السلام علیکم
مجھے نام لیکر بات کرنے کی عادت ہے۔ اور تھوڑا سچ بولنے کی بھی

مجھے آپ کا نک اچھا نہیں لگا کہ میرے لیے مولا صرف اللہ سائیں کی ذات ہے
تو ادی میں نے کب اللہ سایئں یا مولا ساییں ہونے کا دعویٰ کیا ہے ؟؟

اور نک نیم کے لئے ضروری نہیں ہوتا کہ کسی چیز کی عکاسی کرتا ہو ؟ویسے بھی لوگ کتنے عجیب ہیں کہ اگر کوئی اپنا نام ڈان ،گرو،عظیم ،وغرہ جسے نام رکھ لے تو خوشی سے مان لےتے ہیں لیکن۔۔۔۔صرف فرق یہ ہے کہ ہمیں ذرا انگریزی سے زیادہ انس ہے ۔۔اس لئے خیر ۔۔مجھے یہاں کوئی بحث نہیں کرنی ۔جو ہوںآپ کے سامنے ہوں

ویسے آپ نے یہ تو کہ دیا کہ ہمارا نک نیم آپ کو پسند نہیں آیا کیا آپ کو ہم پسند ائے کہ نہیں

ہمارا انٹر ویو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کا بہت بہت شکریہ