محمد وارث — جولائی 13، 2020 6:47 صبح
خوش آمدید نقوی صاحب۔
عمار نقوی — جولائی 13، 2020 7:02 صبح
بہت شکریہ برادر بزرگ !!
سید عمران — جولائی 13، 2020 10:50 صبح
آپ کا نام بھی کم دلکش نہیں ہے
وہی من ترا تو مُرا!!!
اکمل زیدی — جولائی 13، 2020 11:19 صبح
آپ.کا سواگت ہے....

عمار نقوی — جولائی 13، 2020 11:29 صبح
عمار نقوی — جولائی 13، 2020 11:29 صبح
آپ.کا سواگت ہے....
شکریہ محترم !!
فاخر رضا — جولائی 13، 2020 3:54 شام
چھٹتی نہیں ہے وغیرہ وغیرہ
نور وجدان — جولائی 13، 2020 5:54 شام
خوش آمدید
سیما علی — جولائی 13، 2020 5:55 شام
Shahnawaz Khan Chhutta — جولائی 13، 2020 6:49 شام
خوش آمدید
سیما علی — جولائی 14، 2020 12:47 صبح
فاخر رضا — جولائی 14، 2020 5:13 شام
اصل میں انہوں نے کہا تھا تعصب سے پاک، تو میں نے سوچا ذرا سا ٹچ دے دوں
خالد محمود چوہدری — جولائی 14، 2020 5:28 شام
عمار نقوی — جولائی 14، 2020 5:57 شام
محمد عدنان اکبری نقیبی — جولائی 14، 2020 6:39 شام
خوش آمدید عمار بھائی۔
ہم امید کرتے ہیں کہ آپ ان شاء اللہ سیکھنے سیکھانے کا یہ سلسلہ یونہی قائم رکھیں گے۔
عمار نقوی — جولائی 14، 2020 6:58 شام
خوش آمدید عمار بھائی۔
ہم امید کرتے ہیں کہ آپ ان شاء اللہ سیکھنے سیکھانے کا یہ سلسلہ آپ یونہی قائم رکھیں گے۔
شکریہ جناب
محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب !!
سکھا تو خیر کیا پائیں گے کہ ناچیز محض ایک طالب علم ہے البتہ آپ بزرگان کی کرم فرمائی رہی تو ان شاء اللہ سیکھنے کا سلسلہ قائم ریے گا۔
jani rao — جولائی 14، 2020 9:08 شام
انشاء اللّٰہ
اردو محفل میں آپ کو ذہنی سکون میسر ہوگا ۔
عمار نقوی — جولائی 15، 2020 2:41 صبح
انشاء اللّٰہ
اردو محفل میں آپ کو ذہنی سکون میسر ہوگا ۔
ان شاء الله
سید عمران — جولائی 15، 2020 5:01 صبح
شکریہ جناب
محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب !!
سکھا تو خیر کیا پائیں گے کہ ناچیز محض ایک طالب علم ہے البتہ آپ بزرگان کی کرم فرمائی رہی تو ان شاء اللہ سیکھنے کا سلسلہ قائم ریے گا۔
ان کی منشاء بھی یہی ہے کہ کوئی تو ہو جو ہم سے کچھ سیکھ لے!!!
خالد محمود چوہدری — جولائی 15، 2020 5:52 صبح
جناب
سید عمران صاحب السلام وعلیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ..