میں حمزہ

افتخار راجہ — فروری 23، 2006 1:26 شام
اب ایسی بھی کوئی بات نہیں کہ ہم ڈھونڈتے پھریں بلکہ جنتا ہمیں ڈھونڈتی پھر رہی ہے۔ ایک فوج ظفر موج ہے جو۔ چچا۔ ماموں کے اعزاز لگائے بغیر یاد نہیں‌کرتے۔ بلکہ پچھلی دفعہ فیاض بھائی کا بیٹا مجھے تایا کہہ کررہا تھا باوجود کہ فیاض بھائ مجھے سے کوئ 10 برس بڑے ہیں۔ خیر جسے اللہ عزت دے۔
رضوان — مارچ 2، 2006 12:43 صبح
نو بال۔۔۔
شہري نے نوبال کرايا
تابي نے يوں شارٹ لگايا
گيند ہوا ميں يوں لہرايا
ايک عمارت سے ٹکرايا
امپائر کا فرض نبھايا
سب بچوں نے شور مچايا
چھکا، چھکا، آہا، آہا
شہري کو غصہ تو آيا
کھيل کا اس نے فرض نبھايا
اب کے ايسا بال کرايا
تابي جس کو کھيل نہ پايا
بال وکٹ سے جب ٹکرايا
امپائر کا فرض نبھايا
سب بچوں نے شور مچايا
واہ، شہري کيا، بال کرايا
تابي جس کو کھيل نہ پايا
آہا، آہا، آہا، آہا​
شمشاد — مارچ 2، 2006 5:53 صبح
کیا بات ہے رضوان بھائی کرکٹ کا لالچ دے کر حمزہ کو واپس بلایا جا رہا ہے کیا؟
حمزہ کاظمی — مارچ 3، 2006 3:06 شام
رضوان انکل آپ بہت اچھے ہیں مجھے پو ئم بہ ت اچھی
لگی
مجہے بخار ہے
ٕٕٕٕمیں آپسے ایک پہیلی پووچہوں
وہ کونسا پرندہ ہے جس کے سر پر پیر
ھیں ؟
:oops: :lol: :shock:
حمزہ کاظمی — مارچ 3، 2006 3:19 شام
بوچہی پھوپھو آپ کو مین
پھوپھو کہونگا
حمزہ کاظمی — مارچ 3، 2006 3:30 شام
:jhoota: :mad: :pagaldil: :chicken: :warzish: :bore:
حمزہ کاظمی — مارچ 3، 2006 3:47 شام
محب چاچو شاکر چاچو مین اپکو پوئم سناو
کل رااااات کہانی پریونکی بااااااااااجی نے سنائی چپپکے سے
پھر دھیرے دھیرے ہواچلییی نندیاآئی چپکے سے
رضوان — مارچ 3، 2006 3:50 شام
آپ آرام کریں اور دوا وقت پر لیں گے تو بخار تو بھاگ جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پہیلی بہت مشکل ہے میں اپنے بھتیجے سے پوچھ کر آپ کو بتاؤں گا۔
شمشاد — مارچ 3، 2006 7:20 شام
مجھے تو سارے ہی پرندوں کے سر، پر اور پیر نظر آتے ہیں، اب پتہ نہیں تم کون سے خاص پرندے کی بات کر رہے ہو۔
فرذوق احمد — مارچ 4، 2006 8:28 صبح
ٌلو حمزہ بھائی یہ کون سی مشکل پہیلی ہیں ہر پرندے کے ہی سر پر پیر ہوتے ہیں ۔باقی میں بھی ابھی نیا ہوں اس لیے سب سے لیٹ آپ کو خوش آمد ید کہہ رہا ہوں
میرا نام فرزوق ہیں میرا اصل نام سب جانتے ہیں ۔ہیں نہ بھائیوں
فریب — مارچ 13، 2006 12:00 صبح
حمزہ بیٹا آپ کا بخار ٹھیک ہو گیا ہو گا اس لیے دوبارہ حاضری دیں۔۔۔۔۔۔۔
سیدہ شگفتہ — مارچ 21، 2006 5:39 صبح
b3c91d0d.jpg

حمزہ کاظمی — مارچ 21، 2006 5:51 صبح
فرییب چاچو مین
ٹھییک ھون آپ کیسے
حمزہ کاظمی — مارچ 21، 2006 6:20 صبح
:chill: :chicken: :pagaldil: :jhooti: :jhooti: :hatoff: :welcome: :eid:
فریب — مارچ 21، 2006 4:27 شام
اگر آپ ٹھیک ہیں تو آپکی حاضری اتنی تاخیر سے کیوں‌ہوتی ہے۔۔۔۔
حمزہ کاظمی — مئی 1، 2006 4:07 صبح
چاچو
شگفتہ مجے لکھنے ہی نہین
دیتین
آج
میں نے لکھا ہے
حمزہ کاظمی — مئی 1، 2006 4:10 صبح
:lol:
:mad: :dontbother: :chill:
حمزہ کاظمی — مئی 1، 2006 4:13 صبح
:roll: :chill: :tv: :hatoff: :haha: :pagaldil:
حمزہ کاظمی — مئی 1، 2006 4:18 صبح
مین شگفتہ سے
ناراض
ہوں
قیصرانی — مئی 1، 2006 9:28 شام
حمزہ چاچو۔ اس محفل میں خوش آمدید۔ جب بھی ٹافی کا موڈ ہو، بتا دیں۔
قیصرانی

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AD%D9%85%D8%B2%DB%81.1218/page-4