عمر سیف — جنوری 11، 2013 1:52 شام
خوش آمدید
محمد اسامہ سَرسَری — جنوری 11، 2013 1:53 شام
محفل میں خوش آمدید۔۔ امید ہے محفل کی رونق میں اضافہ ہو گا( انشا اللہ)
ذرہ نوازی کا شکریہ۔
محمد اسامہ سَرسَری — جنوری 11، 2013 1:53 شام
شکریہ

محمد اسامہ سَرسَری — جنوری 11، 2013 1:54 شام
محمد اسامہ سَرسَری — جنوری 11، 2013 1:56 شام
آم دید یا آمدید، شاید آپ مجھے آم سے تشبیہ دے رہے ہیں، کیا میں خود کو بے موسم کا پھل سمجھوں یا آپ نے مجھے بادشاہ بنادیا جو جب چاہے آسکتا ہے۔

محمد اسامہ سَرسَری — جنوری 11، 2013 1:58 شام
”خوش“ ”آم“ ”دید“ کی تصویر دیکھ کر بہت اچھا لگا،

محمد اسامہ سَرسَری — جنوری 11، 2013 1:59 شام
محمد اسامہ سَرسَری — جنوری 11، 2013 2:00 شام
خوش آمدید
لیکن سرسری سا نہیں۔۔
دل سے
شکریہ
مگر سرسری دل سے
محمد اسامہ سَرسَری — جنوری 11، 2013 2:01 شام
خوش آمدید سرسری صاحب، ان شاء اللہ آپ کو بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
ان شاء اللہ۔
محمد اسامہ سَرسَری — جنوری 11، 2013 2:01 شام
محفل پرٌخوش آمدید، اسامہ صاحب۔ اپنا کلام کبھی کبھی یہاں بھی ارسال کر دیا کیجئے۔
ان شاء اللہ تعالی
محسن وقار علی — جنوری 11، 2013 2:04 شام
لالہ رخ — جنوری 11، 2013 2:18 شام
سرسری سا ویلکم

محمد اسامہ سَرسَری — جنوری 11، 2013 2:20 شام
سرسری سا ویلکم
پھر بھی شکریہ۔

لالہ رخ — جنوری 11، 2013 2:22 شام
پھر بھی ویلکم


محمد اسامہ سَرسَری — جنوری 11، 2013 2:25 شام
محمد اسامہ سَرسَری — جنوری 11، 2013 2:28 شام
تہنیت و تبریک یا اسامہ سرسری۔ خوش عام دید

اور اب التباس بھائی سے بھی خوش عام دید وصول لیں
جزاکم اللہ خیرا۔
مزمل شیخ بسمل — جنوری 11، 2013 4:55 شام
خوش آمدید جناب۔ ماہنامہ ذوق و شوق کے کچھ شمارے میں نے چار سال پہلے پڑھے ہیں۔ اب ذہن میں نہیں۔ خیر امید ہے اچھا وقت گزرے گا آپ کے ساتھ۔
حسینی — جنوری 11، 2013 5:21 شام
خوش آمدید اسامہ سردی۔۔۔۔۔ اوہ سوری سرسری صاحب۔۔۔۔۔۔۔
امید ہے اچھا وقت گزرے گا۔۔۔۔۔۔ جو مل بیٹھیں دو دیوانے۔۔۔۔۔
اور امید ہے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
قرۃالعین اعوان — جنوری 11، 2013 6:02 شام
خوش آمدید بھیا!
فارقلیط رحمانی — جنوری 11، 2013 6:06 شام

خوش آمدید سرسری صاحب،
خوش آمدید! یقیناً آنجناب کی آمد سے اردو محفل میں کچھ سرسراہٹ بڑھے گی۔
ابھی سرسری سا خوش آمدید ...........
فی الوقت تو ہماری جانب سے کچھ ایسا ہی استقبالیہ۔۔۔۔۔گر قبول اُفتد۔۔۔