میرا تعارف

ظل عرش — مارچ 16، 2017 4:31 شام
کوئی حرج نہیں . ایسے ہی پوچھا تھا :):)
آصف اثر — مارچ 16، 2017 4:32 شام
اس لڑی کو شروع کرنے میں جن مشکلات کا سامنا ہماری نئی ممبر نے کیا ہے وہ یا تو وہی جانتی ہیں یا خُدا جانتا ہے ۔ اسے نہ بند کروا دینا بھائیو ۔ :D
نہیں تو انسانیت سے رہتا سہتا اعتبار بھی اُٹھ جائے گا
ڈاکٹر صاحب کسی کے مافی الضمیر کو سمجھنا اتنا آسان ہوتا تو یہ لڑائی جھگڑے کیوں ہوتے؟ میں نے صرف ان کی رائے جاننے کی کوشش کی۔ اور یہ سوال مبنی برحقیقت تھا۔ بجائے اس کے کہ سوال کو مسؤلہ ہی تک چھوڑا جاتا اور یا کم از کم کسی کو کوئی تکلیف پہنچی بھی تھی تو وہ معقول جواب دے کر بات ختم کرسکتاتھا۔ لیکن افسوس ایسا نہیں ہوا۔ اسی لیے میں نے اپنے کیفیت نامے میں کہا تھا ”بیڈ کنڈکٹر آف آزادیِ اظہارِ رائے“۔ تعلیم کے ساتھ صحبت نہ ہو تو ایسے روئیے باعث تعجب نہیں۔
وقار.. — مارچ 16، 2017 4:35 شام
خوش آمدید
خوش آمدید !​
ظل عرش — مارچ 16، 2017 4:37 شام
ڈاکٹر صاحب کسی کے مافی الضمیر کو سمجھنا اتنا آسان ہوتا تو یہ لڑائی جھگڑے کیوں ہوتے؟ میں نے صرف ان کی رائے جاننے کی کوشش کی۔ اور یہ سوال مبنی برحقیقت تھا۔ بجائے اس کے کہ سوال کو مسؤلہ ہی تک چھوڑا جاتا اور یا کم از کم کسی کو کوئی تکلیف پہنچی بھی تھی تو وہ معقول جواب دے کر بات ختم کرسکتاتھا۔ لیکن افسوس ایسا نہیں ہوا۔ اسی لیے میں اپنے کیفیت نامے میں کہا تھا ”بیڈ کنڈکٹر آف آزادیِ اظہارِ رائے“۔ تعلیم کے ساتھ صحبت نہ ہو تو ایسے روئیے باعث تعجب نہیں۔
ایسا نہ کریں کہ درگزر کر لیں. دیکھنے ٹیکسٹ کبھی بھی کسی کا ما فی الضمیر صحیح طرح نہیں بیان نہیں کر سکتا. بہتر ہے کہ ہم آگے بڑھتے ہیں
ظل عرش — مارچ 16، 2017 4:38 شام
خوش آمدید
خوش آمدید !​
شکریہ خوش رہیں
ڈاکٹرعامر شہزاد — مارچ 16، 2017 4:39 شام
ڈاکٹر صاحب کسی کے مافی الضمیر کو سمجھنا اتنا آسان ہوتا تو یہ لڑائی جھگڑے کیوں ہوتے؟ میں نے صرف ان کی رائے جاننے کی کوشش کی۔ اور یہ سوال مبنی برحقیقت تھا۔ بجائے اس کے کہ سوال کو مسؤلہ ہی تک چھوڑا جاتا اور یا کم از کم کسی کو کوئی تکلیف پہنچی بھی تھی تو وہ معقول جواب دے کر بات ختم کرسکتاتھا۔ لیکن افسوس ایسا نہیں ہوا۔ اسی لیے میں اپنے کیفیت نامے میں کہا تھا ”بیڈ کنڈکٹر آف آزادیِ اظہارِ رائے“۔ تعلیم کے ساتھ صحبت نہ ہو تو ایسے روئیے باعث تعجب نہیں۔
چلیں سر کوئی بات نہیں ۔ درگزر کر دیا کریں ۔
یاز — مارچ 16، 2017 4:43 شام
اس لڑی کو شروع کرنے میں جن مشکلات کا سامنا ہماری نئی ممبر نے کیا ہے وہ یا تو وہی جانتی ہیں یا خُدا جانتا ہے ۔ اسے نہ بند کروا دینا بھائیو ۔ :D
نہیں تو انسانیت سے رہتا سہتا اعتبار بھی اُٹھ جائے گا :daydreaming:
وہ لڑی ہی کیا، جس میں "کلیش آف سولائزیشنز" نہ ہو۔
ہادیہ — مارچ 16، 2017 4:45 شام
خوش آمدید:)
ظل عرش — مارچ 16، 2017 4:46 شام
شکریہ خوش رہیں
ظل عرش — مارچ 16، 2017 4:48 شام
وہ لڑی ہی کیا، جس میں "کلیش آف سولائزیشنز" نہ ہو۔
کلیش آف سویلائزیشنز کی بجائے ملٹی کلچرل ازم اور ہم آہنگی کو فروغ دیں تو زیادہ اچھا لگے گا
یاز — مارچ 16، 2017 4:52 شام
ڈاکٹر صاحب کسی کے مافی الضمیر کو سمجھنا اتنا آسان ہوتا تو یہ لڑائی جھگڑے کیوں ہوتے؟ میں نے صرف ان کی رائے جاننے کی کوشش کی۔ اور یہ سوال مبنی برحقیقت تھا۔ بجائے اس کے کہ سوال کو مسؤلہ ہی تک چھوڑا جاتا اور یا کم از کم کسی کو کوئی تکلیف پہنچی بھی تھی تو وہ معقول جواب دے کر بات ختم کرسکتاتھا۔ لیکن افسوس ایسا نہیں ہوا۔ اسی لیے میں نے اپنے کیفیت نامے میں کہا تھا ”بیڈ کنڈکٹر آف آزادیِ اظہارِ رائے“۔ تعلیم کے ساتھ صحبت نہ ہو تو ایسے روئیے باعث تعجب نہیں۔

ایسا نہ کریں کہ درگزر کر لیں. دیکھنے ٹیکسٹ کبھی بھی کسی کا ما فی الضمیر صحیح طرح نہیں بیان نہیں کر سکتا. بہتر ہے کہ ہم آگے بڑھتے ہیں

چلیں سر کوئی بات نہیں ۔ درگزر کر دیا کریں ۔

ہم اس موقعے سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنا مخصوص بیان پھر سے دہراتے ہیں کہ "اختلاف اس جہان کا حسن ہے"
اور ہم سب حسینائیں ہیں۔ نیز یہاں ہر وقت مقابلہء حسن جاری رہتا ہے۔ وغیرہ وغیرہ

اپنا اپنا موقف رکھنا ہر ایک کا حق ہے۔ نیز اپنا اپنا موقف (مناسب پیرائے میں) بیان کرنا بھی ہر ایک کا حق ہے۔
میرے خیال میں پریشانی اس وقت نہیں ہونی چاہئے جب کوئی ہم سے اختلاف کرے۔ پریشانی اس وقت ہونی چاہئے جب کوئی اختلاف نہ کر رہا ہو۔
بہت دعائیں وغیرہ
یاز — مارچ 16، 2017 4:55 شام
کلیش آف سویلائزیشنز کی بجائے ملٹی کلچرل ازم اور ہم آہنگی کو فروغ دیں تو زیادہ اچھا لگے گا
ہم خود تو آزادیء اظہار کے ہی قائل ہیں۔ بلکہ اس حد تک قائل ہیں کہ کوئی آزادیء اظہار کے خلاف رائے دے تو اس کے وہ رائے دینے کے حق کو بھی تسلیم کرتے ہیں۔
تاہم
لوٹ جاتی ہے ادھر کو بھی نظر........ وغیرہ وغیرہ
یوسف سلطان — مارچ 16، 2017 5:05 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید
قرۃالعین اعوان — مارچ 16، 2017 7:42 شام
خوش آمدید ظل عرش
بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے محفل میں شمولیت اختیار کی۔۔۔! :)
ظفری — مارچ 16، 2017 10:52 شام
اردو محفل پر خوش آمدید ۔
محمد وارث — مارچ 17، 2017 3:21 صبح
خوش آمدید محترمہ!
ظہیر عباس ورک — مارچ 17، 2017 6:39 صبح
وہ لڑی ہی کیا، جس میں "کلیش آف سولائزیشنز" نہ ہو۔
اسے تو ہمارے سیاست دان جمہوریت کا حسن کہتے ہیں۔:)
ظہیر عباس ورک — مارچ 17، 2017 6:40 صبح
وہ لڑی ہی کیا، جس میں "کلیش آف سولائزیشنز" نہ ہو۔
اسے تو ہمارے سیاست دان جمہوریت کا حسن کہتے ہیں۔:)
عبدالقیوم چوہدری — مارچ 17، 2017 8:17 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔
اہل محفل کو ایک اور استاد مبارک ہو۔
ظل عرش — مارچ 17، 2017 8:24 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔
اہل محفل کو ایک اور استاد مبارک ہو۔
شکریہ خوش رہیں

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.95312/page-4