حمّاد علی
دیکھ لیں جناب میں نے کہا تھا نا ..... آ گئے "متفق" ہونے والے......

"متفق" ہونے والوں تسی خوش رہو..... ساڈی خیر اے ......



"متفق" ہونے والوں تسی خوش رہو..... ساڈی خیر اے ......






جناب آپ کیوں پیچھے رہیں آپ بھی متفق ہو جائیں اور خوش رہیں۔۔۔!
آپ جہلم کی زبردست باتوں میں اور کچھ نا سہی، یہی بتا دیتے
دیکھ لیجیے پھر جناب کہ جہلم کی عظمت کا اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہوگا کے نہ جن کا "منہ" ہوتا ہے اور نہ جن کا "ناساں" یہ ان لوگوں کو بھی قبول کر لیتی ہے
جی آ جی آ۔

جی بالکل وہ تو آپ کی بات سے اندازہ ہو گیا تھا ، اور اندازوں پر قائم کی گئ بات ذرا بے وزن ہوتی ہے اس لیے آپ سے تصدیق چاہی اور آپ نے میری بات پر مہرِ تصدیق ثبت کردی اس کے لیے شکریہ!
ہاہاہاہا میں نے کیا کہا آپ تو اتنے معصوم (استغفراللہ) 
کہ کوئ کیا کہے آپکو اور چھوڑیں بھئی جلے ہوئے سے کیا جلنا
نہی تو کیا
خرم صاحب ، جوتا اتا ریں اور بھاگیں ، نہیں تو آج خیر نہیں......

جوتے سمیت بھاگ جائیں نہی تو خرم بھی غائب ہوگا اور شہزاد بھی
کسی ایک کو تو چھوڑ دیتیں ......
کہیں ہلاکو خان آپ کا دوررررررررررر کا رشتے دار تو نہیں ہے؟؟؟ 
آپکو کیسے پتہ
اور تو اور آپ کی دہشتگردانہ گفتگو سے بھی اندازہ ہوتا ہے.....
.
باقی سب چھوڑیں ان سب حضرات نے آپکو لفٹ کیسے کروادی کہیں آپ انکے کپڑے بھی تو نہی سیتے
لفٹ نہیں کرواتے وہ لوگ انکو مگر یہ انکا حوالہ دےکر اپنا الو ضرور سیدھا کرلیتے ہیں جاسوسیت میں نام دکھانےکو ۔۔۔
ارے نہی انکا جاسوسیت سے کیا تعلق ضرور انکے کپڑے سیتے ہونگے
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A2%D9%BE.94465/page-6