سید عمران — جولائی 15، 2020 6:00 صبح
جناب
سید عمران صاحب السلام وعلیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ..
جی جناب۔۔۔
وعلیکم السلام!!!
عمار نقوی — جولائی 15، 2020 3:44 شام
کوئی برادر رہنمائی فرمائیں کہ کسی پوسٹ کو ریٹنگ کیسے دی جاتی ہے؟
محمد وارث — جولائی 15، 2020 6:42 شام
کوئی برادر رہنمائی فرمائیں کہ کسی پوسٹ کو ریٹنگ کیسے دی جاتی ہے؟
غیر ضروری ریٹنگنز بالخصوص منفی ریٹنگز سے بچنے کے لیے محفل کے خسروان نے یہ پابندی عائد کی ہے کہ کسی بھی صارف کے پچاس مراسلے ہونے کے بعد ہی اس کو ریٹنگز کی سہولت میسر ہوگی، آپ کے ابھی کچھ مراسلے باقی ہیں، وہ پورے کر لیں اس کے بعد ہر مراسلے کے نیچے آپ کو مختلف ریٹنگز استعمال کرنے کے لیے نظر آ جائیں گی ۔
عمار نقوی — جولائی 15، 2020 7:46 شام
غیر ضروری ریٹنگنز بالخصوص منفی ریٹنگز سے بچنے کے لیے محفل کے خسروان نے یہ پابندی عائد کی ہے کہ کسی بھی صارف کے پچاس مراسلے ہونے کے بعد ہی اس کو ریٹنگز کی سہولت میسر ہوگی، آپ کے ابھی کچھ مراسلے باقی ہیں، وہ پورے کر لیں اس کے بعد ہر مراسلے کے نیچے آپ کو مختلف ریٹنگز استعمال کرنے کے لیے نظر آ جائیں گی ۔
اچھا یہ معاملہ ہے۔
خیر
صلاح مملکت خویش خسروان دانند
سیما علی — جولائی 21، 2020 4:49 شام
ہمیں بھی انکا نام بہت پسند آیا ہے
سید عمران — جولائی 21، 2020 5:00 شام
ہمیں بھی انکا نام بہت پسند آیا ہے
انہیں بھی آپ کا نام بہت پسند آیا!!!
سرگوشی
ان کی جانب سے ہماری پیش گوئی!!!
عمار نقوی — جولائی 21، 2020 5:58 شام
انہیں بھی آپ کا نام بہت پسند آیا!!!
سرگوشی
ان کی جانب سے ہماری پیش گوئی!!!
سید عمران بھائی سرگوشی میں آپ نے جو پیش گوئی فرمائی ہے وہ درست ہے
سیما علی سس کا نام واقعی اچھا ہے
سید عمران — جولائی 21، 2020 6:15 شام
سید عمران بھائی سرگوشی میں آپ نے جو پیش گوئی فرمائی ہے وہ درست ہے
سیما علی سس کا نام واقعی اچھا ہے
قلندر ہر چہ گوید دیدہ گوید!!!
صابرہ امین — جولائی 21، 2020 6:31 شام
عمار بھائ
اردو محفل میں خوش آمدید ۔ ۔
سید عمران — جولائی 21، 2020 6:37 شام
عمار بھائ
اردو محفل میں خوش آمدید ۔ ۔
انہیں خوش آمدید کہنے کے ساتھ یہ کہنا لازمی ہے کہ آپ کا نام بہت اچھا ہے!!!
صابرہ امین — جولائی 21، 2020 8:25 شام
انہیں خوش آمدید کہنے کے ساتھ یہ کہنا لازمی ہے کہ آپ کا نام بہت اچھا ہے!!!
بجا فرمایا ۔ ۔ ۔
آپ کا نام بہت اچھا ہے!!!
ما شا اللہ
فاخر رضا — جولائی 21، 2020 8:28 شام
مگر محفل میں کوئی تعصب کی بات نہ کرے
مگر عمار نقوی تمہارا نام بہت اچھا ہے
سید عمران — جولائی 23، 2020 5:21 صبح
محمد تابش صدیقی — جولائی 23، 2020 6:15 صبح
اردو محفل فورم پر خوش آمدید
عمار نقوی — جولائی 23، 2020 6:16 صبح
اردو محفل فورم پر خوش آمدید
شکریه محترم !!
لاريب اخلاص — جولائی 23، 2020 6:33 صبح
خوش آمدید!
عمار نقوی — جولائی 23، 2020 6:43 صبح
Shahnawaz Khan Chhutta — جولائی 23، 2020 7:12 صبح
ادو فورم پرخوش آمدید
عمار نقوی — جولائی 23، 2020 8:00 صبح
فاخر رضا — جولائی 23، 2020 12:56 شام
اور دیکھنے میں بھی بالکل ذاکر لگ رہے ہیں