میرا سرسری تعارف

نیلم — جنوری 13، 2013 7:46 صبح
خوش آمدید
محمد علم اللہ — جنوری 13، 2013 8:49 صبح
تھینک یو۔۔۔
شمشاد — فروری 5، 2013 6:44 شام
اسامہ بھائی یہ تو بتائیں کہ آپ کرتے کیا ہیں؟
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 6، 2013 9:45 صبح
اسامہ بھائی یہ تو بتائیں کہ آپ کرتے کیا ہیں؟
بھائی شمشاد صاحب! آپ کا یہ سوال مبہم ہے، فورم کے اندر کی مصروفیات کا پوچھ رہے ہیں یا فورم سے باہر کی؟
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 8، 2013 10:47 صبح
بہت شکریہ خالہ جان!:)
شعیب سعید شوبی — مارچ 8، 2013 11:50 صبح
خوش آمدید جناب!
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 8، 2013 12:16 شام
بہت بہت شکریہ جناب!
امید ہے مجھے یہاں بہت فائدہ ہوگا۔:)
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 29، 2013 7:34 شام
شکریہ بہن!:)
اشفاق احمد — مارچ 29، 2013 7:58 شام
نام بھی سرسری اور تعارف بھی سرسری اس پر مستزاد یہ کہ خوش آمدید بھی سرسری
گویا
بہت ہی سرسری
تو ہم بھی آپ کو سراسر "جی آیاں نوں" کہہ رہے ہیں
مہ جبین — مارچ 30، 2013 5:10 صبح
میں نے تو خوش آمدید کہا ہی نہیں ، تاخیر کے لئے معذرت
خوش آمدید محمد اسامہ سَرسَری
موجو — مارچ 30، 2013 6:04 صبح
میں بھی یہ سرسری سا تعارف آج ہی دیکھ پایا ہوں
بہرحال ابھی
خوش آمدید
کہتا ہوں
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 30، 2013 2:14 شام
نام بھی سرسری اور تعارف بھی سرسری اس پر مستزاد یہ کہ خوش آمدید بھی سرسری
گویا
بہت ہی سرسری
تو ہم بھی آپ کو سراسر "جی آیاں نوں" کہہ رہے ہیں
سر! سرسری کے سرسری تعارف میں سرسری خوش آمدید کے بارے میں سرسری تبصرے پر غیرسرسری شکریہ۔
میں نے تو خوش آمدید کہا ہی نہیں ، تاخیر کے لئے معذرت
خوش آمدید محمد اسامہ سَرسَری
بہت شکریہ آپا!
دیر آید ”زبردست“ آید۔
آپ کے لیے ہمارے مہِ آداب کی جبین خم ہے۔:)
میں بھی یہ سرسری سا تعارف آج ہی دیکھ پایا ہوں
بہرحال ابھی
خوش آمدید
کہتا ہوں
کوئی بات نہیں، موج کریں جناب! اللہ خوش رکھے۔
جزاکم اللہ خیرا۔
عینی شاہ — مارچ 30، 2013 2:16 شام
ویلکم انکل :)
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 30، 2013 2:19 شام
ارے تم نے بھی ویلکم کردیا مجھے۔:)
امید ہے اس فورم پر مجھے بوریت نہیں ہوگی۔
عینی شاہ — مارچ 30، 2013 2:21 شام
ارے تم نے بھی ویلکم کردیا مجھے۔:)
امید ہے اس فورم پر مجھے بوریت نہیں ہوگی۔
بلکل بوریت کا تو سوال ہی نہیں ہے ۔۔۔اور آپ اجکل نظر کیوں نہیں آتے ؟:rolleyes:
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 30، 2013 2:25 شام
بلکل بوریت کا تو سوال ہی نہیں ہے ۔۔۔ اور آپ اجکل نظر کیوں نہیں آتے ؟:rolleyes:
میں تو روز آتا ہوں۔ تمھارا یہ اکلوتا دھاگا بھی دیکھا ، مگر لیڈیز روم میں شرکت مناسب نہیں لگی۔:)
اکلوتا اس لیے کہا کہ دوسرا دھاگا تاسف کا ہے۔
عینی شاہ — مارچ 30، 2013 2:27 شام
میں تو روز آتا ہوں۔ تمھارا یہ اکلوتا دھاگا بھی دیکھا ، مگر لیڈیز روم میں شرکت مناسب نہیں لگی۔:)
اکلوتا اس لیے کہا کہ دوسرا دھاگا تاسف کا ہے۔

کوئی بات نہیں وہ تو ہم گرلز کو بلا رے ہیں آپ کا آنا منع تو نہیں ہے ۔۔۔آپ آ کر گوسپس کیا کریں سب کے ساتھ :)
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 30، 2013 2:33 شام
کوئی بات نہیں وہ تو ہم گرلز کو بلا رے ہیں آپ کا آنا منع تو نہیں ہے ۔۔۔ آپ آ کر گوسپس کیا کریں سب کے ساتھ :)
یہ گوسپس کیا بلا ہے؟
عینی شاہ — مارچ 30، 2013 2:36 شام
یہ گوسپس کیا بلا ہے؟
شپ گپ ۔۔سنو گپ شپ سنو گپ شپ کرو گپ شپ ۔۔۔ایک پوئم بھی ہوتی تھی نا ایسی:p
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 30، 2013 2:37 شام
شپ گپ ۔۔سنو گپ شپ سنو گپ شپ کرو گپ شپ ۔۔۔ ایک پوئم بھی ہوتی تھی نا ایسی:p
اچھا۔:)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%B3%D8%B1%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.58498/page-3