میرا تعارف میری زبانی

عباد اللہ — مئی 16، 2016 7:51 شام
عباد اللہ وعلیکم السلام
الحمد اللہ
لیکن مجھے ابھی مجھے ایسا لگتا ہے کے آپ جزباتی ہوگئے ہیں اور اسی جذبات میں آپ یہاں آئے کہیں غصہ تو نہیں کیا ہماری بات کا ہم بڑے درویش بندے ہیں ہماری کوئی بات آپ کو بڑی لگی ہو تو معذرات کے آپ سے تھوڑا سا مذاق کیا تھا
اللہ آپکو خوش رکھے
ارے نہیں بھیا بد مزاج کا موڈ لگایا ہوا ہے میں نے جزباتی کا تو نہیں:):D:p
لیکن یہ آپ کا تعارف کسی طور مکمل نہیں کچھ مزید تعارف کرائیے
گلزار خان — مئی 16، 2016 7:55 شام
ارے نہیں بھیا بد مزاج کا موڈ لگایا ہوا ہے میں نے جزباتی کا تو نہیں
:):)
لیکن یہ آپ کا تعارف کسی طور مکمل نہیں کچھ مذید تعارف کرائیے
آپکو اب مدت بعد یہ بات یاد آئی :unsure::unsure:اب مذید تعارف کے لیئے آپکو ہم سے براہ راست بات کرنی ہوگی :D:D
عباد اللہ — مئی 16، 2016 7:59 شام
آپکو اب مدت بعد یہ بات یاد آئی :unsure::unsure:ا
دیر آید درست آید
ب مذید تعارف کے لیئے آپکو ہم سے براہ راست بات کرنی ہوگی :D
یہ گفتگو بے راہِ راست چل رہی ہے؟:D
عدنان عمر — مئی 16، 2016 8:14 شام
خوش آمدید گلزار صاحب
گلزار خان — مئی 16، 2016 8:21 شام
عباد اللہ یہ پبلک فارم ہے :)
گلزار خان — مئی 16، 2016 8:21 شام
خوش آمدید گلزار صاحب
بہت شکریہ
عباد اللہ — مئی 16، 2016 8:22 شام
گلزار بھیا راہِ راست والا طریقہ تو مجھے تاحال نہیں آتا یوں بھی باقی محفلین کو بھی آپ کے تفصیلی تعارف میں دلچسپی سے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB%8C-%D8%B2%D8%A8%D8%A7%D9%86%DB%8C.88110/page-3