشمی — جنوری 11، 2016 10:00 صبح
مہربانی جناب
زیک — جنوری 12، 2016 2:43 صبح
آپ کے نام کے ساتھ مخدوم آنے کی کیا وجہ ہے؟
مخدوم احمد ذیشان ہاشمی — فروری 7، 2016 9:36 شام
آپ کے نام کے ساتھ مخدوم آنے کی کیا وجہ ہے؟
کچھ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے میں فورم پہ بھی نہیں آسکا اور نہ ہی آپکو جواب دے سکا جس کے لئے معذرت خواہ ہوں۔
سید اور شاہ لکھنے کی بجائے ہم مخدوم لفظ استعمال کرتے ہیں۔
محمدظہیر — فروری 14، 2016 5:24 شام
خوش آمدید ذیشان ہاشمی صاحب
مخدوم احمد ذیشان ہاشمی — مارچ 9، 2016 7:10 صبح
خوش آمدید ذیشان ہاشمی صاحب
شکریہ جناب جزاک اللہ خیر
گلزار خان — جولائی 16، 2016 12:14 صبح
خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.87052/page-5