پہلی دفعہ کا تو مجھے یاد بھی نہیں، اور ویسے بھی اسکے بعد تو کافی عرصہ غیر حاضر رہا۔ دوسرا یہ کہ ، میم نون کی واقعی ہی نئی آمد ہے، پہلے پتہ نہیں کون تھا
شمشاد — اپریل 9، 2011 6:40 شام
میم نون سے محمد نوید کہوں یا میری نازنین کہوں؟
میم نون — اپریل 9، 2011 6:50 شام
جو آپکی مرضی لیکن میرا استقبال کسی نے نہیں کیا
mfdarvesh — اپریل 9، 2011 7:41 شام
السلام علیکم
جناب ہم آپ کے استقبال کے لیے جھنڈیاں لگا کے جلسہ عام کرنے کو تیا ر ہیں بشرطیکہ کھانا آپ کو کھلانا پڑے گا
میم نون — اپریل 9، 2011 7:44 شام
شکریہ جناب فی الحال تو اپنا ایک عدد ٹی سٹال ہے اس لئیے چائے اور کافی ہی پلائی جا سکتی ہے، جب ڈھابہ بنے گا تو کھانا بھی کھلا دیں گے
شمشاد — اپریل 9، 2011 11:04 شام
دوسروں کے ٹی اسٹال کو اپنا کہنا جرم ہے۔ ویسے کل آپ کے استقبال کے لیے لاہور میں الطاف حسین جلسہ کر رہے ہیں۔
mfdarvesh — اپریل 10، 2011 6:06 صبح
نہیں جی،
ٹی سٹال تو اب گیا، وہ اخیتارات کا استعمال ہو گیاہے
کافی کے ساتھ ساتھ بھنے چنے ہی کھلا دیں، کافی ہو جائے گا
ناعمہ عزیز — اپریل 10، 2011 6:40 صبح
خوش آمدید نوید لالہ
کوئی آپ کو کہے نا کہے مجھے تو کہنا ہی ہے نا
شمشاد — اپریل 10، 2011 7:09 صبح
گیلانی نہ بنیں، کل کو اپنے دیئے ہوئے احکام واپس لینے پڑیں گے۔
mfdarvesh — اپریل 10، 2011 7:30 صبح
پاکستان ہے، مشکل میں معافی مانگ لیں گے ہمارا کیا جاتا ہے
شمشاد — اپریل 10، 2011 7:41 صبح
میں گیلانی کی بات کر رہا تھا آپ ذوالفقار مرزا پر پہنچ گئے۔