میرا تعارف

حامد محمود — اپریل 18، 2016 8:43 شام
پہلی تو یہ ہے کہ یہاں کی کسی طریقہ سے شہریت مل جائے ۔ اور دوسری یہ ہے کہ اُردو زبان میں مضمون لکھنا آ جائے جس کو پڑھ کر لوگوں کے دلوں میں بجلیاں دورنے لگیں۔
زیک — اپریل 18، 2016 8:45 شام
کیوں کہ ہم یہاں جنگل میں غیر قانونی طریقے سے اپنے مامو کے ساتھ رہتے ہیں۔ صرف جنگل میں ہی گھوتے پھرتے ہیں۔ کسی شہر یا گائوں کی طرف بہت مدت ہو گئی ہے کبھی نہیں گئے۔

میری دو خواہشیں ہیں۔

پہلی تو یہ ہے کہ یہاں کی کسی طریقہ سے شہریت مل جائے ۔ اور دوسری یہ ہے کہ اُردو زبان میں مضمون لکھنا آ جائے جس کو پڑھ کر لوگوں کے دلوں میں بجلیاں دورنے لگیں۔
اور Jane کا کوئی ذکر نہیں۔
حامد محمود — اپریل 18، 2016 8:45 شام
ہمیں اُردو میں اچھا سا مضمون لکھنا نہیں آتا۔ اِس کے لیے کیا کرنا پڑے گا؟
یاز — اپریل 18، 2016 8:49 شام
اور Jane کا کوئی ذکر نہیں۔
میں بھی یہی پوچھنے لگا تھا ویسے۔
:cool2:
حامد محمود — اپریل 18، 2016 8:50 شام
اور Jane کا کوئی ذکر نہیں۔
حضرت جی کیا آپ ہم کو سمگلر سمجھتےہیں؟
ہم تو صرف لکڑی ہی کاٹتے ہیں۔
زیک — اپریل 18، 2016 8:50 شام
ہمیں اُردو میں اچھا سا مضمون لکھنا نہیں آتا۔ اِس کے لیے کیا کرنا پڑے گا؟
مضامین لکھتے رہیں۔ وقت سے ساتھ اچھے ہوتے جائیں گے۔
یاز — اپریل 18، 2016 8:51 شام
ہمیں اُردو میں اچھا سا مضمون لکھنا نہیں آتا۔ اِس کے لیے کیا کرنا پڑے گا؟

اس کے لئے بھی مضمون ہی لکھنا پڑے گا۔۔۔۔ ایک سے زیادہ بار
تبھی پختگی آئے گی، اور اچھا مضمون بھی لکھ پائیں گے پھر۔
حامد محمود — اپریل 18، 2016 8:51 شام
باقی کام آپ جیسے عقل مند لوگوں کا ہوتا ہے۔ سوری ;-)
زیک — اپریل 18، 2016 8:52 شام
حضرت جی کیا آپ ہم کو سمگلر سمجھتےہیں؟
ہم تو صرف لکڑی ہی کاٹتے ہیں۔
میرا ایک اور انتہائی عام cultural reference اوپر سے گزر گیا۔ ایسا محفل پر کیوں ہوتا ہے؟؟
یاز — اپریل 18، 2016 8:53 شام
میرا ایک اور انتہائی عام cultural reference اوپر سے گزر گیا۔ ایسا محفل پر کیوں ہوتا ہے؟؟

اس کے لئے بھی اجتماعی دانش کو مزید فزوں تر کرنے کی ضرورت ہے۔
حامد محمود — اپریل 18، 2016 8:54 شام
یہاں پر کوئی ایسے حضرت موجود ہے جو اچھے مضامین لکھنے کے لیے ترکیبیں بتاتے ہوں؟
حامد محمود — اپریل 18، 2016 8:57 شام
کیا آپ آسان الفاظ نہیں استعمال کر سکتے ۔ مجھے اُردو کے اتنے مشکل الفاظ سمجھ نہیں آتے۔
یاز — اپریل 18، 2016 8:58 شام
میرا ایک اور انتہائی عام cultural reference اوپر سے گزر گیا۔ ایسا محفل پر کیوں ہوتا ہے؟؟

بات کچھ لڑی سے غیرمتعلق ہو جائے گی، لیکن ایک بنیادی مسئلہ یہ ہے کہ عہدِ حاضرمیں کتاب سے بہت زیادہ دوری ہے خصوصاً ہمارے معاشرے میں۔ آج کل اپنے گردوپیش میں کسی سے بات کریں تو اندازہ ہوتا ہے کہ کسی دور میں جو کتب تقریباً ہر کسی نے پڑھ رکھی ہوتی تھیں، آج کل زیادہ تر نے ان کا نام تک نہیں سنا ہوتا۔
حامد محمود — اپریل 18، 2016 8:59 شام
بات کچھ لڑی سے غیرمتعلق ہو جائے گی، لیکن ایک بنیادی مسئلہ یہ ہے کہ عہدِ حاضرمیں کتاب سے بہت زیادہ دوری ہے خصوصاً ہمارے معاشرے میں۔ آج کل اپنے گردوپیش میں کسی سے بات کریں تو اندازہ ہوتا ہے کہ کسی دور میں جو کتب تقریباً ہر کسی نے پڑھ رکھی ہوتی تھیں، آج کل زیادہ تر نے ان کا نام تک نہیں سنا ہوتا۔
کس کتاب کی بات کر رہے ہیں؟
یاز — اپریل 18، 2016 9:03 شام
کس کتاب کی بات کر رہے ہیں؟
کسی مخصوص کتاب کی بات نہیں کر رہا برادر۔ عمومی بات کر رہا ہوں کہ کتب بینی کا رجحان تیزی سے زوال پذیر ہے۔
زیک — اپریل 18، 2016 9:03 شام
بات کچھ لڑی سے غیرمتعلق ہو جائے گی، لیکن ایک بنیادی مسئلہ یہ ہے کہ عہدِ حاضرمیں کتاب سے بہت زیادہ دوری ہے خصوصاً ہمارے معاشرے میں۔ آج کل اپنے گردوپیش میں کسی سے بات کریں تو اندازہ ہوتا ہے کہ کسی دور میں جو کتب تقریباً ہر کسی نے پڑھ رکھی ہوتی تھیں، آج کل زیادہ تر نے ان کا نام تک نہیں سنا ہوتا۔
مگر یہ ریفرنس تو کتاب، فلم، ٹی وی، کارٹون، گیم سب پر ہے اور ایک صدی پرانا ہے۔
حامد محمود — اپریل 18، 2016 9:04 شام
بس اب مجھے کسی ایسے صاحب کا بتا دیں جو اِس فارم میں اُردو مضامیں لکھنے کے لیے اچھی اچھی ترکیبیں بتاتے ہوں۔
دل دل پاکستان — اپریل 18، 2016 9:04 شام
یہاں پر کوئی ایسے حضرت موجود ہے جو اچھے مضامین لکھنے کے لیے ترکیبیں بتاتے ہوں؟
آپ اس وقت پاکستان میں نہیں؟ جھنڈا تو پاکستان کا نہیں لگایا؟
زیک — اپریل 18، 2016 9:06 شام
آپ اس وقت پاکستان میں نہیں؟ جھنڈا تو پاکستان کا نہیں لگایا؟
نام تو آپ نے بھی دل دل پاکستان رکھا مگر جھنڈے سے پرہیز کیا۔
یاز — اپریل 18، 2016 9:06 شام
مگر یہ ریفرنس تو کتاب، فلم، ٹی وی، کارٹون، گیم سب پر ہے اور ایک صدی پرانا ہے۔

لیکن دیکھیں تو یہ ریفرنس بھی کسی حد تک معدوم ہو چکا ہے۔ آجکل سپر ہیرو، مارول کامکس کے کرداروں کے نام تو سب کو آتے ہوں گے۔ ہر سال ان کی ایک دو فلمیں بھی ریلیز ہو جاتی ہیں۔ لیکن ٹارزن کی مشہور فلم آئے عرصہ ہی ہو گیا ہو گا۔ اور اگرچہ میں یقین سے نہیں کہہ سکتا، تاہم اندازہ ہے کہ بچوں کے کارٹون وغیرہ میں بھی اس کے پروگرام شاذونادر ہی آتے ہوں گے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.89427/page-2