میرا نام مولا ہے

سکون — اپریل 3، 2008 4:49 شام
السلام علیکم چلو میں بھی اپنا تعارف کرا ہی دیتا ہوں‌
میرا نام ظفر علی ہے
میرا تعلق خیرپور میرس سندھ سے ہے
تعلیم ایم اے
حالیہ پتہ پاسکتان سے باہر رہتا ہوں
میری ویب سایٹ آئی ٹی جہان ڈاٹ نیٹ
پسندیدہ سائٹ اردو شیعہ ڈاٹ کام ہے تبھی میں نے اسسے اپنی سکنیچر پہ لگاےا ہے :grin:
پسندیدہ کتاب قران مجید
پسندیدہ مذہب اسلام
پسندیدہ کلر ہلکا گرین
پسندیدہ کھانا ِ ہر وہ کھانا جو ٹائم پر مل جائے
مےرا خیال ہے آج اتنا ہی کافی ہے باقی کوئی سوال ہوتو آپ لوگ پوچھ سکتے ہیں لیکن ہولے ہولے سارا کچھ میں خود ہی دس دیوووووووانگا :grin:
ابن سعید — اپریل 3، 2008 5:11 شام
چونکہ یہ آپ کے تعارف کا دھاگہ ہے اس لئے روایتاً یہاں بھی آپ کو خوش آمدید کہوں گا۔ :)
فرخ منظور — اپریل 3، 2008 5:19 شام
خوش آمدید ظفر علی صاحب!
سکون — اپریل 3، 2008 5:19 شام
چونکہ یہ آپ کے تعارف کا دھاگہ ہے اس لئے روایتاً یہاں بھی آپ کو خوش آمدید کہوں گا۔ :)

چلو کسی بہانے آپ کی خوش آمدید تو نصیب ہوئی :grin: شکریہ
نبیل — اپریل 3، 2008 6:50 شام
خوش آمدید مولا۔
میں یہ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ اس طرح پبلک فورم پر فرقے کا اعلان کرنا قدرے غیر ضروری ہے۔ اس فورم پر فرقہ پرستی کی حوصلہ شکنی کی جاتی ہے۔
امید ہے کہ آپ ہمارے ساتھ تعاون کریں گے۔
محمد وارث — اپریل 3، 2008 6:50 شام
اردو محفل پر خوش آمدید ظفر علی صاحب
الف عین — اپریل 3، 2008 6:53 شام
خوش آمدید ظفر علی ۔۔ میں نے انگریزی میں پہلے اسے مالا پڑھا تھا اور سمجھ رہا تھا کہ محترمہ ہیں۔
سکون — اپریل 3، 2008 6:55 شام
خوش آمدید مولا۔
میں یہ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ اس طرح پبلک فورم پر فرقے کا اعلان کرنا قدرے غیر ضروری ہے۔ اس فورم پر فرقہ پرستی کی حوصلہ شکنی کی جاتی ہے۔
امید ہے کہ آپ ہمارے ساتھ تعاون کریں گے۔

اوکی بوس اپ کا مطلوبہ تعاون ۔۔۔۔۔۔۔ہو چکا ہے :grin:ویسے میرا خیا ل ہے کہ اس میں ایسے کوئی بات نہیں ہے پسند اپنی اپنی اس سے سکی کو ۔۔۔اختلاف نہیں ہونا چاہئے آپ نے کہا تو ہم نے کر دیا ہے ۔۔:(
سکون — اپریل 3، 2008 7:22 شام
خوش آمدید ظفر علی ۔۔ میں نے انگریزی میں پہلے اسے مالا پڑھا تھا اور سمجھ رہا تھا کہ محترمہ ہیں۔

بڑے لوگوں سے ایسی چھوٹی غلطیاں ہوجاتی ہیں
سکون — اپریل 3، 2008 11:54 شام
اردو محفل پر خوش آمدید ظفر علی صاحب

آپ کو ہمارا انٹرویو کیسا لگا ؟آپ نے بتایا ہی نہیں ؟:grin:اور خوش آمدید کہنے کا بہت شکریہ
سکون — اپریل 4، 2008 12:09 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید ظفر علی صاحب

آپ کو ہمارا انٹرویو کیسا لگا ؟آپ نے بتایا ہی نہیں ؟:grin:اور خوش آمدید کہنے کا بہت شکریہ
یونس رضا — اپریل 4، 2008 12:56 صبح
خوش آمدید مولا۔
میں یہ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ اس طرح پبلک فورم پر فرقے کا اعلان کرنا قدرے غیر ضروری ہے۔ اس فورم پر فرقہ پرستی کی حوصلہ شکنی کی جاتی ہے۔
امید ہے کہ آپ ہمارے ساتھ تعاون کریں گے۔

انتہائی شاندار اور بالغ رائے پر شکریہ نبیل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اس میں ظفر بھائی کو برا نہیں ماننا چاہیے۔۔۔۔۔ کیونکہ مختلف لوگ مختلف طرز فکر کے مالک ہوتے ہیں۔۔۔۔۔ کوئی کسی بھی انداز میں کسی بھی رنگ میں کسی بھی بات کو لے سکتا ہے۔۔۔ اور ماحول بدمزہ ہو جاتا ہے
سکون — اپریل 4، 2008 1:13 صبح
انتہائی شاندار اور بالغ رائے پر شکریہ نبیل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اس میں ظفر بھائی کو برا نہیں ماننا چاہیے۔۔۔۔۔ کیونکہ مختلف لوگ مختلف طرز فکر کے مالک ہوتے ہیں۔۔۔۔۔ کوئی کسی بھی انداز میں کسی بھی رنگ میں کسی بھی بات کو لے سکتا ہے۔۔۔ اور ماحول بدمزہ ہو جاتا ہے

خیر برا لگنے یا نہ لگنے سے کعئی فرق بھی تو نہیں پڑنے ولا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس لیئے کوئی بات نہیں ۔سب کا بہت بہت شکریہ :grin:
یونس رضا — اپریل 4، 2008 1:20 صبح
بہرحال خوش امدید ظفر صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوشی ہوئی اپ سےملکر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد — اپریل 4، 2008 3:10 صبح
ظفر صاحب اردو محفل میں خوش آمدید
آپ کا تعارف اچھا لگا۔ کچھ دن ٹھہر جائیں پھر آپ سے تفصیلی بات چیت ہو گی اور آپ کا مزید تعارف حاصل کریں گے۔
سکون — اپریل 4، 2008 3:20 صبح
ظفر صاحب اردو محفل میں خوش آمدید
آپ کا تعارف اچھا لگا۔ کچھ دن ٹھہر جائیں پھر آپ سے تفصیلی بات چیت ہو گی اور آپ کا مزید تعارف حاصل کریں گے۔

یہ کچھہ دن کیوں ؟:grin:؟ خوش آمدید کا شکریہ
شمشاد — اپریل 4، 2008 3:20 صبح
یہ تو آپ نے بتایا ہی نہیں کہ پاکستان سے باہر کہاں بود و باش ہے؟ فکر نہ کریں آپ سے ویزے کی درخواست ہرگز نہ کروں گا۔
شمشاد — اپریل 4، 2008 3:22 صبح
کچھ دن اس لیے کہ آپ محفل سے مانوس ہو لیں اور ہم بھی دیکھ لیں کہ بندہ محفل میں قیام کرنے والا ہے یا مہمان خانے سے ہی واپس چلا جائے گا۔
سکون — اپریل 4، 2008 3:31 صبح
یہ تو آپ نے بتایا ہی نہیں کہ پاکستان سے باہر کہاں بود و باش ہے؟ فکر نہ کریں آپ سے ویزے کی درخواست ہرگز نہ کروں گا۔

مجھے بتانا ہوت تو میں اپ کو پہلے نہ بتا دیتا بس اتنا سمجھیں ہمارے ہاں اب اس وقت صبح کے5۔35 ہوئے ہیں :grin::grin:
سکون — اپریل 4، 2008 3:33 صبح
کچھ دن اس لیے کہ آپ محفل سے مانوس ہو لیں اور ہم بھی دیکھ لیں کہ بندہ محفل میں قیام کرنے والا ہے یا مہمان خانے سے ہی واپس چلا جائے گا۔

اگر آپ نے رہنے دیا تو ضرور رہیں گے :( ویےسے آئی ٹی جہان میرا اپنا فورم ہے اور اردو محفل کو اور آئی ٹی جہان کو میں ایک جتنا ہی ٹایم دے رہا ہوں
صفحات: 1 2 3

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D9%86%D8%A7%D9%85-%D9%85%D9%88%D9%84%D8%A7-%DB%81%DB%92.11498/