میرا تعارف

لاریب مرزا — فروری 1، 2016 2:38 شام
جی وہ موجود ہے محفل میں۔ اویس نام سے۔ پتہ نہیں خود کہا چلا گیا مجھے کہ کر۔
اویس نام سے؟؟ مطلب اصلی نام کچھ اور ہے؟؟ :question: اور میرا خیال ہے محفل میں خوش آمدید بھی نہیں کہا آپ کو..
bilal260 — فروری 1، 2016 3:59 شام
دوستوں آپ سب کی دعاوں سے مجھے آج جوب مل گئی ہے۔ پتہ نہیں کسی نے دعا کی ہے یا نہیں۔ ہاہاہا (y)(y):go-away::embarrassed1::bye::chill::chill::cdrying::cdrying:اور میں ہی کپڑے دھونے سے بچ گئی۔ ہاہاہاہا
ماسی تو دھوئے گی نہ کپڑے اب تنخوا میں سے اسے بھی پیسے ملے گے۔
کیسا کئیوں کا رزق اب آپ سے منسلک ہو جائے گا۔
کپڑے دھونے والی ،برتن دھونے والی،گھر کی صفائی کرنے والی،جھاڑو پوچھا لگانے والی،بچوں کا خیال رکھنے والی ،کھانا بنانے والی اور وغیرہ وغیرہ۔
عبیر خان — فروری 2، 2016 5:13 صبح
شکریہ :) :)
عبیر خان — فروری 2، 2016 5:14 صبح
آپ نے عنوان ہی ایسا رکھا تھا کہ دھاگہ کھلنا محال تھا
پتہ نہیں چلا تھا اس لیے۔
اب تو ٹھیک بھی ہو گیا ہے۔
عبیر خان — فروری 2، 2016 5:17 صبح
اویس نام سے؟؟ مطلب اصلی نام کچھ اور ہے؟؟ :question: اور میرا خیال ہے محفل میں خوش آمدید بھی نہیں کہا آپ کو..
جی اویس نام سے ہے۔ نہیں یہ ہی نام سے بنایا ہوا ہے۔ شاید ان کو پتہ نہیں چلا ہو گا۔ میرے اس مراسلے کا۔ لگتا ہے مجھے بتا کر خود گم ہو گے ہیں۔
عبیر خان — فروری 2، 2016 5:21 صبح
ماسی تو دھوئے گی نہ کپڑے اب تنخوا میں سے اسے بھی پیسے ملے گے۔
کیسا کئیوں کا رزق اب آپ سے منسلک ہو جائے گا۔
کپڑے دھونے والی ،برتن دھونے والی،گھر کی صفائی کرنے والی،جھاڑو پوچھا لگانے والی،بچوں کا خیال رکھنے والی ،کھانا بنانے والی اور وغیرہ وغیرہ۔
آپ نے ٹھیک کہا۔ اللہ ہمارے ملک کی حفاظت کرے۔ آمین!
رحمن ملک — فروری 2، 2016 6:17 صبح
میرا نام عبیر ہے۔ آئی-ٹی کا تو بچپن سے ہی بہت شوق ہے۔ پاکستان کے بڑے شہر لاہور میں رہتی ہوں۔
اس فارم پر نئی ہوں۔ امید ہے اس فارم پر اچھا وقت گزرے گا۔ اور آئی-ٹی اور ٹیکنالوجی کے بارے میں کافی کچھ ملے گا۔ :) :)
خوش آمدید ۔۔۔۔۔ عبیر صاحبہ ۔۔۔کچھ اپنی کہیں ،کچھ ہماری سنیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس فورم میں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔انشاءاللہ
عبیر خان — فروری 3، 2016 6:37 صبح
خوش آمدید ۔۔۔۔۔ عبیر صاحبہ ۔۔۔کچھ اپنی کہیں ،کچھ ہماری سنیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس فورم میں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔انشاءاللہ
سکریہ آپ کا۔ خوش آمدید کے لیے۔ جی بہت کچھ مل رہا ہے سکھنے کو۔
اکمل زیدی — فروری 3، 2016 7:39 صبح
عبیر خان نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، جنوری 27, 2016
جوابات ۔۔۔۔۔۔187 ماشاء الله ۔۔۔۔
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/میرا-تعارف.87521/
عبیر خان — فروری 3، 2016 7:59 صبح
شکریہ۔
یہ سب ان ٹیم ممبر کی مہربانی ہے۔ جو انہوں نے مجھے خوش آمدید کہا۔ ورنہ نہیں ہونے تھے اتنے۔
آپ سب کا بہت بہت بہت بہت شکریہ۔ :) :) :) :) :)
اکمل زیدی — فروری 3، 2016 8:01 صبح
شکریہ۔
یہ سب ان ٹیم ممبر کی مہربانی ہے۔ جو انہوں نے مجھے خوش آمدید کہا۔ ورنہ نہیں ہونے تھے اتنے۔
آپ سب کا بہت بہت بہت بہت شکریہ۔ :) :) :) :) :)
(y)
احسان اللہ سعید — فروری 3، 2016 9:45 صبح
خوش آمدید محترمہ!
آپ ہم سے تواچھی ہی رہیں کم ازکم تعارف توکروادیا
ہم تواب تک مخمصہ میں ہی ہیں:) کہ فارم(فورم) کواستعمال کیسے کیا جاتاہے وہی سیکھ رہے ہیں:p
عبیر خان — فروری 4، 2016 6:51 صبح
خوش آمدید محترمہ!
آپ ہم سے تواچھی ہی رہیں کم ازکم تعارف توکروادیا
ہم تواب تک مخمصہ میں ہی ہیں:) کہ فارم(فورم) کواستعمال کیسے کیا جاتاہے وہی سیکھ رہے ہیں:p
شکریہ خوش آمیدید کے لیے۔ جی اچھا آپ ابھی سیکھ رہے ہیں۔ ہمم :)
الشفاء — فروری 4، 2016 7:47 صبح
رحم کریں بھائی ۔ ایک ہی آئی ٹی ماسٹرنی بہت ہے۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: سیم سانگ کی چمچی
چمچی تو چھوٹے سے چمچ کو کہتے ہیں شاید۔۔۔اس سے تھوڑی بڑی کو ڈوئی کہتے ہیں۔۔۔:battingeyelashes:
دس از فار انفو اونلی۔۔۔ ڈونٹ اپلائی اٹ ٹو اینی ون۔۔۔:wasntme:
الشفاء — فروری 4، 2016 7:48 صبح
خوش آمدید۔ عبیر بہنا۔۔۔:)
احسان اللہ سعید — فروری 4، 2016 9:11 صبح
جی اچھا آپ ابھی سیکھ رہے ہیں۔ ہمم
ہم اورسیکھنا! رکشے میں اونٹ بیٹھانے کے مترادف ہے، ہم شروع سے ہی غبی واقع ہوئے ہیں:LOL:
مگرآپ سے کمربستہ ہونے کی صفت اپناتے ہوئے تعارف کادھاگہ لکھ ہی ماراہے۔
مقدس — فروری 5، 2016 12:20 شام
چمچی تو چھوٹے سے چمچ کو کہتے ہیں شاید۔۔۔اس سے تھوڑی بڑی کو ڈوئی کہتے ہیں۔۔۔:battingeyelashes:
دس از فار انفو اونلی۔۔۔ ڈونٹ اپلائی اٹ ٹو اینی ون۔۔۔:wasntme:
:rollingonthefloor: یعنی کی حمیرا چمچی نہیں ڈوئی ہے :rollingonthefloor:
عبیر خان — فروری 6، 2016 7:29 صبح
ہم اورسیکھنا! رکشے میں اونٹ بیٹھانے کے مترادف ہے، ہم شروع سے ہی غبی واقع ہوئے ہیں:LOL:
مگرآپ سے کمربستہ ہونے کی صفت اپناتے ہوئے تعارف کادھاگہ لکھ ہی ماراہے۔
آپ تو بہت ہی اچھی اردو لکھ لیتے ہیں۔ کہا ہے آپ کا دھاگہ؟
احسان اللہ سعید — فروری 6، 2016 1:09 شام
آپ تو بہت ہی اچھی اردو لکھ لیتے ہیں۔ کہا ہے آپ کا دھاگہ؟
یہ آپ کاحسنِ ظن اوربڑا پن ہے اورمن آنم کہ من دانم!
دھاگہ پتہ نہیں کہاں کسی قمیض میں پردیاگیا ہوگا، اس قدرقابل اعتناء احباب نے نہیں جانے تووہ منظرِ عام سے غائب ہوگیا۔
عمر سیف — فروری 6، 2016 2:40 شام
خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.87521/page-10