میرا تعارف

عبیر خان — جنوری 27، 2016 12:31 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
شکریہ :)
محمد وارث — جنوری 27، 2016 12:31 شام
اور انتظامیہ (غالباً محمد وارث بھائی ) پہلے ہی لڑی کا ٹائٹل درست کر چکے ہیں۔
لڑی کے عنوان پر کلک کرنے سے لڑی کھلتی ہے لیکن اس تھریڈ کے عنوان میں الفاظ کی بجائے کوئی علامت تھی جو کہ نظر بھی نہیں آ رہی تھی، میں نے اس کو درست کر کے ایک عنوان دے دیا ہے، اگر عبیر خان صاحبہ کوئی عنوان رکھنا چاہیں تو اسے تبدیل کر دیا جائے گا۔
محمدظہیر — جنوری 27، 2016 12:32 شام
رحم کریں بھائی ۔ ایک ہی آئی ٹی ماسٹرنی بہت ہے۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: سیم سانگ کی چمچی
عبیر خان سے معلوم کرتے ہیں وہ ایپل فون پسند کرتی ہیں یا اینڈرائڈ کے فون؟
عبیر خان — جنوری 27، 2016 12:32 شام
ی لکھنے کے لیے i اور ظ لکھنے کے لیے Shift+V کا استعمال کریں۔
:)
جی ابھی زیادہ اردو نہیں لکھی جاتی ہے۔ پریکٹیس ہو جائے گی۔ :)
عبیر خان — جنوری 27، 2016 12:33 شام
لڑی کے عنوان پر کلک کرنے سے لڑی کھلتی ہے لیکن اس تھریڈ کے عنوان میں الفاظ کی بجائے کوئی علامت تھی جو کہ نظر بھی نہیں آ رہی تھی، میں نے اس کو درست کر کے ایک عنوان دے دیا ہے، اگر عبیر خان صاحبہ کوئی عنوان رکھنا چاہیں تو اسے تبدیل کر دیا جائے گا۔
آپ کا بہت بہت شکریہ آپ نے اسے ٹھیک کر دیا۔ مجھے تو سمجھ ہی نہیں آ رہی تھی۔ :) :)
عبیر خان — جنوری 27، 2016 12:34 شام
شیشہ تو نہیں دیکھا تھا نا؟
نہیں نہیں :rolleyes:
عباس اعوان — جنوری 27، 2016 12:34 شام
لڑی کے عنوان پر کلک کرنے سے لڑی کھلتی ہے لیکن اس تھریڈ کے عنوان میں الفاظ کی بجائے کوئی علامت تھی جو کہ نظر بھی نہیں آ رہی تھی، میں نے اس کو درست کر کے ایک عنوان دے دیا ہے، اگر عبیر خان صاحبہ کوئی عنوان رکھنا چاہیں تو اسے تبدیل کر دیا جائے گا۔
بالکل، میرے خیال میں دوزبر کی علامت تھی (ً)، جو غالباً کیپیٹل M لکھتے ہوئے آ گئی۔
بہت بہت شکریہ :)
عبیر خان — جنوری 27، 2016 12:36 شام
عبیر خان سے معلوم کرتے ہیں وہ ایپل فون پسند کرتی ہیں یا اینڈرائڈ کے فون؟
میں تو ایپل کا پسند کرتی ہوں :)
عبداللہ امانت محمدی — جنوری 27، 2016 12:36 شام
السلام علیکم خوش آمدید
عباس اعوان — جنوری 27، 2016 12:36 شام
گُڈ گُڈ،
:)
ناصر رانا — جنوری 27، 2016 12:36 شام
پسپسپ ڈٍنڈی کیا مار دی؟
آپ کے کوائف نامہ میں 24 لکھا ہے اور آپ 21 بتا رہی ہیں۔:LOL::LOL:
عباس اعوان — جنوری 27، 2016 12:36 شام
میں تو ایپل کا پسند کرتی ہوں :)
فاتح حمیرا عدنان arifkarim
عبیر خان — جنوری 27، 2016 12:36 شام
بالکل، میرے خیال میں دوزبر کی علامت تھی (ً)، جو غالباً کیپیٹل M لکھتے ہوئے آ گئی۔
بہت بہت شکریہ :)
جی جلدی جلدی کی وجہ سے ایسا ہوا۔ :)
عباس اعوان — جنوری 27، 2016 12:37 شام
آپ کے کوائف نامہ میں 24 لکھا ہے اور آپ 21 بتا رہی ہیں۔:LOL::LOL:
سٹالکر
محمدظہیر — جنوری 27، 2016 12:38 شام
میں تو ایپل کا پسند کرتی ہوں :)
arifkarim آپ کی ایک ساتھی اور : )
arifkarim — جنوری 27، 2016 12:39 شام
arifkarim آپ کی ایک ساتھی اور : )
فاتح کیلئے ایک نئی مصیبت
لاریب مرزا — جنوری 27، 2016 12:39 شام
اردو محفل میں خوش آمدید عبیر :)
اررررے۔. بچپن سے آئی ٹی کا شوق تھا.. خووووووب!!! مجھے تو بڑے ہو کے بھی نہیں ہوا۔:p
اردو محفل کو کیسے تلاش کیا؟؟ کچھ اس بابت بھی بتا دیں :)
محفل میں آپ کا وقت اچھا گزرے گا ان شاء اللہ.. :)
مقدس — جنوری 27، 2016 12:40 شام
فاتح بھائی ٹینشن لیتے نہیں دیتے ہیں۔۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
فاتح — جنوری 27، 2016 12:47 شام
ابھی تک میں نے خوش آمدید نہیں کہا تھا۔ اب سوچ رہا ہوں کہ کہا جائے یا نہیں۔ :laughing:
مقدس — جنوری 27، 2016 12:50 شام
ابھی تک میں نے خوش آمدید نہیں کہا تھا۔ اب سوچ رہا ہوں کہ کہا جائے یا نہیں۔ :laughing:
آپ کو کیا فرق پڑ جانا بھیا :rollingonthefloor:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.87521/page-4