میرا نام مولا ہے

تفسیر — مئی 14، 2008 5:41 شام
اردو محفل پر خوش آمدید
سکون — مئی 21، 2008 9:55 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید

خوش آمدید کا بہت بہت شکریہ
سکون — جولائی 3، 2008 10:37 صبح
السلام علیکم
خوش آمدید !

و علیکم السلام
عزت بخشنے کا بہت شکریہ
طاہر شیخ — جولائی 4، 2008 6:13 صبح
السلام علیکم چلو میں بھی اپنا تعارف کرا ہی دیتا ہوں‌
میرا نام ظفر علی ہے
میرا تعلق خیرپور میرس سندھ سے ہے
تعلیم ایم اے
حالیہ پتہ پاسکتان سے باہر رہتا ہوں
میری ویب سایٹ آئی ٹی جہان ڈاٹ نیٹ
پسندیدہ سائٹ اردو شیعہ ڈاٹ کام ہے تبھی میں نے اسسے اپنی سکنیچر پہ لگاےا ہے :grin:
پسندیدہ کتاب قران مجید
پسندیدہ مذہب اسلام
پسندیدہ کلر ہلکا گرین
پسندیدہ کھانا ِ ہر وہ کھانا جو ٹائم پر مل جائے
مےرا خیال ہے آج اتنا ہی کافی ہے باقی کوئی سوال ہوتو آپ لوگ پوچھ سکتے ہیں لیکن ہولے ہولے سارا کچھ میں خود ہی دس دیوووووووانگا :grin:

ماشاءاللہ
خوشی ہوئی جناب آپ سے مل کر :)
سکون — جولائی 12، 2008 12:40 صبح
ماشاءاللہ
خوشی ہوئی جناب آپ سے مل کر :)

طاہر شیخ صاحب آپ کا بہت شکریہ ہمیں بھی آپ سے مل کر بہت خوشی ہوئی خوش رہیے :grin::grin:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D9%86%D8%A7%D9%85-%D9%85%D9%88%D9%84%D8%A7-%DB%81%DB%92.11498/page-3