میرا تعارف

حمیرا عدنان — جنوری 27، 2016 12:53 شام
ہاہا جی نہیں واکر سے تو نہیں تھا :) :)
ہعنی آپ بھی لاہور سے ہیں۔ بہت اچھا لگ رہا ہے اس فارم پر آ کے۔
نام کا مطلب بھی بتاؤ
تم نے کہا بچپن سے ہی آئی ٹی کی شوقین ہوں میں نے سوچہ شاید واکر سے ہوا ہو ویسے زیادہ تر لوگوں کا بچپن واکر سے سٹارٹ ہوتا ہے تمہارا بچپن کہاں سے سٹارٹ ہوا ہے چلو خود ہی بتا دو تاکہ ہم تمہارے آئی ٹی کے عمل کی عمر کا اندازہ لگا سکیں:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
حمیرا عدنان — جنوری 27، 2016 12:55 شام
مجھے بھی کوئی بتا دے کہ کیا غلطی ہوئی ہے مجھ سے ہی لڑی بنانے میں :(
چلو اب رونا نہیں جو غلطی تھی وہ ٹھیک کر دی گئی ہے :heehee:
حمیرا عدنان — جنوری 27، 2016 12:57 شام
ہاہاہا جی جی ہیکنگ ضرور سکھا دو گی۔
اب میری لڑی ٹھیک ہوئی ہے؟
ہیکنگ اور لڑی کا ٹھیک ہونا کو سمجھ نہیں آئی بات
فاتح — جنوری 27، 2016 12:58 شام
عبیر خان صاحبہ، محفل میں خوش آمدید
اوپر جو لکھا تھا وہ مذاق تھا :)
ادب دوست — جنوری 27، 2016 12:59 شام
ابھی تک میں نے خوش آمدید نہیں کہا تھا۔ اب سوچ رہا ہوں کہ کہا جائے یا نہیں۔ :laughing:
فاتح بھائی کہہ دیں ، میں بھی کہنے والا ہوں ۔ ہم انڈرائڈ کی اعلیٰ ظرفی ثابت کریں گے۔۔۔ :p:p
ادب دوست — جنوری 27، 2016 12:59 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
سارہ خان — جنوری 27، 2016 12:59 شام
ویلکم عبیر۔۔ :rose::rose:
حمیرا عدنان — جنوری 27، 2016 1:00 شام
ہاہا آپ بہت فنی ہیں سسٹر :)
اس بات پر ایک مسکراہٹ ہو جائے :lol:
فاتح — جنوری 27، 2016 1:01 شام
اس بات پر ایک مسکراہٹ ہو جائے :lol:
اینڈرائڈ کے حوالے سے کھولے گئے دھاگوں سے تو ثابت ہوتا ہے کہ آپ اردو والی فنی ہیں :laughing:
حمیرا عدنان — جنوری 27، 2016 1:17 شام
رحم کریں بھائی ۔ ایک ہی آئی ٹی ماسٹرنی بہت ہے۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: سیم سانگ کی چمچی
اللہ کرے تیمور بھائی تمہیں نیا فون گفٹ کریں اور طلحہ وہ فون پانی والے گلاس میں ڈال دے۔۔۔
اللہ کرے تیرے فون کا وائی فائی خراب ہو جائے ۔۔۔۔
اللہ کرے تیرا واٹس ایپ بند ہو جاے کبھی کام ہی نا کرے۔۔۔۔
اللہ کرے جب کوئی ضروری کام والی کال ہو تیرے فون کا ٹچ کا سکرین کام نا کرے۔۔۔۔
ادب دوست — جنوری 27، 2016 1:22 شام
اللہ کرے تیمور بھائی تمہیں نیا فون گفٹ کریں اور طلحہ وہ فون پانی والے گلاس میں ڈال دے۔۔۔
اللہ کرے تیرے فون کا وائی فائی خراب ہو جائے ۔۔۔۔
اللہ کرے تیرا واٹس ایپ بند ہو جاے کبھی کام ہی نا کرے۔۔۔۔
اللہ کرے جب کوئی ضروری کام والی کال ہو تیرے فون کا ٹچ کا سکرین کام نا کرے۔۔۔۔

آپ نے تو مقدس کو اپنی نند ہی سمجھ لیا ہے ۔۔ ۔۔
حمیرا عدنان — جنوری 27، 2016 1:23 شام
بھائی اس نے ایپل کہا ہے یعنی ایپل سے مراد سیب ہے نہ کہ آئی فون کیوں عبیر خان
سید ذیشان — جنوری 27، 2016 1:28 شام
انڈرائڈ کی طرف سے آئی فون کو خوش آمدید۔ ہم بھائی چارے پر یقین رکھتے ہیں۔ :)
حمیرا عدنان — جنوری 27، 2016 1:30 شام
اینڈرائڈ کے حوالے سے کھولے گئے دھاگوں سے تو ثابت ہوتا ہے کہ آپ اردو والی فنی ہیں :laughing:
کافی کوشش کے بعد آپ کے فقرے اردو والی فنی کی سمجھ نہیں آئی اردو میں تو فنی خرابی والے جملوں میں ہی استعمال ہوتا ہے
عربی زبان میں فنی تو تو میکینک کو بولا جاتا ہے :idontknow:
حمیرا عدنان — جنوری 27، 2016 1:32 شام
آپ نے تو مقدس کو اپنی نند ہی سمجھ لیا ہے ۔۔ ۔۔
ہاہاہاہا :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
مقدس تو بہن ہے میری
ادب دوست — جنوری 27، 2016 1:49 شام
ہاہاہاہا :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
مقدس تو بہن ہے میری

یا اللہ۔۔۔ یعنی یہ سلوک بہن کے ساتھ ہے ۔۔۔۔
اللہ نند کو زندگی دے ۔۔۔ آمین۔
ناصر رانا — جنوری 27، 2016 1:51 شام
کافی کوشش کے بعد آپ کے فقرے اردو والی فنی کی سمجھ نہیں آئی اردو میں تو فنی خرابی والے جملوں میں ہی استعمال ہوتا ہے
عربی زبان میں فنی تو تو میکینک کو بولا جاتا ہے :idontknow:
اردو میں فنی کا مطلب ٹیکنیکل یا ہنرمند ہے۔
فن کا مطلب ہنر۔
تجمل حسین — جنوری 27، 2016 2:06 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔ :)
وعلیکم السلام عبیر صاحبہ
انہوں نے سلام کہا کب تھا؟ :eek:
زیک — جنوری 27، 2016 2:31 شام
خوش آمدید عبیر!
محمدظہیر — جنوری 27، 2016 2:52 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔ :)
انہوں نے سلام کہا کب تھا؟ :eek:
اچھا نہیں کیا؟ میں سمجھا کہا ہے اس لیے جواب دیا

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.87521/page-5