میں گپ شپ یہاں کرتا ہوں۔
او یس آپا نے بتایا ہے ۔۔۔سنو گپ شپ کرو گپ شپ۔۔ناؤ میں ندی ڈوب رہی ہے
او یس آپا نے بتایا ہے ۔۔۔سنو گپ شپ کرو گپ شپ۔۔ناؤ میں ندی ڈوب رہی ہے
کیا زمانہ آگیا ہے تعریف کر کے بھی بتانا پڑتا ہے کہ یہ طنز نہیں تعریف ہے

اصل میں تعریف کا میں اہل نہیں اور طنز کی آپ سے امید نہیں، اس لیے کشمکش میں آگیا تھا۔
امید ہے کہ یہ کشمکش اب ختم ہوگئی ہوگی نا۔۔۔۔۔
بالکل۔