میر انیس — اگست 12، 2009 7:52 شام
اردو محفل پر خوش آمدید انیس صاحب!
بہت بہت شکریہ وارث صاحب

میر انیس — اگست 12، 2009 7:57 شام
انیس محفل میں خوش آمدید!
مع السلام
وعلیکم السلام ذاکر صاحب بہت بہت شکریہ اگر محفل میں کوئی ذاکر بھی ہو تو کیا بات ہے۔ ہم تو اچھے ذکر کے لیئے ہر وقت تیار رہتے ہیں اور اگر علی کا ذاکر ہو تو کیاکہنے

شمشاد — اگست 12، 2009 8:15 شام
لیں یہ کیا بات ہوئی انیس تو اتنا اچھا نام ہے بہر حال مجھے بتلائیں کہ یہ آئی ڈی کس طرح حاصل کی جاتی ہے مجھے میر انیس آئی ڈی رکھنی ہے
اگر آپ پسند کریں تو میں آپ کی پہچان تبدیل کر دوں گا۔
میر انیس — اگست 13، 2009 3:59 شام
اگر آپ پسند کریں تو میں آپ کی پہچان تبدیل کر دوں گا۔[/quote
نیکی اور پوچھ پوچھ
شمشاد — اگست 13، 2009 6:55 شام
اردو محفل پر آپ کی پہچان بدل کر میر انیس کر دی گئی ہے۔
میر انیس — اگست 13، 2009 8:42 شام
anis
اردو محفل پر آپ کی پہچان بدل کر میر انیس کر دی گئی ہے۔
بہت بہت شکریہ میری مدد کرنے کا ۔آپ نے میری ایک دیرینہ خواہش پوری کردی۔ اب یہ بھی بتادیں کہ لوگ ین ہونے کیلئے میں اب میر انیس لکھوںگا یا اپنی پرانی آئی ڈی لکھنی ہوگی؟
شمشاد — اگست 13، 2009 8:52 شام
ظاہر ہے بھائی جی آپ کی پہچان میر انیس کر دی گئی ہے تو یہی لکھیں گے ناں۔