ربیع م — فروری 19، 2016 2:31 شام
خوش آمدید!
خوش آمدید!
گلزار خان — فروری 19، 2016 2:33 شام
ابھی تو لکھنے میں تھوڑی برالمز ہو رہی ھے اس لئے کچھ خاص نہین لکھتا
تمام لوگون کا بہت شکریہ
ایم اے راجا — فروری 19، 2016 4:18 شام
خوش آمدید جناب
افضل حسین — فروری 19، 2016 4:25 شام
بہت خوش آمدید
یوسف سلطان — فروری 19، 2016 5:08 شام
آصف اثر — فروری 19، 2016 5:58 شام
ہرکلہ راشہ۔ پخیر راغلے۔گلزار خان صیب۔
خوش آمدید۔
ملاصغیر — فروری 19، 2016 6:17 شام
اھلا و سهلا مرحبا......
کاشف اختر — فروری 20، 2016 1:19 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
سعیدالرحمن سعید — فروری 20، 2016 2:16 شام
خوش آمدید گلزار بھائی
نور وجدان — فروری 20، 2016 2:21 شام
اردو محفل میں خوش آمدید

تجمل حسین — فروری 20، 2016 2:29 شام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ۔
اردو محفل میں خوش آمدید گلزار بھائی۔ امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔

یاز — فروری 20، 2016 2:51 شام
وعلیکم السلام اور خوش آمدید جناب
گلزار خان — فروری 20، 2016 3:03 شام
میں تمام دوستوں کا بہت شکراگزار ہوں آپ نے میری بہت حوصلہ افزائی کی جو میں شاہد الفاظ ملنے کے باعث لکھ نہ سکا ۔ اللہ صحتمند اور خوش رکھے سب کو ۔
نیرنگ خیال — مارچ 5، 2016 3:24 شام
السلام علیکم
نام گلزار خیبر پختو نخوا پاکستان کا رہنے والا ہوں اور اردو سے بہت لگاو ہیے اور اردو لکھنے کی اور سیکھنے کی کوشیش کر رہا ہوں
خوش عام دید گلزار خان صاحب۔۔۔
محمد علم اللہ — مارچ 5، 2016 6:01 شام
مرحبا بکم
ادب دوست — مارچ 7، 2016 6:49 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
عباد اللہ — مئی 16، 2016 7:44 شام
سلام صیب
مزاج بخیر دی؟
اوس خواشالہ ئے؟
معاف کیجئے گا میری پشتو میں تھوڑا پرابلم اوہ مطلب مسئلہ ہے
خوش آمدید
دا زڑہ دا قومی نہ ہرکلی وایو


گلزار خان — مئی 16، 2016 7:49 شام
عباد اللہ وعلیکم السلام
الحمد اللہ
لیکن مجھے ابھی مجھے ایسا لگتا ہے کے آپ جزباتی ہوگئے ہیں اور اسی جذبات میں آپ یہاں آئے کہیں غصہ تو نہیں کیا ہماری بات کا ہم بڑے درویش بندے ہیں ہماری کوئی بات آپ کو بڑی لگی ہو تو معذرات کے آپ سے تھوڑا سا مذاق کیا تھا
اللہ آپکو خوش رکھے