میں حمزہ

حمزہ کاظمی — مئی 9، 2006 1:47 شام
قیصران چاچو آپکا
شکریہ جب میرا اسکول مین
ٹافیکھانے کو دل ہوتاہےتو
کلاس میں آنٹی مجھے دیتی ہین
:pagaldil: :chill:
فرذوق احمد — مئی 9، 2006 1:51 شام
آؤں بھئی چھوٹے بھائی آج اتنے دنوں بعد کیسے آنا ہوا اور کیسے ہوں میرا مطلن ہے کیا حال ہے آپ کا
حمزہ کاظمی — مئی 9، 2006 1:58 شام
مین ٹھیک ہوں آپ
کیسے
:chill: :prince:
فرذوق احمد — مئی 9، 2006 2:01 شام
اللہ کا کرم ہے میں بھی ٹھیک ہوں
اور تمہاری پڑھائی کیسی ہے
ویسے تو پڑھائی میری ٹھیک نہیں جا رہی :p
حمزہ کاظمی — مئی 9، 2006 2:19 شام
میری پرھائی بہت اچھی آپ
کسوقت پڑھتے ہین میں شام کو
پڑھتا ہوں
:warzish: :prince:
فرذوق احمد — مئی 9، 2006 2:25 شام
بھائی میں رات کو اکیڈمی جاتا ہوں 8:30 بجے
اور جھولے کم لیا کروں گِر جاؤں گے :p
اور یہ ویر لیفٹگ کب شروع کی ہے :p
قیصرانی — مئی 9، 2006 2:28 شام
پیارے بچو۔ خوش رہو اور اسی طرح اپنی معصومیت سے بڑوں کو بھی خوش کرتے رہو۔
بے بی ہاتھی
حمزہ کاظمی — مئی 9، 2006 2:31 شام
محب چاچو السلام علیکم آپ کیسے
ہین :chill:
حمزہ کاظمی — مئی 9، 2006 2:36 شام
مجے جھولے بہت اچھے
لگتے ہینن اپکو
کیسے لگتے
:chill:
حمزہ کاظمی — مئی 9، 2006 2:44 شام
شمشادچاچواسلامعلیکم اپ
کیسے ہین میں ٹھیک ہوں
شمشاد — مئی 9، 2006 5:03 شام
میں ٹھیک ہوں حمزہ بیٹے، آپ کیسے ہیں اور کہاں تھے اتنے دنوں سے ؟
اور بیٹے جی اردو میں (اور عربی میں بھی) “ السلام علیکم “ ایسے لکھتے ہیں۔
خوش رہو۔
دعاگو
تمہارا چاچو۔
حمزہ کاظمی — اکتوبر 1، 2006 7:03 صبح
السلام علیکم
چاچو
:chill: :hatoff: :hatoff:
دوست — اکتوبر 1، 2006 7:08 صبح
کاکے بہت دنوں بعد شکل دکھائی ہے۔
کیسے ہو بھئی۔
اور کہاں‌رہے اتنے دن۔
حمزہ کاظمی — اکتوبر 1، 2006 7:25 صبح
چاچومین یھییین ہون
اب
کارٹوندیکھنے جا
رہ ا ہون
اپ کیا کرتے
ہین
:dosti: :dontbother:
شمشاد — اکتوبر 1، 2006 5:00 شام
دنوں بعد کہاں مہینوں بعد کہیے شاکر بھائی۔
اب پھر کارٹون دیکھنے چلا گیا ہے، پھر آ جائے گا دو چار مہینوں بعد۔
دوست — اکتوبر 1، 2006 5:18 شام
یہ بھی ٹھیک ہے۔
بہرحال کاکے کی مہربانی اتنے دن بعد ہی آجاتا ہے۔ بلکہ کاکے کی امی کی مہربانی کہ وہ آنے دیتی ہیں۔ ذرا بڑا ہوگیا تو پھر خود ہی آجایا کرےگا تب تک تو انتظار کرنا پڑے گا۔
شمشاد — اکتوبر 1، 2006 7:13 شام
نہیں یہ خود بھی بڑا ہشیار ہے، خود ہی کبھی کبھار آ جاتا ہے۔
قیصرانی — اکتوبر 1، 2006 8:19 شام
واہ جی واہ، بہت عرصے بعد حمزہ بیٹے آئے ہیں
حمزہ کاظمی — اکتوبر 15، 2006 5:57 صبح
السلام علیکم چاچو
:AOA:
حمزہ کاظمی — اکتوبر 15، 2006 6:01 صبح
:pagaldil:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AD%D9%85%D8%B2%DB%81.1218/page-5