تو یوں کہیں نا۔۔۔ وکیل بولنے کے اور ماہر نفسیات سننے کے پیسے لیتے ہیں۔
کیا مطلب؟ پیسے لینا اوڑھنا بچھونا کیسے ہو سکتا ہے بھلا؟؟؟
اوڑھنا بچھونا مفت میں نہیں ملتا۔
جی آراشی بٹیا ضرور بتائیے گا ۔ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو زندگی کی وفاؤں کا جلد یقین آجائے ۔
فری میں تو لنچ بھی نہیں ملتا ۔
کون؟
احتیاط! یہ نہ ہو کہ کوئی انجینیرز کے متعلق بھی یہی کہہ دے
چلیں ٹھیک ہے، احتیاط میں ہی خاموشی اختیار کرتے ہیں ۔
نہ وہ غزنوی میں تڑپ رہی، نہ وہ خم ہے زلفِ ایاز میں
انتہائی معذرت کے ساتھ چند گزارشات
بات آپ کی کسی حد تک درست ہے مگر قسم لے لیجیے ... ہم نے قلم سے ہی ہاتھ کھینچا ہوا ہے، محفل سے کوئی سوتیلا سلوک نہیں کر رہے
یقین مانیے! میں نے سینیئرز پر خدانخواستہ کوئی الزام نہیں لگایا۔ لیکن جو وجوہات مجھے سمجھ آئیں وہ بیان کر دیں۔
بھیا درست فرمایا !!!!جب ہم نئے نئے محفل میں آئے تو
یہ بات محفلین کی اچھی ہے کہ کم از کم سالگرہ پر رونق بحال ہو جاتی ہے۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A2%D8%B1%D8%A7%D8%B4%DB%8C.117146/page-2