میں آراشی

سیما علی — فروری 11، 2022 7:24 صبح
یہ بات محفلین کی اچھی ہے کہ کم از کم سالگرہ پر رونق بحال ہو جاتی ہے۔
ایسا ہرگز نہیں ہے۔ بلکہ میں تو یہ سمجھتا ہوں کہ اب جب بہت سے لوگ غیر فعال ہیں تو آپ ہی لوگوں کے دم قدم سے محفل چل رہی ہے۔ اس میں آپ ہیں۔ گلِ یاسمین، سید عمران، عدنان بھائی، وارث بھائی، عبدالرؤف بھائی و دیگر بالخصوص شامل ہیں۔
بہت بہت شکریہ آپکی محبت کا !!!!سچ یہاں ہمارا تو دل بہت لگتا ہے اتنے پیارے پیارے لوگ ملے اس محفل کی بدولت ؀
آپ کی تھوڑی توجہ ہے بہت
بڑھ گئی لفظوں کی ہمت شکریہ
سلامت رہیے شاد و آباد رہیے آمین !!!!!!
سیما علی — فروری 11، 2022 8:13 صبح
نہ وہ غزنوی میں تڑپ رہی، نہ وہ خم ہے زلفِ ایاز میں
کچھ ہو نہ ہو بھیا ہم لوگوں نے ملکر آراشی کی تعارف کی لڑی کی خوب تزئین و آرائش کردی😊😊😊😊😊
محمد عبدالرؤوف — فروری 11، 2022 8:14 صبح
کچھ ہو نہ ہو بھیا ہم لوگوں نے ملکر آراشی کی تعارف کی لڑی کی خوب تزئین و آرائش کردی😊😊😊😊😊
ہاں یہ تو ہے
سیما علی — فروری 11، 2022 8:14 صبح
تو یوں کہیں نا۔۔۔ وکیل بولنے کے اور ماہر نفسیات سننے کے پیسے لیتے ہیں۔
کیا مطلب؟ پیسے لینا اوڑھنا بچھونا کیسے ہو سکتا ہے بھلا؟؟؟
بٹیا کہاں غائب ہیں آجائیں ۔۔۔ہم سب بلا رہے ہیں🥰
سیما علی — فروری 11، 2022 8:15 صبح
ہم وہ ہیں ؀
تسخیر چمن پر نازاں ہیں تزئین چمن تو کر نہ سکے
امین شارق — فروری 11، 2022 8:48 صبح
خوش آمدید
گُلِ یاسمیں — فروری 11، 2022 10:05 شام
بٹیا کہاں غائب ہیں آجائیں ۔۔۔ہم سب بلا رہے ہیں🥰
جی سیما آپا یہ رہے ہم۔۔۔ حاضر ہو گئے آپ کی محبت بھری پکار پر۔
مگر زندگی آج کل بہت ظالم ہو چلی ہے، آئیں بھی تو ذہن ٹوٹ پھوٹ ہی میں رہتا ہے۔ ایسے میں ہم کسی بھی طرح اس پیاری سی محفل کا حصہ بننے سے قاصر سمجھنے لگتے ہیں خود کو۔
ایکٹیویٹی سینٹر میں بھی کام شروع ہو چکا پورے زور و شور سے ۔ اب تو بس یہی ہو سکتا کہ پھر سے بازو پہ چوٹ کھائیں اور گھر بیٹھیں ۔ لیکن خبردار کوئی ایسی دعا مت دے ہمیں کہ ابھی پہلی ہی کو بھگت رہے ہیں بقول@زیک بھائی ۔
سیما علی — فروری 12، 2022 2:08 صبح
جی سیما آپا یہ رہے ہم۔۔۔ حاضر ہو گئے آپ کی محبت بھری پکار پر۔
مگر زندگی آج کل بہت ظالم ہو چلی ہے، آئیں بھی تو ذہن ٹوٹ پھوٹ ہی میں رہتا ہے۔
جیتی رہیے اللہ اپنی حفظ و امان میں رکھے ! کوئی تکلیف نہ قریب آئے آپ کے !آمین
گُلِ یاسمیں — فروری 12، 2022 9:34 صبح
جیتی رہیے اللہ اپنی حفظ و امان میں رکھے ! کوئی تکلیف نہ قریب آئے آپ کے !آمین
آمین ثم آمین۔
بہت سارا پیار آپ کے لئے سیما آپا :love: :love: :love:
سیما علی — فروری 12، 2022 9:39 صبح
آمین ثم آمین۔
بہت سارا پیار آپ کے لئے سیما آپا :love: :love: :love:
:redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart:
گُلِ یاسمیں — فروری 12، 2022 9:41 صبح
:love: :love: :love:
سیما علی — فروری 12، 2022 9:43 صبح
کچھ ہو نہ ہو بھیا ہم لوگوں نے ملکر آراشی کی تعارف کی لڑی کی خوب تزئین و آرائش کردی😊😊😊😊😊
گُلِ یاسمیں بٹیا دھما چوکڑی مچا دی ہے 🤓
گُلِ یاسمیں — فروری 12، 2022 9:44 صبح
گُلِ یاسمیں بٹیا دھما چوکڑی مچا دی ہے 🤓
یہ الزام تو نہیں نا سیما آپا؟
:rollingonthefloor:
سیما علی — فروری 12، 2022 9:45 صبح
یہ الزام تو نہیں نا سیما آپا؟
:rollingonthefloor:
بالکل نہیں !!!!ساری ویران اور حیران لڑیا ں آباد کرنے کا ذمہ جو ہم لوگوں نے لیا ہے 🥰
گُلِ یاسمیں — فروری 12، 2022 9:48 صبح
بالکل نہیں ساری ویران اور حیران لڑیا ں آباد کرنے کا ذمہ جو ہم لوگوں نے لیا ہے 🥰
ٹھیک ہے آپا۔۔۔۔ ہم آپ کے ساتھ ہیں ہر قدم پر۔ ہر لڑی میں۔ مگر شرط یہ ہے کہ ہمیں کسی کی ڈانٹ کا نشانہ نہ بننے دیں گی۔
ذکی انور ہمدانی — فروری 16، 2022 1:00 شام
خوش آمدید محترمہ

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A2%D8%B1%D8%A7%D8%B4%DB%8C.117146/page-3