السلامُ علیکم، بندہ حاضر ہے جناب عالی
لیکن میرا اس میں کوئی قصور نہیں
اسکی ساری ذمہ داری ٹیلی کام اٹالیہ کی ہے
اعجاز انکل آپکا بہت شکریہ
اور آپکو بھی سفر سے ویلکم بیک
ابھی تک آپ دوستوں کے سارے پیغامات نہیں پڑھ سکا، جب تک کنیکشن کا مسئلہ ہے اسی طرح چلے گا