محمد اسامہ سَرسَری — جنوری 9، 2013 9:56 صبح
میرا نام محمد اسامہ سرسری ہے، کراچی میں ایک ماہ نامہ ذوق وشوق کی مجلس ادارت میں ہوں، کچھ شاعری کا بھی شغف ہے، کچھ کلام الحمدللہ شائع بھی ہو چکا ہے۔ اردو محفل اچھی لگی، امید ہے خوب استفادہ ہو گا۔
انتہا — جنوری 9، 2013 9:58 صبح
خوش آمدید سرسری صاحب، ان شاء اللہ آپ کو بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
تلمیذ — جنوری 9، 2013 10:15 صبح
محفل پرٌخوش آمدید، اسامہ صاحب۔ اپنا کلام کبھی کبھی یہاں بھی ارسال کر دیا کیجئے۔
محمد وارث — جنوری 9، 2013 12:20 شام
خوش آمدید جناب
قیصرانی — جنوری 9، 2013 12:28 شام
محفل پر خوش آمدید
محمد اسامہ سِرسِری
فلک شیر — جنوری 9، 2013 12:29 شام
سرسری صاحب! ابھی سرسری سا خوش آمدید ...........
نیرنگ خیال بھائی سے اجازت لے لیں، پھر باقاعدہ تقریب ہو گی اور آخر میں فروٹ چاٹ بھی کھلایا جائے گا........

نیرنگ خیال — جنوری 9، 2013 12:40 شام
تہنیت و تبریک یا اسامہ سرسری۔ خوش عام دید

اور اب التباس بھائی سے بھی خوش عام دید وصول لیں

سرسری صاحب! ابھی سرسری سا خوش آمدید ...........
نیرنگ خیال بھائی سے اجازت لے لیں، پھر باقاعدہ تقریب ہو گی اور آخر میں فروٹ چاٹ بھی کھلایا جائے گا........
شمشاد — جنوری 9، 2013 12:46 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
مقدس — جنوری 9، 2013 12:59 شام
ویلکم بھائی
شیزان — جنوری 9، 2013 1:04 شام
خوش آمدید
لیکن سرسری سا نہیں۔۔
دل سے
فلک شیر — جنوری 9، 2013 1:25 شام
انیس الرحمن — جنوری 9، 2013 5:02 شام
منصور مکرم — جنوری 9، 2013 6:24 شام
خوش آم دید سرسری بھائی ۔
طمیم — جنوری 9، 2013 6:55 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
عمراعظم — جنوری 9، 2013 7:14 شام
محفل میں خوش آمدید۔۔ امید ہے محفل کی رونق میں اضافہ ہو گا( انشا اللہ)
الف عین — جنوری 10، 2013 6:46 صبح
غائبانہ تعارف تو ہو چکا تھا، اب باقاعدہ مخاطب کر کے خوش آمدید۔
محمد اسامہ سَرسَری — جنوری 11، 2013 1:50 شام
سرسری صاحب! ابھی سرسری سا خوش آمدید ...........
نیرنگ خیال بھائی سے اجازت لے لیں، پھر باقاعدہ تقریب ہو گی اور آخر میں فروٹ چاٹ بھی کھلایا جائے گا........
آپ کا جواب اچھا لگا۔

محمد اسامہ سَرسَری — جنوری 11، 2013 1:50 شام
محفل پرٌخوش آمدید، اسامہ صاحب۔ اپنا کلام کبھی کبھی یہاں بھی ارسال کر دیا کیجئے۔
ان شاء اللہ تعالی ضرور۔
محمد اسامہ سَرسَری — جنوری 11، 2013 1:51 شام
محمد اسامہ سَرسَری — جنوری 11، 2013 1:52 شام
غائبانہ تعارف تو ہو چکا تھا، اب باقاعدہ مخاطب کر کے خوش آمدید۔
آداب۔