محفل میں خوش آمدید حماد
یہ آپ " مابدولت صاحب" کو اپنے ساتھ ساتھ کیوں لیے پھیرتے ہیں ..... بےچارہ تھک جائے گا...... کچھ تو خیال کریں......


آپ نےجلی کٹی باتیں سنانے سے باز نہیں آنا......
وہ تو میں ہی معصوم اور بے زبان ہوں جو آپ کی جلی کٹی باتیں سن لیتا ہیں
، دوسروں کو سناکے دیکھیں ، انہوں نے آپ کو تیر کی طرح سیدھا نہ کر دیا تو کہنا......
اور آپ زیادہ جلا نہ کریں نہیں تو میری طرح کالی ہوجائیں گی......
نہیں تو بات دواؤں سے بہت آگے جا چکی تھی......

بہت شکریہ جناب!
جی بالکل حضرت مجھے ان فضاؤں میں سانس لے کر اندازہ ہو چکا ہے کے یہاں کی آب و ہوا کیسی ہے۔
وعلیکم السلام جناب!
جناب اس سے زیادہ زبردست بات کیا ہوگی کے یہ میری جائے پیدائش ہے!
جناب عاطف صاحب بہت شکریہ!
جناب گھبرائیے نہیں زمانوں کا کیا ہے ان کا کام تو ہے ہی گزرنہ سو گزر گیا زمانہ بس آپ یہ بات یاد رکھیے کے "دل تو بچہ ہے جی!"
بہت شکریہ آپ کے خلوص کے لیے!
بہت شکریہ محترمہ!
جناب انسان کو جس سے محبت ہو اسے اپنے ساتھ رکھنے کی خواہش کرتا ہے ، آپ جلیے تو نا مابدولت اور امین صاحب کی محبت سے مابدولت کو بھی ان سے اتنی ہی محبت ہے تبھی تو مابدولت ساتھ ساتھ پھرتے ہیں اپنے آرام کا خیال کیے بغیر!
بس تو پھر دیکھ لیجیے کے بات جب دواؤں سے بھی آگے نکل جاتی ہی تو ہم جیسے بڑے بوڑھوں کی دعائیں اثر کر جاتی ہیں اس لیے ہم جیسے بڑے بوڑھوں کے سامنے حد ادب رہا کریں ۔۔۔۔۔۔
بہت شکریہ جناب!
بہت شکریہ محترمہ
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A2%D9%BE.94465/page-5