میرا تعارف

حامد محمود — اپریل 18، 2016 7:44 شام
السلام علیکم
میرا نام حامد محمود ہے۔
اِس فارم پر تعارف لکھنے سے پہلے بہت سے دوسرے لوگوں کے تعارف بھی پڑھے تو ہر کسی نے یہ لکھا ہوا تھا کہ ہم کو یہ بھی آتا ہے اور یہ بھی۔
لیکن نا تو ہمیں شعر و شاعری آتی ہے اور نہ ہی نثر نگاری۔
لیکن اُمید ہے اِس فارم سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا اور اِس فارم پر وقت بھی اچھا گزرے گا۔ ان شاء اللہ
دل دل پاکستان — اپریل 18، 2016 7:48 شام
السلام علیکم
میرا نام حامد محمود ہے۔
اِس فارم پر تعارف لکھنے سے پہلے بہت سے دوسرے لوگوں کے تعارف بھی پڑھے تو ہر کسی نے یہ لکھا ہوا تھا کہ ہم کو یہ بھی آتا ہے اور یہ بھی۔
لیکن نا تو ہمیں شعر و شاعری آتی ہے اور نہ ہی نثر نگاری۔
لیکن اُمید ہے اِس فارم سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا اور اِس فارم پر وقت بھی اچھا گزرے گا۔ ان شاء اللہ
پھر بھی آپ کا کچھ تو تعارف ہوگا؟
زیک — اپریل 18، 2016 7:50 شام
خوش آمدید حامد۔
یاز — اپریل 18، 2016 7:54 شام
وعلیکم السلام حامد صاحب
محفل پہ خوش آمدید
کچھ مزید تعارف تو کرائیے۔ کیا مشاغل ہیں اور کن موضوعات میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
عبدالقیوم چوہدری — اپریل 18، 2016 8:00 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
اِس فارم پر تعارف لکھنے سے پہلے بہت سے دوسرے لوگوں کے تعارف بھی پڑھے تو ہر کسی نے یہ لکھا ہوا تھا کہ ہم کو یہ بھی آتا ہے اور یہ بھی۔
آندے نال ای غلط بیانیاں۔:arrogant: ہیں جی:glasses-cool:
حامد محمود — اپریل 18، 2016 8:03 شام
وعلیکم السلام حامد صاحب
محفل پہ خوش آمدید
کچھ مزید تعارف تو کرائیے۔ کیا مشاغل ہیں اور کن موضوعات میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
سوچ رہا ہوں کہ کچھ مشاغل اختیار کر ہی لوں۔
حامد محمود — اپریل 18، 2016 8:04 شام
میری اُردو بھی اچھی نہیں ہے۔
زیک — اپریل 18، 2016 8:06 شام
میری اُردو بھی اچھی نہیں ہے۔
انگریزی؟ پنجابی؟ سندھی؟ پشتو؟ عربی؟ فارسی؟
حامد محمود — اپریل 18، 2016 8:07 شام
اب کیا میں ہر جگر مراسلہ لکھ سکتا ہوں؟ کیوں کہ ابھی تک میں نے ائی میل سے ویرفیکشن نہیں کروائی۔
حامد محمود — اپریل 18، 2016 8:12 شام
انگریزی؟ پنجابی؟ سندھی؟ پشتو؟ عربی؟ فارسی؟
حضرت جی کہنا کا مطلب یہ ہے کہ جس طرح آپ کی اُردو اچھی ہے اُس طرح میری اُردو اچھی نہیں ہے۔ اور اُردو کے علاوہ انگریزی بھی تھوڑی بہت جانتا ہوں۔
عبدالقیوم چوہدری — اپریل 18، 2016 8:17 شام
خاکسار، عاجز اور ناچیز کے بعد پیش خدمت ہے حضرت جی
زیک اب خوش :p
زیک — اپریل 18، 2016 8:20 شام
اب کیا میں ہر جگر مراسلہ لکھ سکتا ہوں؟ کیوں کہ ابھی تک میں نے ائی میل سے ویرفیکشن نہیں کروائی۔
ای میل ویرفکیشن کرا لیں تاکہ مسائل اور موڈریشن سے بچے رہیں۔
زیک — اپریل 18، 2016 8:21 شام
حضرت جی کہنا کا مطلب یہ ہے کہ جس طرح آپ کی اُردو اچھی ہے اُس طرح میری اُردو اچھی نہیں ہے۔ اور اُردو کے علاوہ انگریزی بھی تھوڑی بہت جانتا ہوں۔
لیکن میری تو انگریزی زیادہ بہتر ہے۔
آپ کونسی زبان میں بہترین اظہار رائے کر سکتے ہیں؟
زیک — اپریل 18، 2016 8:22 شام
خاکسار، عاجز اور ناچیز کے بعد پیش خدمت ہے حضرت جی
زیک اب خوش :p
بالکل نہیں۔ حضرت کے ساتھ نام پر اضافی سمبل بھی لازم ہوتا ہے بقول شخصے۔
حامد محمود — اپریل 18، 2016 8:27 شام
ابھی تک مجھے اِس فارم کی طرف سے میری ایمیل آئیڈی پر کوئی بھی پیغام نہیں ملا ویریفیکشن کے مطلق لیکن دوسرے پیغام مل رہے ہیں کومنٹس کے۔
حامد محمود — اپریل 18، 2016 8:28 شام
لیکن میری تو انگریزی زیادہ بہتر ہے۔
آپ کونسی زبان میں بہترین اظہار رائے کر سکتے ہیں؟
اُردو انگریزی سے بہتر ہے۔
زیک — اپریل 18، 2016 8:38 شام
اُردو انگریزی سے بہتر ہے۔
چلیں کچھ تعارف تو ہوا: 25 سال عمر ہے، فلپائن میں ہوتے ہیں اور اردو انگریزی سے بہتر ہے۔ تگالوگ کیسی ہے؟
حامد محمود — اپریل 18، 2016 8:39 شام
بلکل نہیں آتی
حامد محمود — اپریل 18، 2016 8:41 شام
کیوں کہ ہم یہاں جنگل میں غیر قانونی طریقے سے اپنے مامو کے ساتھ رہتے ہیں۔ صرف جنگل میں ہی گھومتے پھرتے ہیں۔ کسی شہر یا گائوں کی طرف بہت مدت ہو گئی ہے کبھی نہیں گئے۔
حامد محمود — اپریل 18، 2016 8:42 شام
میری دو خواہشیں ہیں۔
صفحات: 1 2 3 4 5

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.89427/