میرا تعارف

محمدظہیر — جنوری 28، 2016 11:25 صبح
لگتا ہے آپ ادھر سب کو جانتے ہیں۔
جی تھوڑا بہت جانتا ہوں محفلین کو
آپ کی مصروفیات کیا ہیں
نور وجدان — جنوری 28، 2016 2:17 شام
عبیر اپنے بارے میں مزید کچھ بتایے ۔۔۔۔۔آپ کو اردو میں شاعری پسند ہے یا نثر ؟ کیا مصروفیات ہیں ۔۔۔۔۔ کیا مشغلے ہیں ؟
عبیر خان — فروری 1، 2016 4:53 صبح
اسے دستخظ کہتے ہیں۔ آپ اپنا کوئی بھی دستخط بنا سکتی ہیں۔
اس کیلئے سب سے اوپر اپنے نام پر کلک کریں۔ جو صفحہ کھلے گا اس میں دائیں جانب موجود کالم میں ترتیبات کے زمرے میں ذاتی تفصیلات کے نیچے "دستخط" کو کلک کریں۔ اب جو صفحہ کھلے گا اس میں اپنا کوئی بھی دستخط لکھ لیں جو آپ کے ہر مراسلے میں دکھائی دیا کرے گا۔
اور اگر اس میں لنک شامل کرنا ہو تو ٹیکسٹ ایڈیٹر میں جس لفظ یا جملے کو لنک بنانا ہو اسے سیلیکٹ کر کے اوپر ایڈیٹنگ ٹولز میں "ربط شامل کریں" کا بٹن (جس کی شکل زنجیر کی کڑی جیسی ہے) دبائیں، ایک چھوٹی سی ونڈو کھلے گی جس میں وہ URL ٹائپ یا پیسٹ کر دیں۔ امید ہے یہ طریقہ کارآمد ہوگا۔:glasses-cool:
(ویسے کیا واقعی آپ آئی ٹی سے شد بد رکھتی ہیں؟؟؟:eek::eek::eek:)
بہت عمدہ آپ کا شکریہ ٹھیک سے سمجھ آ گئی ہے۔ ہاہا جی آپ کو کوئی شک؟ :)
عبیر خان — فروری 1، 2016 4:54 صبح
تھوڑا سا تعارف وہ بھی لال رنگ کی تحریر بھائی خطرہ ہی خطرہ ہے۔
خوش آمدید جناب آپ کو۔
ویسے @
لڑکا بھی ہو سکتا تھا۔
آپ کا شکریہ ویلکم کے لیے۔ جی نہیں میں لرکا نہیں ہوں۔ :)
عبیر خان — فروری 1، 2016 4:56 صبح
اردو اور انگریزی دونوں فنی پر تشدید ہوتی ہے۔بنا تشدید کے فنی لفظ کا کوئی مطلب نہیں۔
ہاں ازراہ تفنن کہا جا سکتا ہے کہ یہ فنا کی مؤنث ہے۔:LOL::LOL:
آپ لوگ پتہ نہیں کیا بات کر رہے ہوں۔:-(
عبیر خان — فروری 1، 2016 4:57 صبح
دوست کو بھی ساتھ ہی لے آتیں۔ :) یا وہ محفل میں موجود ہیں پہلے سے؟؟ :)
جی وہ موجود ہے محفل میں۔ اویس نام سے۔ پتہ نہیں خود کہا چلا گیا مجھے کہ کر۔
عبیر خان — فروری 1، 2016 4:58 صبح
جی تھوڑا بہت جانتا ہوں محفلین کو
آپ کی مصروفیات کیا ہیں
ٹھیک۔
اور کیا بتاوں اپنے بارے میں۔؟ :)
عبیر خان — فروری 1، 2016 4:58 صبح
عبیر اپنے بارے میں مزید کچھ بتایے ۔۔۔۔۔آپ کو اردو میں شاعری پسند ہے یا نثر ؟ کیا مصروفیات ہیں ۔۔۔۔۔ کیا مشغلے ہیں ؟
چاعری تو پسند ہے۔ لیکن زیادہ نہیں۔
عبیر خان — فروری 1، 2016 5:11 صبح
دوستوں آپ سب کی دعاوں سے مجھے آج جوب مل گئی ہے۔ پتہ نہیں کسی نے دعا کی ہے یا نہیں۔ ہاہاہا (y)(y):go-away::embarrassed1::bye::chill::chill::cdrying::cdrying:اور میں ہی کپڑے دھونے سے بچ گئی۔ ہاہاہاہا
ناصر رانا — فروری 1، 2016 5:28 صبح
آپ لوگ پتہ نہیں کیا بات کر رہے ہوں۔:-(
کچھ خاص نہیں بس یہ ہماری حمیرا عدنان بہنا خاصی شغلیہ ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ آئی ٹی کے معاملے میں بہت ذہین بھی ہیں اور بہت زیادہ معلومات رکھتی ہیں۔ اسی حوالے سے جب آپ نے بتایا کہ آپ کو بھی آئی ٹی سے لگاؤ ہے تو ( ویسے اکثر لڑکیوں کو باتوں اور میک اپ سے ہی واسطہ ہوتا ہے) ان سے چھیڑ چھاڑ کی جارہی تھی کہ ان کا رپلیکا آگیا یہاں۔
عبیر خان — فروری 1، 2016 5:30 صبح
کچھ خاص نہیں بس یہ ہماری حمیرا عدنان بہنا خاصی شغلیہ ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ آئی ٹی کے معاملے میں بہت ذہین بھی ہیں اور بہت زیادہ معلومات رکھتی ہیں۔ اسی حوالے سے جب آپ نے بتایا کہ آپ کو بھی آئی ٹی سے لگاؤ ہے تو ( ویسے اکثر لڑکیوں کو باتوں اور میک اپ سے ہی واسطہ ہوتا ہے) ان سے چھیڑ چھاڑ کی جارہی تھی کہ ان کا رپلیکا آگیا یہاں۔
ہاہا پھر تو حمیرا عدنان سسٹر سے ہی پوچھ لوں گی۔ جو مجھے نہیں پتہ۔ :)
حمیرا عدنان — فروری 1، 2016 6:32 صبح
چاعری تو پسند ہے۔ لیکن زیادہ نہیں۔
چاعری کیا بھئی؟
عبیر خان — فروری 1، 2016 6:34 صبح
شاعری
نور وجدان — فروری 1، 2016 8:04 صبح
چاعری تو پسند ہے۔ لیکن زیادہ نہیں۔
پسند بھی ہے اور زیادہ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مبارک ہو آپ کپڑے دھونے سے بچ گئیں مگر آخر کب تک بچیں گی ؟ بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی ؟
محمد بلال اعظم — فروری 1، 2016 8:09 صبح
شاعری کی چھوٹی سسٹر
ان کا کام صبح اور شام کی چائے بنانا ہوتا ہے :p
حمیرا عدنان — فروری 1، 2016 8:55 صبح
شاعری کی چھوٹی سسٹر
ان کا کام صبح اور شام کی چائے بنانا ہوتا ہے :p
چاعری کی کپڑے دھونے سے تو جان بج گئی ہے :p
محمد بلال اعظم — فروری 1، 2016 9:06 صبح
چاعری کی کپڑے دھونے سے تو جان بچ گئی ہے :p
بچی کہاں :LOL:
چائے بنانی آتی نہیں اور بالفرض اگر بنا لی تو سلیقہ سے سب کو پیش کرنی نہیں آتی۔۔۔ یعنی کپڑوں پہ گر جانی۔۔۔ پھر کپڑے تو دھونے پڑنے ہی :p
عبیر خان — فروری 1، 2016 9:46 صبح
پسند بھی ہے اور زیادہ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مبارک ہو آپ کپڑے دھونے سے بچ گئیں مگر آخر کب تک بچیں گی ؟ بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی ؟
ہاہا اتوار ہے نا۔ اتوار کو دے دیں گے کام۔ :)
عندلیب — فروری 1، 2016 9:53 صبح
خوش آمدید!
نور وجدان — فروری 1، 2016 1:27 شام
شکریہ؟
مشکل کیسے ہوئی ہے؟
آپ نے عنوان ہی ایسا رکھا تھا کہ دھاگہ کھلنا محال تھا

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.87521/page-9