صابرہ امین — جولائی 23، 2020 2:13 شام
ہمارا نہیں @اُن کا !!!
اب ٹھیک ہے ۔ ۔ ۔


سید عاطف علی — جولائی 23، 2020 3:53 شام
ہمارا نہیں @اُن کا !!!
اب ٹھیک ہے ۔ ۔ ۔

آپ کو بھی سند مل چکی ہے ۔
سید عمران 
سید عمران — جولائی 24، 2020 5:04 صبح
شمشاد — نومبر 5، 2020 4:39 شام
ناچیز کو عمار نقوی کہتے ہیں۔میرا تعلق ہندوستان کے معروف شہر دیوبند کی ایک مضافاتی بستی تھیتکی سے ہے۔آج پہلی بار رکن کی حیثیت سے آپ لوگوں کے درمیان حضور کا شرف حاصل کر رہا ہوں۔البتہ اردو محفل سے تعلق کافی پرانا ہے۔اردو ادب سے بے پناہ محبت ہے۔یہی محبت یہاں تک کھینچ لائی۔اس فورم کی یوں تو بہت ساری خصوصیات ہیں لیکن جس خوبی نے مجھے سب سے زیادہ متاثر کیا وہ یہاں کی فضا کا مذہبی اور فرقہ وارانہ تعصب سے پاک ہونا ہے۔سبھی محفلین نہایت شائستہ انداز میں گفتگو کرتے ہیں۔میں نے آپ سبھی سے بہت کچھ سیکھا ہے اور امید ہے کہ آگے بھی بہت کچھ سیکھنے کو مکے گا۔
عمار نقوی صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
امید ہے اردو محفل میں آپ کی شرکت ایک اچھا اضافہ ثابت ہو گی۔
عمار نقوی — نومبر 6، 2020 5:14 صبح
عمار نقوی صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
امید ہے اردو محفل میں آپ کی شرکت ایک اچھا اضافہ ثابت ہو گی۔
شکریہ محترم !!
شمشاد — نومبر 11، 2020 4:27 شام
عمار بھائی یہ بتائیے کہ شعر و شاعری سے بھی کچھ دلچسپی ہے؟
نیز یہ بھی کہ پیشے کے لحاظ سے کس صنعت سے وابستہ ہیں؟
مومن فرحین — نومبر 11، 2020 6:30 شام
خوش آمدید عمار نقوی جی۔ ۔۔۔۔
مجھے بھی آپ کا نام پسند آیا عمران صاحب ۔۔۔
رومی — جنوری 3، 2021 11:21 صبح
خوش آمدید