خوش آمدید انیس۔۔ مجھ سے تو عمر میں بڑے نہیں ہو سکتے بہر حال۔۔
ملائکہ — اگست 6، 2009 6:45 صبح
میری طرف سے بھی خوش آمدید
محمدصابر — اگست 6، 2009 6:56 صبح
خوش آمدید انیس صاحب
شمشاد — اگست 6، 2009 4:27 شام
انیس صاحب تو پلٹ کر آئے ہی نہیں۔ لگتا ہے کچھ زیادہ ہی مصروف ہو گئے ہیں۔
موجو — اگست 7، 2009 6:17 صبح
السلام علیکم
بڑھاپے کی وجہ سے نیٹ آن کرنا بھول گئے ہونگے
میر انیس — اگست 7، 2009 8:43 صبح
آپ سب کا بہت شکریہ ۔روز نیٹ پر نہیں آسکتا لہٰٰذا سب کا جواب ایک ساتھ دیدیتا ہوں ۔ مجھ کو پتہ تھا کہ اکثر لوگ میری عمر کے چکر میں پڑ جائیں گے ۔ میرے پوتے ابھی فل حال نہیں ہیں میرا بیٹا ابھی صرف 4 سال کا ہی ہوا ہے ۔ موجو صاحب بوڑھا ہونے کے باوجود میری یاد داشت بہت اچھی ہے ۔ آپ سب کا خاش آمدید کہنے کا طریقہ بہت اچھا ہے پر نایاب کا کچھ زیادہ ہی اچھا لگا ۔ ریحان صاحب آپ کے اور میرے خیالات بہے ملتے ہیں
السلام علیکم!
میرے ہم نام انیس صاحب
خوش آمدید
میں ڈرتے ڈرتے مخاطب ہوں
آپ بڑے بزرگ جو ٹھرے
انکل !
یقین مانیے
کہ یہ محفل اب تک اردو کی ترویج کے لیے سب سے بہترین ہے اچھے دوست، اچھے شاعر، اچھے مزاح نگار، اچھے مصنف سب ملیںگے۔ ان شاء اللہ
مطالعہ کے لیے کھیلنے کو بھی ، اور روز مرہ کے مسائل بھی، خبریں انٹرٹینمنٹ پر بہت سا مواد ملے گا۔
اور سب سے بڑھ کر آپ کو دینی حواے سے بھی بہت کچھ پائیں گے
اور امید ہے کہ آپ بھی اپنے علم کا پنکھا چلائیںگے جس کی ہوا ہم لے سکیں۔ ایک سوال پوچھنے کی جسارت کررہا ہوں آپ کے پوتے کتنے ہیں؟ میرا خیال ہے
کہ
سب بچوں کی شادی سے فارغ ہوکر اب نیٹ کی عادت ڈال رہے ہیں۔
اچھا ہے۔
میں نے بعد میں غور کیا کہ آپ تو میرے ہم نام ہی ہیں نیٹ کی عادت تو میرے بھائی 1997 سے ہے پر اتفاق سے یہ محفل ابھی ملی ہے۔ میرا علم اتنا نہیں کہ اس سے میں کچھ چلا سکوں ہاں آپ لوگوں کے علم سے ضرور فیض یاب ہوں گا۔
بہت اچھا مشاہدہ ہے میں قائل ہوگیا۔ پر مجھ کو اپنے آپ کو بوڑھا سمجھے 20 سال ہوچکے ہیں
انیس فاروقی — اگست 7، 2009 1:54 شام
خوش آمدید جناب، ایک دو اور انیس آگئے تو انسیت اور بڑھ جائے گی۔
عمران القادری — اگست 7، 2009 2:19 شام
خوش آمدید ۔
انیس صاحب محفل جو ہے ہوتی ہے اس لیے ہے کہ اس میں بے تکلفی ہو گی۔ سب کچھ ملے گا لیکن انتشار ، غیراخلاق شدہ افراد، گھس بیٹھئے نہیںملیں گے۔
اور یہی وجہ ہے جس سے محفل جو جمتی ہے ورنہ محفل کہانہوتی ہے۔
خوش آمدید ۔
انیس صاحب محفل جو ہے ہوتی ہے اس لیے ہے کہ اس میں بے تکلفی ہو گی۔ سب کچھ ملے گا لیکن انتشار ، غیراخلاق شدہ افراد، گھس بیٹھئے نہیںملیں گے۔
اور یہی وجہ ہے جس سے محفل جو جمتی ہے ورنہ محفل کہانہوتی ہے۔
لیں یہ کیا بات ہوئی انیس تو اتنا اچھا نام ہے بہر حال مجھے بتلائیں کہ یہ آئی ڈی کس طرح حاصل کی جاتی ہے مجھے میر انیس آئی ڈی رکھنی ہے
الف عین — اگست 11، 2009 6:25 شام
انیس، اس کے لئے نبیل یا زیک کو ذ پ میں درخواست دے دیں۔ خاص کر انگریزی سے اردو میں کرنے پر تو اردو محفل کا تقریباً ہر رکن پسند کرے گا۔ نبیل اور زیک بھی اس کام کے لئے فرصت نکال لیتے ہیں۔