ناعمہ عزیز — اپریل 10، 2011 1:04 شام
یہ دیکھو بھائیوں میں لڑائی کروانے لگی ہیں
ہم نے بھی خوش آمدید کہا ہوا ہے پہلے سے
میں لڑائی کروانے والی لگتی ہوں آپ کو

mfdarvesh — اپریل 10، 2011 1:18 شام
میرے خلاف سازش کرنے والوں کو آج رات کی چائے نا ملے۔
اور ملے تو مرچوں والی ہو
میں لڑائی کروانے والی لگتی ہوں آپ کو
چہرے پہ تو نہیں لکھا ہوتا نا
ناعمہ عزیز — اپریل 10، 2011 1:28 شام
آمین۔
پھر تو ُآپ کا بھی کوئی پتا نہیں

شمشاد — اپریل 10، 2011 3:17 شام
میرے خلاف سازش کرنے والوں کو آج رات کی چائے نا ملے۔
کوئی بات نہیں دودھ میں پتی ڈال لیں گے یا پھر کوفی پی لیں گے۔
شمشاد — اپریل 10، 2011 3:20 شام
مرچوں والی تو نہیں البتہ ادرک والی یا پھر دال چینی والی ضرور پی ہے۔ الائچی والی تو اکثر پی ہے۔
mfdarvesh — اپریل 10، 2011 4:57 شام
آمین۔
پھر تو ُآپ کا بھی کوئی پتا نہیں
بلکل، میں تو ہر سازش میں پیش پیش ہوتا ہوں، دیکھ رہی ہوں گی، کیسے چائے خانے پہ قبضہ جما لیا ہے

مرچوں والی تو نہیں البتہ ادرک والی یا پھر دال چینی والی ضرور پی ہے۔ الائچی والی تو اکثر پی ہے۔
مرچوں والی یہ بی بی پلا دے گی
میم نون — اپریل 10، 2011 10:09 شام
نہیں جی،
ٹی سٹال تو اب گیا، وہ اخیتارات کا استعمال ہو گیاہے
کافی کے ساتھ ساتھ بھنے چنے ہی کھلا دیں، کافی ہو جائے گا
اچھا، چلیں ایسا کریں کہ ساتھ والے ہوٹل سے یہ کہہ کر لے آئیں کہ تھانے والوں نے منگایا ہے

خوش آمدید نوید لالہ

کوئی آپ کو کہے نا کہے مجھے تو کہنا ہی ہے نا
شکریہ ناعمہ

دیکھا میری کتنی اچھی بہن ہے، کوئی اور تو مجھے خوش آمدید کہہ نہیں رہا

جی جی آپ فکر نا کریں میں کسی کو نہیں بتاؤں گا کہ آپ نوید بھائی ہیں
نااا، ویری بیڈ، ایسا نہیں کرتے

شمشاد — اپریل 10، 2011 10:28 شام
آپ شاید بھول گئے ہیں کہ میں اپنی پارٹی پی ایل او کا سربراہ اور چیرمین ہوں۔ صرفی یاد دہانی کے لیے آپ کو بتا رہا ہوں۔
ناعمہ عزیز — اپریل 11، 2011 3:46 صبح
میں بھی سربراہ ہوں اپنی پارٹی کی

ناعمہ عزیز — اپریل 11، 2011 3:47 صبح
بلکل، میں تو ہر سازش میں پیش پیش ہوتا ہوں، دیکھ رہی ہوں گی، کیسے چائے خانے پہ قبضہ جما لیا ہے
وہ تو میں بھی جما سکتی ہوں بس آج کل پڑھنا پڑتا ہے اپنا

mfdarvesh — اپریل 11، 2011 6:30 صبح
وہ تو میں بھی جما سکتی ہوں بس آج کل پڑھنا پڑتا ہے اپنا
کہنے اور کرنے میں فرق ہوتا ہے، کرتے نا قبضہ، ہم نے تو کر لیا ہے

mfdarvesh — اپریل 11، 2011 6:30 صبح
میں بھی سربراہ ہوں اپنی پارٹی کی
آپ کی کون سی پارٹی ہے
"آل پاکستان نکمی پارٹی"
شمشاد — اپریل 11، 2011 7:27 صبح
وہ تو میں بھی جما سکتی ہوں بس آج کل پڑھنا پڑتا ہے اپنا
دہی جمانے کے لیے کیا پڑھنا پڑتا ہے ؟
mfdarvesh — اپریل 11، 2011 7:42 صبح
جی ہاں نہ صرف پڑھنا پڑتا ہے بلکہ تھرما میٹر بھی درکار ہوتا ہے
میم نون — اپریل 11، 2011 11:44 صبح
میرے دھاگے میں دہی نہیں جمے گا، کیونکہ مجھے پسند نہیں

شمشاد — اپریل 11، 2011 1:15 شام
دہی سے آپ کو کیا دشمنی ہے؟ کہیں دہی آپ کی چھیڑ تو نہیں؟
mfdarvesh — اپریل 11، 2011 1:35 شام
الرجی بھی ہو سکتی ہے
ناعمہ عزیز — اپریل 11، 2011 5:06 شام
کہنے اور کرنے میں فرق ہوتا ہے، کرتے نا قبضہ، ہم نے تو کر لیا ہے
کوئی نہیں میں بھی ادھر ہی ہوں دیکھی جائے گی میں اپنے سر پہ ادھار نہیں رہنے دیتی۔
آپ کی کون سی پارٹی ہے
"آل پاکستان نکمی پارٹی"
یہ آپ کی ہے میری آل پاکستان کامیاب پارٹی ہے۔
دہی جمانے کے لیے کیا پڑھنا پڑتا ہے ؟
اس کے لئے دودھ میں تھوڑا سا دہی ڈال کر تقریبا 6 گھنٹے تک رکھنا پڑتا ہے۔ گرمیوں میں تو کسی بھی جگہ پہ اور سردیوں میں کسی گرم جگہ پہ۔
لگتا ہے بھابھی نے دہی جمانے کے سز ا دی ہے

میم نون — اپریل 11، 2011 8:04 شام
دہی سے آپ کو کیا دشمنی ہے؟ کہیں دہی آپ کی چھیڑ تو نہیں؟
نہیں جی، بس ویسے ہی اتنا خاص پسند نہیں

صرف مولی والے پراٹھے ہوں تو اچھا لگتا ہے

اس کے لئے
دودھ میں تھوڑا سا دہی ڈال کر تقریبا 6 گھنٹے تک رکھنا پڑتا ہے۔ گرمیوں میں تو کسی بھی جگہ پہ اور سردیوں میں کسی گرم جگہ پہ۔
لگتا ہے بھابھی نے دہی جمانے کے سز ا دی ہے
لیکن دہی ہی تو جمانا ہے، اب ہے ہی نہیں تو دودھ میں کہاں سے ڈالیں

دوسری بات، بہت ساری سزاؤں میں سے ایک ہو گی

شمشاد — اپریل 11، 2011 8:16 شام
یہ پڑھنا تو نہ ہوا ناں، یہ تو دہی جمانے کا طریقہ واردات ہوا۔