میرا نام نگہت ہے

نگہت رانی — مارچ 23، 2012 7:40 صبح
میرا پکارنے کا نام رانی ہے جب کہ اصلی نام نگہت ہے میں نے بی اے کیا ہے میں خاتون خانہ ہوں اردو سے بہت لگاؤ ہے اس لئے اس محفل پر حاضر ہوئی ہوں۔ میری رہائش کراچی میں ہے۔ میں ایک مدرسہ سے بھی فارغ التحصیل ہوں اور مذید علم حاصل کر رہی ہوں۔
سید محمد طلحہ — مارچ 23، 2012 7:52 صبح
اللہ آپ کو مزید علم حاصل کرنے میں کامیاب فرمائے ```
ناعمہ عزیز — مارچ 23، 2012 8:06 صبح
خوش آمدید ڈئیر سس امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا :)
شمشاد — مارچ 23، 2012 8:33 صبح
اردو محفل میں صمیم قلب سے خوش آمدید۔
مقدس — مارچ 23، 2012 9:22 صبح
ویلکم نگہت سس
mfdarvesh — مارچ 23، 2012 9:22 صبح
خوش آمدید
سیدہ شگفتہ — مارچ 23، 2012 9:23 صبح
السلام علیکم ، اردو محفل فورم میں خوش آمدید !
سیدہ شگفتہ — مارچ 23، 2012 9:24 صبح
میرا پکارنے کا نام رانی ہے جب کہ اصلی نام نگہت ہے میں نے بی اے کیا ہے میں خاتون خانہ ہوں اردو سے بہت لگاؤ ہے اس لئے اس محفل پر حاضر ہوئی ہوں۔ میری رہائش کراچی میں ہے۔ میں ایک مدرسہ سے بھی فارغ التحصیل ہوں اور مذید علم حاصل کر رہی ہوں۔

آپ نے کس شعبہ میں تعلیم حاصل کی ہے ؟
عائشہ عزیز — مارچ 23، 2012 9:27 صبح
اردو محفل فورم میں خوش آمدید بہنا!
میر انیس — مارچ 23، 2012 10:31 صبح
میر ی پیاری سی بہن تم کو اردو محفل میں خوش آمدید ۔ امید ہے یہاں تمہارا وقت بہت اچھا گذرے گا اور ہمیں کو تم سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا باقی اگر کسی بھی مدد کی ضرورت ہو تو میں حاضر ہوں۔ میں تم کو مشورہ دوں گا کہ سب سے پہلے تم کچن کارنر میں جا کر دیکھو ۔ اردو محفل کے تمام اراکین سے عرض ہے کہ رانی میری بہن ہیں اور انہوں نے مختلف کورسز کئے ہوئے ہیں خاص کر کچن سے متعلق۔ اور یقین کریں انکے ہاتھ میں بہت مزا ہے چائینیز کھانے بنانے میں تو انکا کوئی جواب ہی نہیں ہے
زلفی شاہ — مارچ 23، 2012 11:15 صبح
پیاری بہن ! السلام علیکم۔ اس محفل میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
زلفی شاہ — مارچ 23، 2012 11:17 صبح
میر ی پیاری سی بہن تم کو اردو محفل میں خوش آمدید ۔ امید ہے یہاں تمہارا وقت بہت اچھا گذرے گا اور ہمیں کو تم سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا باقی اگر کسی بھی مدد کی ضرورت ہو تو میں حاضر ہوں۔ میں تم کو مشورہ دوں گا کہ سب سے پہلے تم کچن کارنر میں جا کر دیکھو ۔ اردو محفل کے تمام اراکین سے عرض ہے کہ رانی میری بہن ہیں اور انہوں نے مختلف کورسز کئے ہوئے ہیں خاص کر کچن سے متعلق۔ اور یقین کریں انکے ہاتھ میں بہت مزا ہے چائینیز کھانے بنانے میں تو انکا کوئی جواب ہی نہیں ہے
مجھے چائینیز کھانے بہت پسند ہیں۔ بہن کے ہاتھ کا کھانا ہوتو وہ مزیدار نہیں بلکہ بہت ہی مزیدار بن جاتا ہے۔
زیک — مارچ 23، 2012 11:22 صبح
خوش آمدید نگہت!
زبیر مرزا — مارچ 23، 2012 11:27 صبح
السلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
ابن سعید — مارچ 23، 2012 12:36 شام
بٹیا رانی، اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گذرے گا۔ :)
زین — مارچ 23، 2012 1:24 شام
خوش آمدید بہنا :)
ناعمہ عزیز — مارچ 23، 2012 1:33 شام
میر ی پیاری سی بہن تم کو اردو محفل میں خوش آمدید ۔ امید ہے یہاں تمہارا وقت بہت اچھا گذرے گا اور ہمیں کو تم سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا باقی اگر کسی بھی مدد کی ضرورت ہو تو میں حاضر ہوں۔ میں تم کو مشورہ دوں گا کہ سب سے پہلے تم کچن کارنر میں جا کر دیکھو ۔ اردو محفل کے تمام اراکین سے عرض ہے کہ رانی میری بہن ہیں اور انہوں نے مختلف کورسز کئے ہوئے ہیں خاص کر کچن سے متعلق۔ اور یقین کریں انکے ہاتھ میں بہت مزا ہے چائینیز کھانے بنانے میں تو انکا کوئی جواب ہی نہیں ہے

آہاں تو یہ عقدہ بھی کھل گیا لالہ ، ایک تو رانی آپ کی سس ہیں اس بات کی خوشی ہوئی ، اور دوسرا ان کو کھانوں کی ریسپیز کے لئے میں تو خوب تنگ کروں گی :rolleyes::)
میر انیس — مارچ 23، 2012 4:24 شام
کس کو مجھے یا رانی کو:confused:
شمشاد — مارچ 23، 2012 7:29 شام
لیکن وہ تو ایک ہی مراسلہ لکھ کر واپس ہی نہیں آئیں۔
انیس بھائی ذرا دستک دیجئے گا ان کے در پر کہ واپس آ جائیں انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا۔
مہ جبین — مارچ 23، 2012 8:31 شام
السلام علیکم نگہت بہن
محفل میں خوش آمدید
امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا انشاءاللہ
صفحات: 1 2 3 4

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D9%86%D8%A7%D9%85-%D9%86%DA%AF%DB%81%D8%AA-%DB%81%DB%92.50427/