الف عین — مارچ 23، 2012 9:49 شام
خوش آمدید نگہت رانی۔
عبدالعزيز افضل — مارچ 23، 2012 11:17 شام
آپ كو دل كي گهرائيوں سے خوش آمديد كهتے هے ۔۔۔۔
الله تعالى هم سب سے راضي هوجائے ۔۔
هم سب كا حامي و ناصر هو
نگہت رانی — مارچ 24، 2012 6:13 صبح
اللہ آپ کو مزید علم حاصل کرنے میں کامیاب فرمائے ```
بہت بہت شکریہ
نگہت رانی — مارچ 24، 2012 6:15 صبح
خوش آمدید ڈئیر سس امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا
بہت بہت شکریہ ۔ میں یہاں اچھا وقت گذارنے ہی آئی ہوں۔ یہ سس کا کیا مطلب ہے؟
نگہت رانی — مارچ 24، 2012 6:17 صبح
اردو محفل میں صمیم قلب سے خوش آمدید۔
شکریہ بہت بہت
نگہت رانی — مارچ 24، 2012 6:23 صبح
السلام علیکم ، اردو محفل فورم میں خوش آمدید !
اردو محفل فورم میں خوش آمدید بہنا!
آپ كو دل كي گهرائيوں سے خوش آمديد كهتے هے ۔۔۔ ۔
الله تعالى هم سب سے راضي هوجائے ۔۔
هم سب كا حامي و ناصر هو
بٹیا رانی، اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گذرے گا۔
خوش آمدید بہنا
السلام علیکم نگہت بہن
محفل میں خوش آمدید
امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا انشاءاللہ
آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔ میں یہاں سکھانے نہیں سیکھنے آئی ہوں
نگہت رانی — مارچ 24، 2012 6:27 صبح
مجھے چائینیز کھانے بہت پسند ہیں۔ بہن کے ہاتھ کا کھانا ہوتو وہ مزیدار نہیں بلکہ بہت ہی مزیدار بن جاتا ہے۔
نوازش ۔ ویسے میری کچھ زیادہ ہی تعریف ہوگئی کبھی کبھی تعریف بہت منہگی بھی پڑ جاتی ہے خاص کر جب چائینیز کھانوں کی بات ہو۔
میں مزاق کر رہی ہوں بھائیوں کیلئے تو بہن ہر وقت حاضر رہتی ہیں
محمد وارث — مارچ 24، 2012 6:29 صبح
خوش آمدید نگہت صاحبہ
نگہت رانی — مارچ 24، 2012 6:32 صبح
لیکن وہ تو ایک ہی مراسلہ لکھ کر واپس ہی نہیں آئیں۔
انیس بھائی ذرا دستک دیجئے گا ان کے در پر کہ واپس آ جائیں انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا۔
دیکھیں بھائی مجھے آنے میں کافی وقت لگے گا ۔ اور کبھی کبھی تو ہوسکتا ہے ہفتے ہفتے میری کوئی خبر نہ ہو چاہے آپ بیل بجائیں یا دستک دیں بھلا دروازہ ہی توڑ دیں
شمشاد — مارچ 24، 2012 6:33 صبح
بہت بہت شکریہ ۔ میں یہاں اچھا وقت گذارنے ہی آئی ہوں۔ یہ سس کا کیا مطلب ہے؟
سس sis انگریزی کے لفظ سسٹر کا مخفف ہے۔
ناعمہ بھی کیا کرئے وہ مصروف ہی اتنی ہوتی ہے کہ پورا لفظ لکھنے کا اس کے پاس وقت ہی نہیں ہوتا۔

شمشاد — مارچ 24، 2012 6:33 صبح
دیکھیں بھائی مجھے آنے میں کافی وقت لگے گا ۔ اور کبھی کبھی تو ہوسکتا ہے ہفتے ہفتے میری کوئی خبر نہ ہو چاہے آپ بیل بجائیں یا دستک دیں بھلا دروازہ ہی توڑ دیں
اررررے ایسا کیوں بھئی؟
نگہت رانی — مارچ 24، 2012 6:36 صبح
آہاں تو یہ عقدہ بھی کھل گیا لالہ ، ایک تو رانی آپ کی سس ہیں اس بات کی خوشی ہوئی ، اور دوسرا ان کو کھانوں کی ریسپیز کے لئے میں تو خوب تنگ کروں گی

ناعمہ بہن میں تنگ ہی تو نہیں ہوتی ۔ یہاں تک کے سامنے والا تنگ ہوجاتا ہے ٹھیک ہے ریسیپیز میری ہوں گی پر پکائیں گی آپ صحیح؟
نگہت رانی — مارچ 24، 2012 6:37 صبح
سس sis انگریزی کے لفظ سسٹر کا مخفف ہے۔
ناعمہ بھی کیا کرئے وہ مصروف ہی اتنی ہوتی ہے کہ پورا لفظ لکھنے کا اس کے پاس وقت ہی نہیں ہوتا۔
لیں اردو میں بھی انگریزی۔۔۔۔۔۔۔۔
نگہت رانی — مارچ 24، 2012 6:39 صبح
ایسا اسلئے کہ ۔۔۔۔۔ لیں اب کی میں آپ پر رعب جھاڑوں اپنی مصروفیات کا
نگہت رانی — مارچ 24، 2012 6:40 صبح
شمشاد — مارچ 24، 2012 6:51 صبح
لیں اردو میں بھی انگریزی۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔
کیا کرے بیچاری انگریزی میں ماسٹر کر رہی ہے تو انگریزی کا رعب تو جھاڑے گی ناں۔
(اب ایسا نہ ہو کہ آ کر میری خبر گیری شروع کر دے۔)
شمشاد — مارچ 24، 2012 6:51 صبح
ایسا اسلئے کہ ۔۔۔ ۔۔ لیں اب کی میں آپ پر رعب جھاڑوں اپنی مصروفیات کا
سب ہی اپنا اپنا رعب جھاڑتی ہیں، آپ بھی ان میں شامل ہو جائیں۔
شمشاد — مارچ 24، 2012 6:53 صبح
ناعمہ بہن میں تنگ ہی تو نہیں ہوتی ۔ یہاں تک کے سامنے والا تنگ ہوجاتا ہے ٹھیک ہے ریسیپیز میری ہوں گی پر پکائیں گی آپ صحیح؟
شاباش، بہت اچھی بات ہے، ایک کی ریسیپیز، دوسری پکانے والی تو کھانے والا بھی تو چاہیے تو وہ میں ہوں ناں۔
شمشاد — مارچ 24، 2012 6:55 صبح
اور اس نے ویلکم نگہت سس اس لیے لکھا کہ یہ تو رہتی ہی بریطانیہ میں ہے بلکہ پیدا ہی وہاں ہوئی تھی۔
نگہت رانی — مارچ 24، 2012 6:55 صبح
ماشاللہ ناعمہ بہن کیلئے ڈھیر ساری دعائیں۔ ویسے سس کی جگہ اگر بہن ہی کہیں تو مناسب لگے گا سس سے اگر کسی نے سسر مطلب لے لیا تو ۔